'ہم آپ کی جلد شفا یابی کے خواہاں ہیں'۔ سعودی سفیر کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
راولپنڈی پولیس کا بڑا سرچ آپریشن۔ بھاری اسلحہ برآمد
30 ملزمان گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد ۔تھانہ چونترہ اورچکری کی حدود میں ہونے والےآپریشن میں ایلیٹ کمانڈوزسمیت بڑی تعداد میں افسران اوراہلکاروں نے حصہ لیا
مزید پڑھیئےکراچی، گیس لیکج آتشزدگی سے گھر کے 5 افراد جھلس گئے
گھر میں گیس لیکیج کا واقعہ لیاری میراں ناکا محمدی مسجد کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےگھی تیل کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی ؟
حکومت نے ملک میں گھی اور تیل کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلوکمی یقینی بنانےکی ہدایت کر دی ہے ۔
مزید پڑھیئےفلوریڈا میں شارک مچھلیاں سڑکوں پر نکل آئیں
امریکی تاریخ کے طاقتور ترین طوفان میں سے ایک فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرانے پر عجیب ہی نظارہ دیکھنے میں آیا
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کے بعد نواز شریف کی واپسی قریب ؟
اسلام آباد ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بعد مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی واپسی کا طریقہ کار طے کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےجنین میں اسرائیلی فوج کی بہیمانہ فائرنگ ، 4 فلسطینی جاں بحق
اسرائیلی فوج کی درجنوں گاڑیاں جنین کے کیمپ میں داخل ہوئیں اور اندھا دھند فائرنگ کی جس سے 4 فلسطینی جاں بحق اور 44 زخمی ہو گئے
مزید پڑھیئےایئرچیف مارشل کا پاک فضائیہ اور پاک فوج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا معائنہ
اک فضائیہ دشمن کی کسی بھی مذموم مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ ہمہ وقت تیار ہے۔
مزید پڑھیئےعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ
پاکستان پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا امکان کم، قیمت 2.82 ڈالر فی بیرل اضافہ
مزید پڑھیئےسری لنکا ، سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا پر استعمال پرپابندی
ملک میں شدید معاشی بحران کی وجہ سے اسکول کے بچے خوراک کی کمی سے بے ہوش ہو رہے ہیں
مزید پڑھیئےسعودیہ: تربوز کی کھیپ میں نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
تین ملزم گرفتار، نشہ آور گ۔ولیوں کی بین القوامی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالرہے
مزید پڑھیئےسو فیصد کارکردگی دکھانے پر مجھے ٹیم پر فخر ہے،بابر اعظم
رضوان نے ہمیشہ کی طرح شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، عامر جمال نے بھی اعصاب پر قابو پاکر اچھی کارکردگی دکھائی
مزید پڑھیئےامریکا کا دورہ کامیاب رہا،6 ماہ پہلے فرق نظر آ رہاہے ،بلاول
عمران خان نے ہمارے خا رجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا، اللہ کا شکر ہے ہم اب درست سمت میں چل رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےڈھائی کروڑ روپے مالیت کی چوری ، ملزمہ گرفتار
لاہورکے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی چوری میں ملوث مرکزی ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیئےبختاور بھٹو کا والد کی طبیعت سے متعلق اہم بیان
آصف زرداری کو کورونا کے بعد کے کچھ مسائل کا سامنا ہے، ان کے پھپھڑوں کے قریب دوبارہ پانی جمع ہوگیا ہے
مزید پڑھیئےآڈیو لیکس کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے،سراج الحق
ملک لیکس کی یلغار میں ہے، ہر روز نیا کنفیوژن پیدا ہو رہا ہے، عیاں ہوگیا کہ ساری سیاست حقائق پر نہیں سازش کی بنیاد پر چل رہی ہے۔
مزید پڑھیئےکانگو : دو فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 22 جوان ہلاک
افریقی ملک یوگینڈا کے 2 ہیلی کاپٹرز کانگو میں گر کر تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں22 فوجی اہلکار مارے گئے
مزید پڑھیئے100 سے زائد پاکستانی سعودی عرب سے بےدخل
سعودی عرب نے کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا۔ سعودی عرب کے مختلف شہروں سے 100 سے زائد مسافر کراچی پہنچے ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا اور بھارت میں روسی تیل پر اختلاف
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور بھارت کے خارجی امور کے وزیر سبرامنیم جے شنکر کے مابین ملاقات ہوئی جس میں سلامتی اور معاشی تعاون پر اتفاق ہوا۔
مزید پڑھیئےمحمد رضوان کا اعزاز، دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے
محمد رضوان پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کی اب تک پانچ اننگز میں 315 رنز بناچکے ہیں
مزید پڑھیئےایران میں مظاہرین کی حمایت،سابق ایرانی صدر کی بیٹی گرفتار
فائزہ ہاشمی رفسنجانی کو مظاہروں کی حمایت پر تہران سے گرفتار کیا گیا، پولیس کی جانب سے ان پر فسادات کو ہوا دینےکا الزام عائدکیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے کیوں؟
لاہور کے 84 تھانوں سمیت پنجاب کے 720 تھانوں میں 900 سے زائد ایس ایچ اوز کا تبادلہ کیاگیا
مزید پڑھیئےانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ بڑھائی جائے، تاجروں کا مطالبہ
صوبہ سندھ میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے، مہنگائی اور بے جا ٹیکسوں کی وجہ سے کاروباری حالات خراب ہیں، تاجروں کو کاروباری اخراجات پورے کرنا مشکل ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں اچانک سیکورٹی ہائی الرٹ کیوں ؟
کراچی پولیس چیف کے احکامات پر شہر کےمختلف اضلاع میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں سرکاری ملازمت کے لئے عمر کی حد 43 برس
عمر کی حد کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے30 جون 2023 تک ہوگا۔
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص
سیم شاہ کی آئندہ میچز میں شرکت اور اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانگی کا فیصلہ ان کی میڈیکل رپورٹس دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپانچواں ٹی 20، پاکستان نے انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دیدی
پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 رنز کی برتری حاصل کرلی۔
مزید پڑھیئےورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ باکسر عثمان وزیر نےجیت لی
بائیس سالہ عثمان وزیر نے تھائی حریف کو چھٹے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے ٹائٹل اپنے نام کیا، وہ مسلسل 9 ویں پروفیشنل فائٹ میں ناقابل تسخیر رہے
مزید پڑھیئےبھارت ،راوت کی موت کے9ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب کرلیا
61 سالہ ریٹائرڈ فوجی افسر لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان کو ملک کا نیا چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکیوبا طاقتور سمندری طوفان سے تاریکی میں ڈوب گیا
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے خلابازوں نے بھی کرہ ارض پر گھومتے خطرناک طوفان کو دیکھا تھا جب طوفان کیوبا کے جنوب میں تھا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos