قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ ساری باتیں لوٹی ہوئی دولت بچانے کے لیے کیں گئیں،اعجاز شاہ،سیرت کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گستاخانہ خاکے حملے کے مترادف ہیں،اقوام متحدہ
مذاہب اور مذہبی علامات کی تذلیل سے نفرت پھیل رہی ہے، مختلف مذاہب کے پیرو کاروں اور نظریات کے حامل گروپوں کے مابین باہمی احترام ناگزیر ہے،خاکوں کی اشاعت پر اظہارِ تشویش
مزید پڑھیئےمشکل کی گھڑی میں ترک عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان
پاکستان اور آزاد کشمیر میں سال 2005 کے زلزلے میں ترکی کی امداد کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے، وزیراعظم
مزید پڑھیئےحکومت سیاسی لڑائی میں فوج کو شامل نہ کرے، ایاز صادق
ہماری سیاسی سوچ مختلف ہو سکتی ہے لیکن پاکستان کی بات آتی ہے تو پوری پاکستان قوم یکجا ہے، سابق اسپیکرقومی اسمبلی، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکورونا: وفاق کی صوبوں کو سخت اقدامات کیلیے تیار رہنے کی ہدایت
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے اجلاس میں تمام صوبوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی
مزید پڑھیئےیکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پیٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا کر قیمتیں برقرار بھی رکھی جاسکتی ہیں،اوگرا حکام
مزید پڑھیئے3 ماہ میں ملکی سیاست واضح ہو جائے گی، شیخ رشید
ن لیگ کا بیانیہ غیر ملکی ایجنڈا ہے، وزیر ریلوے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسعودی شہری کی مسجد الحرام میں گاڑی گھسانے کی کوشش
ڈرائیورمسجد کے جنوبی حصے کے اطراف کی روڈ پرتیزرفتار میں گاڑی چلا رہا تھا، ترجمان
مزید پڑھیئےاندرونی اختلافات‘جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے مسلم لیگ(ن) چھوڑدی
عبدالقادر بلوچ مستعفی ہونے کے حوالے سے باضابطہ اعلان پریس کانفرنس میں کریں گے، ذرائع
مزید پڑھیئےایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کے 246 ارب روپے ڈوب گئے
ہفتے وار کاروبار میں 100 انڈیکس1378 پوائنٹس گھٹ کر39888 پوائنٹس پر آگیا
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کا بکتر بند میں عدالت آنے سے انکار، جج کا شدید اظہار…
اب ملزمان کی مرضی ہوگئی کہ وہ عدالت پیش ہوں یا نہ ہوں، ملزم کی پسند ہوگی کہ وہ کونسی گاڑی میں جائے گا، عدالت
مزید پڑھیئےدرآمدی چینی اور گندم کے جہازوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری
گندم کا چوتھا جہاز 52 ہزار 170 ٹن گندم لے کر پورٹ قاسم پر لنگر انداز، مزید 52 ہزار 200 میڑک ٹن چینی بھی کراچی پہنچ گئی
مزید پڑھیئےگلابی آنکھوں کی حفاظت کے لیے گلابی اکتوبر
بریسٹ کینسر کے خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ ہم اس پر بات کریں۔ اس کے حوالے سے خاندان ، محلے ، اسکول ،کالج ہر لیول پر آگاہی مہم چلائیں۔
مزید پڑھیئےکورونا کی دوسری لہر، حکومت کا شہریوں کی مدد لینے کا فیصلہ
عوام جہاں کہیں بھی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی دیکھیں این سی او سی کے دیے گئے نمبر پر شکایت بھیج دیں،اسد عمر
مزید پڑھیئےاسپیکر اسمبلی سورہے تھے؟ ایاز صادق کے الفاظ حذف کیوں نہیں کرائے؟
حکومت کو اپوزیشن کے بیانات بھارتی بیانیے سے منسوب کرنے کے سوا کچھ کام نہیں،رانا ثنااللہ
مزید پڑھیئےڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو اپنے اوپر ہی جرمانہ عائد کرنا پڑگیا
ڈی سی حمزہ شفقات بغیر ماسک نظر آئے تو ایک صحافی نے فوراً نے ان کی قانون شکنی کی تصویر کیمرے میں عکسبند کر لی، ڈی سی کو 1000 ہزار روپے جرمانہ بھرنا پڑا
مزید پڑھیئےسینئر صحافی سلیم عاصمی انتقال کر گئے
سلیم عاصمی کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
مزید پڑھیئےکورونا: اسلام آباد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن، کئی گلیاں سیل
وفاقی دارالحکومت کے علاقوں ایف سکس ٹو، ایف سکس تھری، ایف سکس فور، ایف ٹین فور اورآئی ٹین ٹو کی مختلف گلیاں سیل کی گئی ہیں،ڈی ایچ او
مزید پڑھیئےکورونا کی دوسری لہر میں تیزی‘ فعال کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز
24 گھنٹوں میں کورونا کے807 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی
مزید پڑھیئےگستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر ہندو برادری کا احتجاج
ریلی میں ہندو عمائدین کےعلاوہ سکھ برادری کے نمائندوں نے بھی شرکت کی اور فرانسیسی صدر کے خلاف نعرے لگائے
مزید پڑھیئےمیری اہلیہ نہ ہوتیں تو میرا بچائؤ نہیں ہو سکتا تھا،وزیراعظم
حکومت میں جو مشکلات پیش آتی ہیں ان پر اہلیہ سے بات کرتا ہوں،عمران خان
مزید پڑھیئےملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ مذہبی عقیدت اور روایتی جذبے سے منائی جارہی ہے
بیشتر مساجد، سرکاری و نجی عمارتوں کے علاوہ گلی کوچوں کو بھی برقی قمقموں سے سجادیا گیا، جلوسوں کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
مزید پڑھیئےعید میلادالنبیﷺ: وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام پیغام
خاتم النبیینﷺ اورسرور کائناتﷺ کی حیثیت بے مثال آفتاب کی ہے،آپﷺ کی بے مثل تعلیمات انسانوں کے لیے مشعل راہ، آج فلاح عامہ کی بنیاد پر تشکیل معاشرے انہی اصولوں پر قائم ہیں
مزید پڑھیئےغیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ
مرکزی بینک کے ذخائر 23 اکتوبر تک بڑھ کر 12 ارب 12 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی پیرس میں ہونے والے چاقو حملے کی مذمت
سعودی عرب انتہاپسندی کے ایسے تمام واقعات کو سختی سے مسترد کرتا ہے،سعودی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےپاکستان کی فرانس میں ہونے والے چاقو حملے کی مذمت
ہم متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کرتے ہیں، عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا اور ایسے پر تشدد واقعات کا کوئی جواز نہیں ہو سکتا، دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےروپے کے مقابل ڈالر کی قدرمیں متواتر کمی کارجحان
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 37پیسے کمی سے160 روپے 25 پیسے،اوپن مارکیٹ میں30 پیسے کمی سے 160 روپے 40 پیسے ہوگئی
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں تقریر‘ایاز صادق کے خلاف تھانے میں درخواست
درخواست اسلام آباد کے تھانہ سہالہ میں دی گئی،بھارتی پائلٹ کی واپسی پاکستان کی فتح تھی، رکن قومی اسمبلی کے خلاف سنگین غداری کا مقدمہ درج کیا جائے،شہری
مزید پڑھیئےمعمولی تلخ کلامی پر کزن کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم روپوش تھا، رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے گلزار ہجری سے گرفتار کیا،ترجمان سندھ رینجرز
مزید پڑھیئےملک میں سونے کی قیمت 1650 روپے فی تولہ گر گئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 22 ڈالر کم ہوکر 1872ڈالر فی اونس ہوگئی
مزید پڑھیئے