جزوی سورج گرہن کا آغاز پاکستان میں دوپہر 1 بج کر 58 منٹ پر، 4 بجےدوپہر عروج پر ہوگا، اختتام 6 بجکر 2 منٹ پر ہوگا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جنوبی وزیرستان، تیزرفتار کوچ نالے جاگری، 1 شخص جاں بحق27، زخمی
تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوئی، کوچ وانا سے بنوں جارہی تھی، زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل
مزید پڑھیئےتیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دیدی
بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم میں محمد رضوان، شان مسعود، حیدر علی، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد نواز، حارث رؤف،محمد حسنین، شاہنواز دہانی اور عثمان قادر
مزید پڑھیئےلاہور، ڈاکوؤں کا گھر پر دھاوا، دو کلو سونا اورنقدی لوٹ کر فرار
کوٹ لکھپت میں ڈکیتی کی واردات کی دوران ملزمان نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 2کلو سونا اور 14لاکھ روپے لوٹ لئے
مزید پڑھیئےآٹا، دالیں اور چنا بھی غریب کی پہنچ سے دور، قیمتوں میں ہوش ربا…
جائزہ رپورٹ کے مطابق دال چنا کی فی کلو قیمت میں چھ روپے 37 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد وہ مارکیٹ میں 257 روپے 50 پیسے فی کلو میں فروخت کی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےکراچی: حوالہ ہنڈی کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار
ایف آئی اے کی اسکیم 33 میں کارروائی، ملزم بابردوسانی گھر میں منی ایکسنچنج کا کاربار کررہا تھا، قبضے سے 14ہزار برطانوی پونڈ، 17 ہزارامریکی ڈالر برآمد
مزید پڑھیئےکابل : نماز جمعہ کے بعد مسجد کے باہردھماکہ، 5 افراد شہید
دھماکے جامع مسجد وزیر اکبر میں ہوا ،شدت اتنی زیادہ تھی کہ مسجد کے باہر کھڑی گاڑیوں اور قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے،اموات میں اضافے خدشہ
مزید پڑھیئےعلامہ اقبال کے گھر کا بجلی بل سامنے آ گیا
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے 1939 میں جاری کیا گیا بل ایک روپیہ آٹھ آنے کا ہے جس کی بروقت ادائیگی پر پانچ آنے ڈسکاؤنٹ کی پیشکش بھی کی گئی ہے
مزید پڑھیئےسارہ کے سر، ماتھے اوربازوؤں پر زخم تھے، پوسٹمارٹم رپورٹ
بیٹانشے کی حالت میں نہیں تھا۔مقتولہ سارہ کی لاش پولیس کلینک کے سرد خانے میں رکھوا دی گئی۔
مزید پڑھیئےچابی والا کھلونا لاشیں گرانا چاہتا ہے۔ جاوید لطیف
عمران خان کو کہا گیا ہے کہ لاشیں گریں گی تو تھرڈ ایمپائر کی طرف انگلی اٹھے گی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتیسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا،صدرعارف علوی بھی میچ دیکھنے آئیں گے
صدرعارف علوی اور ان کے اہل خانہ کے لیے وی آئی پی گیلری میں جگہ مختص کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےشام ۔ کشتی ڈوب جانے سے73 تارکین وطن ہلاک
20 بچ جانے والے افراد کو باسل ہسپتال میں علاج کی سہولتیں فراہم کی جاری ہیں۔وزارت صحت
مزید پڑھیئےنیا وزیر اعلٰی پنجاب لانےکا اختیار شجاعت کےحوالے
آئینی تبدیلی کی نئی حکمت عملی کے تحت حمزہ شہباز وزارت اعلٰی کے امیدوار نہیں ہون گے۔ حتمی مشاورت آئندہ ہفتے زرداری شجاعت ملاقات میں متوقع
مزید پڑھیئےکابل۔ مسجد کے سامنے بم دھماکا۔ متعدد افراد جاں بحق
دھماکے کے چند منٹ بعد آسمان پر سیاہ دھوئیں کا ایک گولہ بلند ہوا اورگولیاں چلنے لگیں۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات
صدر جو بائیڈن نے مشکل انسانی صورتحال میں پاکستان کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اظہارکیا۔
مزید پڑھیئےکراچی سے پشاور تک مسافر ٹرینیں یکم اکتوبرسے بحال کرنے کا فیصلہ
سندھ میں نوابشاہ، پڈعیدن سیکشن ٹریک کی بحالی پر24 گھنٹے کام جاری ہے۔
مزید پڑھیئےعالمی ادارے پاکستان کے قرضے معطل یا ری شیڈول کریں۔ اقوام متحدہ
پاکستان میں سیلاب سے بڑے انسانی بحران نے جنم لیا ہے اور پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچایا ہے۔
مزید پڑھیئےمجھے جب اطلاع ملی تو میں ہل کر رہ گیا۔ایاز امیر
صحافی نے پوچھا کہ آپ کا روزمرہ آنا جانا تھا یہاں پر، جواب میں سینئر صحافی نے سر ہلا کرانکار میں جواب دیا ۔
مزید پڑھیئے’’ایک ذہنی مردہ مریض نے پانچ افراد کی جان بچالی‘‘
ڈاکٹروں نے 3 ذہنی طور پرمردہ ہوجانے والے مریضوں کے اعضا کو 14 دیگر مریضوں کو منتقل کرنے کا سنگ میل کامیابی سے عبور کرلیا۔
مزید پڑھیئےمصر میں 26 ہزار سال قدیم پنیر دریافت
مٹی کے کئی برتنوں میں پنیرکو ڈیموٹک رسم الخط سے سجایا گیا ہے- ماہرین
مزید پڑھیئےصحافی ایاز امیرکے بیٹے نے اہلیہ کو قتل کر دیا
ملزم شاہ نواز کو گرفتارکر لیا گیا،میاں بیوی کے درمیان آج صبح جھگڑا ہوا تھا۔
مزید پڑھیئے’’کھاد کی ذخیرہ اندوزی سے فصلوں کی پیداوار دائو پرلگ گئی‘‘
مصنوعی قلت سے شدید غذائی بحران کا خدشہ- کسان رہنمائوں نے اسلام آباد کے گھیرائو کا عندیہ دیدیا- رپورٹ-
مزید پڑھیئےبھارتی بھکاریوں نے گزشتہ برس 13 ہزار کروڑ کمائے
موبائل فونزاورالیکٹرونکس ڈیوائسزکی مدد سے بھیک مانگنے کا رواج عام- اسپتالوں اورغیر سرکاری تنظیموں کو 1100 کروڑ روپے ملے-
مزید پڑھیئےدادو۔ نومولود کا نام’’سیلاب خان‘‘رکھ دیا گیا
سیم نالے کے حفاظتی پشتوں پر مقیم سیلاب متاثرہ خاندان کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی۔
مزید پڑھیئےروٹی کے متلاشی غریبوں کیلیے یوٹیلٹی اسٹورز نعمت بن گئے
آٹا دوبرس پرانی قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے- دس کلو کا تھیلا چار سو روپے میں دستیاب ہے- حکومتاساڑھے تین سو روپے سبسڈی دے رہی ہے-
مزید پڑھیئےکراچی: بجلی بلز میں کے ایم سی چارجز کا اطلاق عدالت میں چیلنج
الیکٹرک بل میں کے ایم سی کے 150 ماہانہ چارجرز کا اطلاق غیر قانونی واٹیر بورڈ بل میں کنزروینسی چارجز شامل ہیں،نوٹیفیکشن کالعدم کیا جائے، استدعا
مزید پڑھیئےدن میں 2 بار سوڈا ڈرنکس پینے سےکینسرکا خطرہ
نئی تحقیق سے پتہ چلا میٹھے مشروبات پینے سے کینسر سے موت کے خطرے میں 5 فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ڈینگی سے مزید 77 افراد متاثر
شہری علاقے میں 36 جبکہ دیہی ایریاز میں 41 مریض ،پمز اسپتال میں 258 ، پولی کلینک میں 58 جبکہ کیپیٹل اسپتال میں 36 ڈینگی مریض زیر علاج
مزید پڑھیئےڈالرچند روز میں نیچے آجائے گا۔مفتاح اسماعیل
پاکستان ڈیفالٹ بالکل نہیں کرے گا ، پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا تاثر بڑھا جس کے باعث ڈالر کا ریٹ اوپر چلا گیا ۔
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ: 10ہزار پاکستانیوں کی ملازمت خطرے میں پڑ گئی
نجی کمپنی ویزہ نہیں دے رہی، بر وقت قطر نہ پہنچنے کی وجہ سے پاکستانیوں کی ملازمتوں کا کوٹہ نیپال، بھارت اور بنگلہ دیش منتقل ہونا شروع ہو گیا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos