رپورٹ کے مطابق پولیو وائرس بلدیہ ٹاؤن، گڈاپ، ناظم آباد اور کیماڑی کی یوسیز میں پایا گیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مہسا امینی کی موت پر ایران میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 3 افراد ہلاک
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا قوم سے خطاب، متاثرہ خاندان سے ملاقات، انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی
مزید پڑھیئےعمران خان کا ہفتے سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
جب کال دوں تو آپ نے میرے ساتھ نکلنا ہے۔ وکلا کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان کیلیے معجون تیار ہے۔رانا ثناءاللہ
اس بار ایسی دھونی دیں گے کہ دوبارہ کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کریں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے’’حساس معلومات رکھنے والے 5سو پاکستانی شہریت چھوڑ گئے‘‘انکشاف
پی اے سی نے پاکستانی شہریت چھوڑنے والوں کی فہرست طلب کرلی ۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ۔ تحریک انصاف کا متوقع لانگ مارچ۔ ریڈ زون سیل کردیا گیا
سڑکوں پر کنٹینرز،خاردار تاریں بچھا دی گئیں،آنسو گیس کے شیل ڈرون کے ذریعے پھینکنے کے لیے خصوصی انتظامات کر لیے گئے۔
مزید پڑھیئےنارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس میں احسن اقبال بری
کرپشن کا آپ نہیں بتا رہے ، بار بار پوچھ رہے ہیں کہ پراجیکٹ میں کرپشن بتا دیں۔جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےنیب کا اپنے ہی افسران کے خلاف بنایا ریفرنس خارج
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی نیب خورشید انور، صبح صادق اور ڈپٹی ڈائریکٹرکے خلاف ریفرنس کالعدم قرار دیدیا ۔
مزید پڑھیئےحکم عدولی پر ویلڈن۔ پرویزالہی نےسی سی پی او لاہور کو گلے لگا لیا
غلام محمود ڈوگرجب ملاقات کیلیے پہنچے تو وزیر اعلیٰ پنجاب نے ان سے کہا کہ شاباش آپ نے بہترین کام کیا ہے، ادھرآؤ گلے لگو۔
مزید پڑھیئےکراچی والے کے الیکٹرک دفاتر پر کچرا جمع کرانے لگے
شہریوں کی جانب سے احتجاج کے نئے رنگ نے کے الیکٹرک ملازمین کو پریشان کر دیا
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے پنجاب اورکے پی اسمبلیاں توڑنے کا عندیہ دیدیا
ایک تقرری سب پر بھاری ہوگئی ہے، اس کا فیصلہ ہونے والا ہے، کہ الیکشن کی طرف جانا ہے یا بند گلی میں۔
مزید پڑھیئےویمن ایشیا کپ ٹی 20 کے شیڈول کا اعلان
ویمن ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کے میچز یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک بنگلہ دیش میں کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےدبئی میں مزدوروں، کم آمدن افراد کیلیے’’روٹی مفت‘‘
یومیہ ہزاروں مستحقین-بے روزگار اور کم آمدنی والے مزدور استفادہ کریں گے- مفت روٹیاں حاصل کرنے کیلیے آٹو میٹک مشینیں نصب کر دی گئیں-
مزید پڑھیئےفرعون دور کا نوادرات سے بھرا غار دریافت
بلماحیم پارک میں کھدائی کے دوران مشین چھت سے ٹکرائی- اندر داخلے پر مختلف شکلوں کے برتن ملے- کچھ ہڈیاں بھی موجود
مزید پڑھیئےسرکاری گندم جاری کرنے کی تیاری-منافع خوری کی چھوٹ
مخصوص مقامات پرآٹا 65 روپے کلو بیچنے کا نوٹی فیکشن جاری-لوٹ مارکا خدشہ -
مزید پڑھیئےاینجلیناجولی چھا گئیں،پاکستانی اداکار کہاں گئے؟؟
سیلاب زدگان کیلئے جولی سات سمندر پار سے آگئی،مہوش حیات ، ماہرہ خان ،نیلم بشیر ، فواد خان اور دیگر پاکستانی کہاں ہیں ؟ سوشل میڈیا پر صارفین کا سوال
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا ڈالر کی اسمگلنگ کا گڑھ بن گیا
بڑی تعداد میں افغانستان اسمگل کیا جا رہا ہے- ایف آئی اے کریک ڈائون میں اسلام آباد- لاہور اور سندھ کے شہروں میں بھی چھاپے-
مزید پڑھیئےعمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن کے شوکاز معطل
شوکاز نوٹس کے معاملے پر لارجر بینچ سماعت کرےگا اور درخواستوں پر سماعت 29 ستمبر کو ہو گی۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ
مزید پڑھیئےبھارتی رکشہ ڈرائیور راتوں رات کروڑ پتی بن گیا
قرضوں تلے دبا انوپ دلبرداشتہ ہو کر بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کر چکا تھا- بیٹے کا گلک توڑ کر خریدے گئے لاٹری ٹکٹ پر25 کروڑ روپے انعام نکل آیا-
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس۔تحریک انصاف کو وقتی مہلت مل گئی ۔ بچت مشکل
ایف آئی اے اہم شواہد جمع کرچکی ہے جس سے الیکشن کمیشن کو ٹھوس فیصلہ سنانے میں آسانی ہوگی- رپورٹ
مزید پڑھیئےعمران خان پر فرد جرم کل عائد ہوگی
لارجر بینچ کل 22 ستمبر دن ڈھائی بجے کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےایران میں زلزلے کے جھٹکے۔5 افراد جاں بحق
زلزلے کے باعث 12 دیہات کو نقصان پہنچا،5 دیہات میں بجلی کی سپلائی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹروں نے خاتون کے پیٹ سے55 بیٹری سیل نکال دیے
خاتون نے خود کو نقصان پہنچانے کے لیے جان بوجھ کر اتنی ساری بیٹریاں نگل لی تھیں۔
مزید پڑھیئےبغاوت کیس، شہباز گل کی حاضری معافی کی درخواست منظور
سماعت کے دوران شہباز گل کے وکیل علی بخاری ایڈووکیٹ نے عدالت میں درخواست دی کہ شہباز گل کی تمام دستاویزات پولیس قبضے میں ہیں، حوالے کی جائیں
مزید پڑھیئےڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
انٹربینک میں ڈالر 1 روپے9 پیسےمہنگا،شہبارحکومت کےدورمیں ڈالر 57 روپے7 پیسوں تک مہنگا ہوگیا
مزید پڑھیئےمعروف بھارتی کامیڈین راجو شری واستو چل بسے
طبیعت نا سازی کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔ تمام تر کوششوں کے باوجود وہ جانبر نہ ہوسکے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ: پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری کی درخواستیں خارج
پی ٹی آئی کے استعفوں کی منظوری کیلئے 2015 میں درخواستیں دائر کی تھیں
مزید پڑھیئےترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دورکرناہوگا،وزیرخارجہ بلاول بھٹو
انہوں نے کہا ہے کہ مستقبل کی نسل کے لیے مساوی معاشی حقوق کی جدوجہد کرنا ہوگی۔عالمی برادری کے ایک دوسرے سے تعاون سے متعلق ہم اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےسی سی پی او لاہور ہٹانے پر پنجاب- وفاق آمنے سامنے
وفاقی وزرا کے خلاف مقدمات درج کرنے پر پرویز الٰہی اور آئی جی پنجاب کے درمیان بھی تنازع پیدا ہو گیا ہے
مزید پڑھیئےملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 10افراد جاں بحق
سندھ میں 701،بلوچستان میں 300،خیبرپختون میں 306افراد جاں بحق ہوئے۔پنجاب میں 191،آزاد کشمیر میں 48اور گلگت بلتستان میں 22اموات رپورٹ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos