فیکٹری میں بخار اور درد کی جعلی دوا تیار کی جاتی تھی جسے مختلف کمپنیوں کی پیکنگ میں فروخت کیلئے ملک بھر میں بھیجا جاتا تھا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغانستان کو نظر انداز کرنا بہت بڑی غلطی ہوگی،شہبازشریف
شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے ضرورت کی اس گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا
مزید پڑھیئےدنیا کا امیر ترین شہر کونسا ہے؟ جانیے
دنیا کے10 امیر ترین شہروں میں سے پانچ امریکا میں ہیں،نیویارک دنیا کے امیرترین شہروں میں سرفہرست ہے۔
مزید پڑھیئےایبٹ آباد میں چیتے کے حملے میں 2 افراد شدید زخمی
مقامی وال مین خالد پائپ لائن درست کررہا تھا کہ تیندوے(گلدار) نے اس پر اچانک حملہ کردیا
مزید پڑھیئےلندن میں ہائی الرٹ کے باوجود چاقو حملہ،2 پولیس افسر زخمی
دونوں زخمی پولیس افسران اور ایک مشتبہ شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےسندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں کل عام تعطیل کا اعلان
چہلم امام حسین کے موقع پر ہفتے کے روز نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹی فیکشن جاری
مزید پڑھیئے’’امریکا چین کو تائیوان سے جنگ پر اُکسانے لگا‘‘
تائی پے کی فوجی امداد میں اضافے کیلیے نیا قانون منظور- واشنگٹن یوکرین کو بھی قربانی کا بکرا بنا چکا ہے-بیجنگ کا محتاط رد عمل
مزید پڑھیئےآٹے کی قیمت کو پرلگ گئے۔135 روپے کلو فروخت ہونے لگا
15 کلو آٹےکا تھیلا 1550 سےلےکر 2600 روپے تک میں فروخت ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےریلوے کا 19 ستمبر تک لاہور سے کراچی بکنگ بند رکھنے کا فیصلہ
ریلوے سسٹم پراس وقت اپ ڈاﺅن کی 28سے زائد ٹرینیں بند ہیں۔ریلوے حکام
مزید پڑھیئےموجودہ حکومت کی واحد کامیابی این آر او حاصل کرنا ہے۔ عمران خان
قوم پوچھتی ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش کا ذمے دار کون ہے ۔توئٹ
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کیخلاف کیس سماعت کے لیے مقرر
جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی بھی 2 رکنی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ عدالت نے مقدمےکے فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔
مزید پڑھیئےجان بچانے والی جعلی ادویات کی بھاری کھیپ پکڑی گئی
پیکنگ مٹیریل لاہور میں بنایا جا رہا تھا-ملک بھر میں کروڑوں جعلی پیناڈول کی سپلائی کا بھی انکشاف-
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں بجلی و گیس کا بحران ۔گھریلو صارفین شدید متاثر
لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے کر دیا گیا- تجارتی سرگرمیاں ٹھپ-گیس کے کم پریشر کے سبب 80 فیصد سی این جی اسٹیشن بھی بند ہو گئے۔
مزید پڑھیئےمفاہمتی کوششیں 15 اکتوبر تک کامیاب ہو سکتی ہیں ۔شیخ رشید
اگر15 اکتوبر تک کامیاب نہیں ہوئیں تو سڑکوں پر جوڈو کراٹے ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان موسمیاتی تبدیلی کےاثرات کا خمیازہ بھگت رہا ہے۔شہباز شریف
پاکستان کاامن افغانستان میں امن سے جڑا ہے،افغانستان کو نظرانداز کرنا بہت بڑی غلطی ہوگی،شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےریلوے ٹریک کی بحالی پر40 ارب روپے لاگت آسکتی ہے
کراچی سے آپریشن شروع کرنے میں ڈیڑھ ماہ لگنے کا امکان- کوئٹہ سے بھی دیگر شہروں سے ریلوے رابطے بحال کرنے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں-ذرائع-
مزید پڑھیئےزخمی شخص کو ہسپتال منتقل کرنے والے کو انعام ملے گا ۔ آئی جی…
ہسپتال منتقل کرنے والے شہری کو پولیس زبردستی گواہ نہیں بنائے گی ۔غلام نبی میمن
مزید پڑھیئےکیاپولیس نے شہباز گل سے زبان ریکورکرنی تھی؟ سپریم کورٹ
شہباز گل سے جو ریکوری کی گئی اس کا کیس سے کوئی تعلق ہی نہیں۔جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی
مزید پڑھیئےمحکمہ صحت ڈینگی کیسز چھپانے لگا-یومیہ 450 افراد متاثر
بڑے سرکاری و نجی اسپتال مریضوں سے بھر گئے ۔روزانہ 192 کیس رپورٹ ہورہے ہیں-
مزید پڑھیئےجامشورو ۔ خیمہ بستی میں17 بچوں کی پیدائش
2 ہفتے میں پیدا ہوئے- ضروریات کیساتھ طبی سہولتیں دے رہے ہیں- ڈی آئی جی
مزید پڑھیئےسوکا ورلڈکپ-پاکستان کو تیسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ سے شکست
یہ ایونٹ میں پاکستان کا تیسرا میچ تھا، دو میچز میں قومی ٹیم کو ناکامی ہوئی جبکہ ایک میچ برابر رہا۔
مزید پڑھیئےاے آر وائی اور بول نیوز کی نشریات 3روز کیلیے معطل
کارروائی ہدایات کے مطابق مؤثر تاخیری نظام پر عمل درآمد نہ کرنے پر کی گئی۔ پیمرا
مزید پڑھیئےمتحدہ رہنما عامر خان کو جوتا پڑ گیا
شاہ فیصل کالونی میں نماز جنازہ کے شرکا مشتعل ۔ نشتر روڈ پر بھی ایم کیو ایم پاکستان کے خلاف نعرے بازی۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم آج شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ کانفرنس سے خطاب کریں گے
وزیراعظم صدر قزاقستان قاسم ژورمات توکائیف سے ملاقات کریں گے اور اپنے دورے کے اختتام سے پہلے امام بخاری کے مزار پر حاضری بھی دیں گے
مزید پڑھیئےافواج پاکستان نے شہباز گل کیخلاف شکایت نہیں کی، اسلام آباد ہائیکورٹ
افواج پاکستان کا نظم وضبط اتنا کمزور نہیں کہ کسی سیاسی لیڈر کے لاپرواہ بیان سے متاثر ہوجائے،تفصیلی فیصلہ
مزید پڑھیئےملک بھر میں کرونا کے مزید 98 کسیز رپورٹ، 85 کی حالت تشویشناک
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 14 ہزار 467 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے
مزید پڑھیئےمدینہ منورہ میں سونے اور تابنے کی نئی کانیں دریافت
اس دریافت بدولت مملکت میں کانکنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کا سلسلہ تیزی سے آگے بڑھے گا اور سعودی وژن نیز قومی معیشت مستحکم ہوگی
مزید پڑھیئےسعودی شاہی خاندان کےشہزادے عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے
دوسرے فرمانروا شاہ سعود بن عبدالعزیز کے 49 ویں بیٹے تھے۔ ان کی والدہ شہزادی سارہ بنت ماضی آل غانم الفھری القحطانی تھیں۔ یہ 1960 میں پیدا ہوئے تھے
مزید پڑھیئےسیلاب متاثرین کا سامان خردبرد کرنیوالا پی پی رہنما رہا کر دیا گیا
پیپلز پارٹی کے رہنما کی رائس مل پرچھاپے کے دوران مل سے کنٹینر اور گودام سے 1500 سے زائد سرکاری خیمے، راشن کے تھیلے اور دیگر سامان برآمد ہوا تھا
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی
وزیر عظم کی طرف سے منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی فیصلہ ہو سکے گا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos