نواز شریف بلاول بھٹو کی دعوت پر اے پی سی میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بلوچستان کے ضلع آواران میں فورسز کی کارروائی، 4دہشتگرد ہلاک
آپریشن میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے اور انتظامی کیمپس تباہ کردیے گئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےسینیٹ میں مشاہد اللّٰہ خان اور میاں عتیق کے درمیان پھر شدید جھڑپ
دونوں سینیٹرز نے ایک دوسرے پر الزامات اور نامناسب لفظوں کی بوچھاڑ کردی
مزید پڑھیئےامریکا نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی عائد کردی
ٹک ٹاک پر پابندی کا اطلاق 20 ستمبر اور وی چیٹ پر 12 نومبر سے ہوگا
مزید پڑھیئےکالا شاہ کاکو:4 ملزمان کی شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی
آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے کر آر پی او سے رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھیئےنیب کی وابستگی صرف اور صرف ریاست پاکستان سے ہے، چیئرمین نیب
نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت، گروہ اور فرد سے نہیں، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
مزید پڑھیئےکپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں 44 فیصد کی غیر معمولی کمی
کپاس کی آمد میں کمی کی وجہ ملک بھر کے کاٹن زونز میں ہونے والی شدید بارشیں ہیں،کاٹن جنرز فورم
مزید پڑھیئےعالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے
سونا500 روپے اضافے سے فی تولہ ایک لاکھ 14 ہزار 700 روپے ہوگیا
مزید پڑھیئےروپے کے مقابل ڈالر کی قدر گرگئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 38پیسے سستا،165روپے 83پیسے کاہوگیا
مزید پڑھیئےسی پیک سے 75 ہزار ملازمتیں پیدا ہوئیں، سرمایہ کاری بورڈ
سکھر ملتان موٹر وے پروجیکٹ نے اکیلے 29 ہزار مقامی افراد کو روزگار فراہم کیا
مزید پڑھیئےترک حکومت شہر میں ٹرام سروسز چلانے میں مدد کیلیے تیار
ترک قونصل جنرل نے لائبریریوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں معاونت کی بھی پیشکش کی، افتخار شالوانی کا خیر مقدم
مزید پڑھیئےپاکستان غیرملکی سرمایہ کاری 12 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
اگست میں غیرملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں 112.3 ملین ڈالر سرمایہ لگایا
مزید پڑھیئےضبط شدہ کنسائنمنٹس کی نیلامی میں بدعنوانی کا انکشاف
کسٹمز افسر نے سامان کا وزن ملی بھگت سے کم ظاہر کیا، مقدمہ درج
مزید پڑھیئےصفر المظفر 1442 ہجری کا چاند نظر آگیا
اسلام آباد، کراچی، بہاولپور سے کثیر تعداد میں شہادتیں موصول ہوئیں، یکم صفر ہفتہ 19 ستمبر کو ہوگی، مفتی منیب الرحمان
مزید پڑھیئےوزیراعظم صاحب!کوئی شرم ہوتی ہے،کوئی حیا ہوتی ہے
گھروں میں بجلی نہیں، چولہوں میں گیس نہیں، کراچی والے جائیں تو کہاں جائیں، سندھ کے اپوزیشن لیڈر اپنی ہی وفاقی حکومت پر برس پڑے
مزید پڑھیئےایف آئی اے اور فیس بک میں ڈیٹا شیئرنگ پر اتفاق
بچوں اور خواتین کے ساتھ جنسی ہراسگی کے بڑھتے واقعات کے تناظر میں فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے کراچی کو 1100 ارب کا جعلی فنڈ دیا،حافظ نعیم
جماعت اسلامی 27 ستمبر کو حقوق کراچی مارچ کرنے جارہی ہے،امیر کراچی
مزید پڑھیئےایف بی آر کا سرینا عیسیٰ کو 3 کروڑ روپے ٹیکس جمع کرانے کا…
ایف بی آر نے مجھے سنے بغیر غیرقانونی آرڈرپاس کیا،چیلنج کروں گی، اہلیہ جسٹس فائز عیسیٰ
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی ٹیکس ادائیگی پر ایف بی آر کی رپورٹ درست نہیں، ترجمان
آصف زرداری نے 2018 میں 22 لاکھ 18 ہزار روپےانکم ٹیکس اداکیا،ناصرشاہ
مزید پڑھیئےنوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی
فلم کا نام ‘ارجنٹ سلوشن فار ارجنٹ ٹائمز’ ہے جس کا پریمیئر 19 ستمبر کو اقوام متحدہ کے یوٹیوب چینل پر پیش کیا جائے گا
مزید پڑھیئےموٹر وے زیادتی کیس، ملزم عابد کی مختلف انداز میں تصاویر جاری
ملزم حلیہ بدل سکتا ہے اس لیے تین تصاویر جاری کر دیں کہ روپ بدلنے کے بعد عابد کیسا دکھائی دے سکتا ہے،پولیس
مزید پڑھیئےبلاول کی دعوت پر نواز شریف اے پی سی میں شرکت پر رضا مند
نواز شریف سے ان کی خیریت دریافت کی اور انہیں 20 ستمبر کی اے پی سی میں ورچوئل شرکت کی دعوت دی،پی پی سربراہ کا ٹویٹ، مریم کا اظہار تشکر
مزید پڑھیئےنیب نے شاہدخاقان کی زبان بندی کے لئے ریفرنس بنایا،سندھ ہائیکورٹ
ان کے خلاف پہلے بھی اسلام آباد میں ریفرنس دائر ہے جس میں 7 ماہ جیل میں رہ چکے ہیں، عدالت
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بحالی کی منٖظوری دیدی
ملکی سماجی اقدار کے فروغ سمیت پروڈکشن کے معیار کو بہتر بنایا جائے گا،متعلقہ اداروں کو اقدامات کی ہدایت کردی گئی، عاصم سلیم باجوہ
مزید پڑھیئےپاکستان کوغیرمستحکم کرنے کیلئے بھارت سرگرم ہے، دفترخارجہ
بھارتی ریاستی دہشتگردی علاقائی امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے، ترجمان
مزید پڑھیئےترکی پاکستان کیساتھ مل کر بھارت کیخلاف سازش کررہاہے، انڈین میڈیا
اردوان اسلام پسند حلقوں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے میڈیا میں پاکستانی اور کشمیری صحافیوں کو شامل بھرتی کررہے ہیں، بھارتی نیوز چینل
مزید پڑھیئےعوام کو سستی اور بلاتعطل بجلی فراہم کریں گے،وزیراعظم
موجودہ حکومت بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے لئے پر عزم ہے، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئےسیکنڈری کلاسز شیڈول کے مطابق 23 ستمبر کو ہی کھلیں گی، وفاقی وزیرتعلیم
تعلیمی اداروں کے کلاسز شروع کرنے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، شفقت محمود
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کی وجہ سامنے آگئی
جولائی میں کراچی کے 40فیصد افرادوائرس سےمتاثرتھے، 90فیصد افراد میں بیماری کی علامات نہیں تھیں، طبی جریدہ
مزید پڑھیئے’ایسا ملک نہیں چاہتے جہاں لوگوں کے لیپ ٹاپ اور موبائل میں ریاست گھسی…
پارلیمنٹ اجلاس میں گنتی میں دھاندلی ہوئی، احسن اقبال، پاکستان کو پہلے بھی گرے لسٹ سے نکالا لیکن تماشہ نہیں بنایا گیا، شیری رحمان
مزید پڑھیئے