تازہ ترین

پاکستان ایمازون کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ بن گیا  

  پاکستان میں آن لائن مارکیٹنگ ایمازون سے منسلک افراد کا مستقبل روشن ہے ۔ آن لائن مارکیٹنگ کے عالمی پلیٹ فارم ایمازون کی جانب سے سیلرز لسٹ میں شامل ہونے کے بعد ایک سال کے اندر اندر پاکستان ایمازون کی تیزی سے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی رینکنگ میں تیسری …

مزید پڑھیئے

کے الیکٹرک نے رات میں طویل لوڈشیڈنگ معمول بنالی-شہریوں کی نیند حرام

کراچی (رپورٹ:محمد نعمان اشرف) کے الیکٹرک نے دیر رات غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ معمول بنا لی،بعض علاقوں میں رات 2 بجے بند ہونے والی بجلی صبح بحال کی جاتی ہے ،رات کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری ذہنی اذیت میں مبتلا ہونے لگے ہیں ،رات کو سونے کے اوقات میں لوڈ …

مزید پڑھیئے

کرونا نے کراچی میں خطرے کی گھنٹی بجادی- نئی پابندیاں عائد

کراچی:شہر قائد اور حیدرآباد میں کرونا پھر سراٹھانے لگا۔شہرقائد میں مثبت کیسز کی شرح 19 فیصد تک جاپہنچی ۔جب کہ ملک میں یہ شرح 3 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے کراچی اور حیدرآباد میں کرونا سے متعلق نئی پابندیاں لگا دی ہیں ۔اعلامیہ کے مطابق عوامی …

مزید پڑھیئے

کھارادردھماکے کے 2 مرکزی کردار پکڑے گئے

  کراچی:  کھارادر بم دھماکے  کےسہولت کارمزید 2 پولیس اہلکارپکڑے گئے ۔واضح رہے کہ بم دھماکے میں پہلے ایک اہلکار دلبر گرفتار ہوچکا ہے ۔ سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے  اس کے دو ساتھیوں قیوم اور ستار کو حراست میں لے لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق  ملزم دلبر نے …

مزید پڑھیئے

توہین رسالت مجرم کو سزائے موت

باغ : آزاد کشمیر کی عدالت نے توہین رسالت کے مجرم کو سزائے موت کا حکم دیدیا۔ ضلع باغ کی تحصیل دھیر کوٹ میں مجرم محمد شفیق نے گستاخانہ کلمات ادا کئے تھے، جس پر عدالت نے 10 لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا۔  مقدمے کی سماعت کے دوران گستاخی تابث …

مزید پڑھیئے

دعا زہرا کیس میں میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

کراچی : دعازہرا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے دعا زہرا کے اغوا سے متعلق مقدمہ میں مزید تفتیش اور میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا، عدالت نے حکم دیا کہ سیکریٹری صحت میڈیکل بورڈ بنا کر دعا زہرا کی عمر کا تعین کرکے …

مزید پڑھیئے