20 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔محکمہ تعلیم سندھ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایرانی ایٹمی تنصیبات تباہ کرنے کیلیے موساد سرگرم
اسرائیلی کارروائیوں میں منحرف ایرانی سائنسدانوں کا تعاون بھی شامل رہا ہے- ڈیڑھ برس کے دوران ایران کے نیوکلیئر پروجیکٹس پر تین بڑے حملے کیے جا چکے ہیں-
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے لا پتہ صحافی کے اہلخانہ کی ملاقات
وزارت داخلہ کے اہلکار بھی لا پتہ صحافی کے اہلخانہ کے ہمراہ تھے، وفاقی وزیر شیریں مزاری بھی موجود تھیں ۔
مزید پڑھیئےاحسن اقبال کو گرین لائن منصوبے کا افتتاح مہنگا پڑ گیا۔ ڈنڈ الگنے سے…
ن لیگی رہنمائوں کی جانب سے منصوبے کے علامتی افتتاح کی تقریب میں بد نظمی پھیل گئی۔
مزید پڑھیئےگرین لائن منصوبہ مکمل ہو گیا. وزیر اعظم آج افتتاح کریں گے
14 دن تک بسیں آزمائشی طور پر چلیں گی،25 دسمبر سے لوگ ٹکٹ لے کر بسوں میں سفر کر سکیں گے ۔ اسد عمر
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے آصف زرداری کے بیان کو افسوسناک قرار دیدیا
آپ جانتے ہیں کہ نواز شریف کو کن حالات میں بیرون ملک جانا پڑا ، ہمیں ایسے بیانات سے گریزکرنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےہیلی کاپٹر کا رابطہ لینڈ کرنے سے چند منٹ پہلے ہی منقطع ہوا تھا
ہیلی کاپٹر کا رابطہ 12 بج کر آٹھ منٹ پر منقطع ہوا۔ چیف آف ڈیفینس اسٹاف کے ہیلی کاپٹر کو 12 بج کر15 منٹ پر ویلنگٹن پر اترنا تھا۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ
مزید پڑھیئےڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 61 پیسے اضافہ ہو چکا ہے جس کے بعد ڈالر178.5 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
مزید پڑھیئےجنرل بپن راوت کی ہلاکت اختلافات کا شاخسانہ قرار
ایک تقریب میں بھارتی فضائیہ کو کم تر قرار دیا تھا جس پر ائیر چیف مارشل راکیش کمار نے سخت ردعمل ظاہرکیا تھا۔
مزید پڑھیئےسیالکوٹ طرز کے واقعہ پر بنگلہ دیش میں20طلبہ کو سزائے موت
عوامی لیگ کی ذیلی طلباتنظیم نے حکومت مخالف پوسٹ پرطالبعلم کو وحشیانہ تشدد کرکے مار ڈالا تھا۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ اورکینیڈا نے بھی سرمائی اولمپکس کا بائیکاٹ کر دیا
ونٹر اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کی وجہ چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہیں۔
مزید پڑھیئےمودی ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھ بیٹھا ہے۔ وزیر اعظم
وہ سمجھتے ہیں کہ جنگ کے بعد مسائل چند لمحوں یا ہفتوں میں حل ہو جائیں گے ، یہی سوچ لے کر امریکہ افغانستان میں آیا مگر پھر دنیا نے دیکھا کہ یہ چند ہفتوں کیلئے شروع کی جانے والی جنگ دو دہائیوں پر پھیل گئی۔خطاب
مزید پڑھیئےکورونا وائرس نے مزید10 افراد کی جان لے لی
24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 350 کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےرات گئےشہرقائد زلزلے سے لرز اٹھا
خوفزدہ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے ۔
مزید پڑھیئےبھارت۔ ہیلی کاپٹر کا فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ اور کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا
جنرل بپن راوت کی آخری رسومات کل ادا کی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےشوکت ترین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کیلیے اہل قرار
کاغذات نامزدگی عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار امیر زادہ کی جانب سے چیلنج کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیزکی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی
مہمان ٹیم پاکستان میں تین ٹی ٹونٹی اور ٹین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےشوہر کے قتل کے الزام میں مقتول کی اہلیہ اور ساتھی گرفتار
مقتول شہباز نتھوانی کو صبح ساڑھے پانچ بجے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں دودھ کی سرکاری خوردہ قیمت 120 روپےمقرر
دودھ 140 روپے فی لیٹر میں ہی فروخت ہو رہا ہے۔شہری انتظامیہ دودھ کی سرکاری نرخ پر فروخت کرانے میں بے بس
مزید پڑھیئےپاکستان میں اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا
یہ کیس کراچی کے نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا ہے۔ متاثرہ خاتون بیرونِ ملک سے آئی ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں پولیس سب سے زیادہ کرپٹ۔عدلیہ دوسرے نمبر پرآ گئی
بدعنوان اداروں میں صحت چوتھے، لینڈ ایڈمنسٹریشن پانچویں، لوکل گورنمنٹ چھٹے، تعلیم ساتویں، ٹیکسیشن آٹھویں اور این جی اوز بدعنوانی میں نویں نمبر پر ہیں۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی پھر موخر
عدالت نے کیس کا ریکارڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہونے کے باعث سماعت 11 جنوری تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کے پہاڑی علاقے سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد
لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی، تاہم لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےڈھاکہ ٹیسٹ۔ بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور8 رنز سے شکست
ساجد خان نے اپنے ڈیبیو میچ میں ہی 12 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے قومی ٹیم کو کامیابی دلوانے میں شاندار کردار ادا کیا ۔انہیں مین آف دی میچ کا اعزاز دیا گیا۔
مزید پڑھیئےساجد خان 8 وکٹیں لینے والے پاکستان کے دوسرے آف اسپنر بن گئے
ان سے قبل ثقلین مشتاق بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےرانا شمیم کا نام پی این آئی ایل پرڈال دیا۔وفاقی وزیر داخلہ
ملک کو بدنام کرنےوالوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی پاسپورٹ کی مدت 10 سال اور فیس آدھی کرنے کا اعلان
ایف آئی اے بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالے، چوروں، منی لانڈرز، ڈالر کا بحران پیدا کرنے والوں کی لابی کے خلاف ایکشن لیں گے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمہنگائی سے لوگ مشکلات کا شکار ہیں ۔وزیراعظم کا اعتراف
احساس راشن رعایت پروگرام کی رجسٹریشن ،کمزور طبقے کے2کروڑ خاندان مستفید ہوں گے۔
مزید پڑھیئےملعون وسیم رضوی علی الاعلان مرتد ہوگیا
بھارتی نام نہاد دانشور نے ڈاسنا مندر میں ہندو دھرم اختیار کیا- نام ہربیر نارائن سنگھ تیاگی رکھا گیا ہے- مرنے کے بعد چِتا جلا کر راکھ گنگا میں بہانے کی وصیت-
مزید پڑھیئےڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافہ۔177 روپے 35 پیسے کا ہو گیا
ڈالر کی نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos