پاکستان میں مجموعی اموات کی تعداد 27ہزار 72ہوگئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جنازے پر فائرنگ۔ 8 افراد جاں بحق۔16 زخمی
جاں بحق افراد میں مسلم لیگ ن کے رہنما ملک جہانزیب کا بیٹا بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےجام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔نئے وزیر اعلیٰ کا نام فائنل
عبدالقدوس بزنجو وزیراعلیٰ بلوچستان کے امیدوار ہوں گے، انہیں 40 ممبران صوبائی اسمبلی کی حمایت حاصل ہے ۔
مزید پڑھیئےموٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی لگا کرپولیو مہم کا آغاز
17تا21ستمبر2021ء تک پولیو مہم کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے/ ساتھ لے کر جانے پر بھی پابندی ہو گی۔
مزید پڑھیئےپہلے این گی اوز کا آڈٹ ہو گا پھر کیس سنیں گے۔سندھ ہائیکورٹ
این جی اوز کس طرح چل رہی ہیں ، سب معلوم ہے ، آپ نے پانچ سال میں کون سے سماجی کام کئے ،تفصیلات دیں ۔ جسٹس عرفان سعادت خان
مزید پڑھیئےپنجاب کنٹونمنٹ بورڈز کی 6 نشستوں پرانتخابات دوبارہ ہوں گے
پنجاب کی 119 نشستوں میں سے ن لیگ 51، پاکستان تحریک انصاف 28پر کامیاب ہوئی۔ نتائج کا حتمی اعلان
مزید پڑھیئےشہری کی جیل سے گمشدگی۔ جیل سپرنٹنڈنٹ کو ملزم نامزد کرنے کا حکم
اگر جیل سے شہریوں کی گمشدگی میں جیل سپرنٹنڈنٹ ملوث ہے تو کارروائی ہوگی۔سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےA Selection Of The real online pokies Absolute Best Online Casino
Whenever you win, you are with the opportunity to anticipate colour of a face-down credit. If you estimate the actual color of the selected card, your own payouts is going to be twofold.
مزید پڑھیئےآئی ووٹنگ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا نادرا کو کرارا جواب
نادرا الیکشن کمیشن سے آئی ووٹنگ کیلیے 2.4ارب روپے کا نیا معاہدہ کرنا چاہتاہے ، نادرا پہلے بتائے کہ اس نے آئی ووٹنگ کا سابق منصوبہ کیوں چھوڑا ۔خط
مزید پڑھیئےکالعدم ٹی ٹی پی کو معافی دی جا سکتی ہے۔شاہ محمود قریشی
افغانستان سے آنے والے افراد کے لیے کوئی مہاجر کیمپ نہیں بنایا جارہا۔وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےوزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے
دارالحکومت دوشنبے کے ائیرپورٹ پر تاجک وزیر اعظم نے پاکستانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےگزشتہ شب کراچی کی تاریخ کی تیسری گرم ترین رات تھی
شہرِ قائد میں گزشتہ رات کم سے کم درجۂ حرارت 30 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےمہلک وائرس 66 زندگیاں نگل گیا
پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
مزید پڑھیئےخان صاحب قوم کے اچھے دن کب آئیں گے ۔بلاول بھٹو
بجٹ کے بعد عوام کو ریلیف پہنچانے کے بڑے بڑے دعوے کہاں گئے ۔
مزید پڑھیئےعمر شریف اور اہلخانہ کو امریکہ کے ویزے جاری کر دیے گئے
سندھ حکومت نے عمر شریف کو امریکہ لے جانے کیلیے ایئر ایمبولینس کا انتظام کیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےکراچی میں بارش۔محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی
شام میں بونداباندی اورکہیں ہلکی بارش کا امکان،22سے23ستمبرکو شہر میں بارش متوقع ہے،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےحکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا
پٹرول پانچ روپے،ڈیزل پانچ روپے ایک پیسہ فی لٹر مہنگا کرنے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےامراللہ صالح کے رونے کی ویڈیو سامنے آگئی
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں امراللہ صالح کو پھوٹ پھوٹ کر روتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےAntioxidant Effects and Mechanisms of Medicinal Plants: Garden Of Life CBD
You could have heard of CBD and all its benefits, from lowering ache and irritation in arthritic canines to calming anxious dogs, however are still unsure where to begin. The company has found that these baseline dosages are sufficient for 70% of pet homeowners that use its merchandise, however in …
مزید پڑھیئےAntioxidant Effects and Mechanisms of Medicinal Plants: Garden Of Life CBD
You could have heard of CBD and all its benefits, from lowering ache and irritation in arthritic canines to calming anxious dogs, however are still unsure where to begin. The company has found that these baseline dosages are sufficient for 70% of pet homeowners that use its merchandise, however in …
مزید پڑھیئےAntioxidant Effects and Mechanisms of Medicinal Plants: Garden Of Life CBD
You could have heard of CBD and all its benefits, from lowering ache and irritation in arthritic canines to calming anxious dogs, however are still unsure where to begin. The company has found that these baseline dosages are sufficient for 70% of pet homeowners that use its merchandise, however in …
مزید پڑھیئےطالبان کو باہر سے کنٹرول نہیں کیا جا سکتا۔وزیراعظم
افغانستان کی صورتحال پریشان کن ہے۔ طالبان چاہتے ہیں عالمی برادری انہیں تسلیم کرے۔ سی این این کو انٹرویو
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ
ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار600 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں آپریشن۔ 7 جوان شہید ۔5 دہشتگرد ہلاک
جنوبی وزیر ستان کے علاقے آسمان منزا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس کے دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے برعکس کراچی میں بارش
گلشن حدید، گلشن معمار، ملیر،حسن اسکوائر، صدر، فیڈرل بی ایریا، بفرزون اور نیو کراچی،اورنگی ، سائٹ،بولٹن مارکیٹ میں بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےامریکا کا طالبان پرعائد اقتصادی پابندیاں نہ ہٹانے کا اعلان
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی مالی امداد کو یقینی بنایا جائے گا۔ امریکی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےانتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال روکنے کی درخواست مسترد
ابھی یہ درخواست قبل از وقت نہیں؟ ابھی تو اس پر بحث ہو رہی ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےچیف سیکریٹری پنجاب اورآئی جی پنجاب کی وزیراعظم سےملاقات
وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے چیف سیکریٹری کامران علی افضل اور آئی جی پنجاب راؤ سردار نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں گورننس کے نئے نظام اور امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم سے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کی …
مزید پڑھیئےحکومت کا آٹا43 روپے فی کلو فراہم کرنے کا اعلان
ماہانہ تقریباً 620 روپے فی خاندان آٹے کی مد میں ریلیف ملے گا۔جمشید اقبال چیمہ
مزید پڑھیئےججز کو بھی اثاثوں کا جواب دینا ضروری ہے۔ اسد عمر
ججز سے ان کے اثاثوں کاپوچھا جائے تو جواب ملے کہ یہ عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے ۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos