معاہدے کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب 5 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا قرضہ جاری کرے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینے کے حوالے سے آڈیو ٹیپ سامنے…
میاں صاحب کو سزا دینی ہےاور کہا گیا ہے کہ ہم نے خان صاحب کو لانا ہے۔
مزید پڑھیئےسردیاں شروع ہونے سے پہلے ہی شہر قائد میں گیس کی قلت
شہر میں ہزاروں گیزرآن ہونے کی وجہ سے گیس کی قلت پیدا ہوئی ہے۔ایس ایس جی سی
مزید پڑھیئےپیٹرولیم ڈیلرز کا 25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کے سیکر ٹری اطلاعات نعمان علی بٹ کا کہنا تھاکہ پیٹرول پمپس 25 نومبر سے بندکردیں گے جبکہ آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں بھی پیٹرول پمپس …
مزید پڑھیئےکراچی کا موسم سرد رہنے کا امکان
شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آخری میچ آج کھیلا جائے گا
تیسرا ٹی 20 میچ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں دوپہر 1 بجے کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےجنرل قمر جاوید باجوہ کے چھوٹے بیٹے کی بھی شادی ہو گئی
آرمی چیف دولہا دلہن اور اہل خانہ کے ساتھ اسٹیج پر بیٹھے ہوئے ہیں ۔
مزید پڑھیئےشادی کے سوال پر بابر اعظم کا پنجابی میں جواب
’اے تے مینو وی نہیں پتہ‘ابھی تمام فوکس کرکٹ پر ہے۔
مزید پڑھیئےگوتم گمبھیرنے سدھو کو آڑے ہاتھوں لے لیا
سدھو نے شاندار استقبال پر بات کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو بڑا بھائی کہا تھا۔
مزید پڑھیئےٹیکسٹائل ملز میں خوفناک آتشزدگی ۔کروڑوں کا نقصان
آگ کی شدت بڑھنے سے قریبی گھر بھی لپیٹ میں آگئے، 3 گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا سب سے زیادہ کرپٹ ادارہ نیب ہے۔شاہد خاقان عباسی
احتساب کے نام پر جو قانون بنتے رہے وہ ان لوگوں پر کبھی اپلائی نہیں ہوئے جنہوں نے قانون بنائے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے ایک اور قانون منظور کرنے کی ہداہت کردی
نئے ایکٹ کے ذریعے بلدیاتی اداروں کو زیادہ بااختیار بنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےایک مفرورکی تقریر ججوں اورعدلیہ کی توہین کے سوا کچھ نہیں۔ فواد چوہدری
ظاہر ہے یہ ملک اورآئین کا مذاق آڑانے کے مترادف ہے، اس لیے میں نے کانفرنس میں شرکت سے معذرت کرلی۔
مزید پڑھیئےوزیر ریلوے نے مسافروں سے معافی مانگ لی
مسافر لاہوراسٹیشن پر7 گھنٹے تک زمین پر بیٹھ کر ٹرین کا انتظارکر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےآن لائن گیم کھیلنے میں مصروف دونوجوان زندگی کی بازی ہار گئے
ٹرین کی زد میں آ کر زندگی ہارنے والے لڑکوں کی شناخت 14 سالہ گورو مار اور کپل کمار کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےسوڈان۔ فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا
سوڈانی فوج معزول وزیراعظم عبداللّٰہ حمدوک کو دوبارہ عہدے پر بحال کرے گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو داماد ایسوسی ایشن میں عہدہ دیں گے۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
آصف علی زرداری سے دامادوں کی ایسوسی ایشن کے معاملے پرکبھی رابطہ نہیں ہوا، صرف سوشل میڈیا پر ہی ملاقات ہو جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کی شرح نچلی سطح پرآ گئی
گزشتہ24گھنٹے کے دوران مزید 4 افراد جاں بحق اور 313 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےلاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پرآ گیا
چین کا شہر بیجنگ دوسرے جب کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی تیسرے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھیئےعوام کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے۔بلاول بھٹو
وزرا گیس بحران کے حل کے بجائے مناظروں کے چیلنج میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نےفافن کے خلاف تحقیقات کی ہدایت کردی
فافن کے سابق سربراہ سرور باری نے مقامی ہوٹل میں حکومت مخالف کانفرنس کی فنڈنگ اور ورکنگ کو لے کر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین کا سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ
سپریم کورٹ تاحیات نااہلی کی سزا میں نظرثانی کرے تو اچھی بات ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں شامل کھلاڑی بنگلہ دیش روانہ ہو گئے
قومی ٹیسٹ اسکواڈ 24 نومبر کو چٹاگانگ روانہ ہوگا۔ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 24 نومبرکو لاہور واپس پہنچیں گے۔
مزید پڑھیئےمسلح افراد کی فائرنگ سے 3 کان کن جاں بحق
اطلاع ملتے ہی لیویز اہلکار جائے واردات پر پہنچے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیئےبابراعظم ٹی20میں سب سےزیادہ رنزبنانےوالےکھلاڑی بن گئے
تیسرے نمبر پر محمد رضوان ہیں جنہوں نے 40 اننگز کھیل کر 1396 رنز اسکور کیے
مزید پڑھیئےچین میں26 ٹن چلغوزے چند منٹوں میں آن لائن فروخت
چینی سفیر وانگ یو کا کہنا تھا کہ افغانستان سے اب تک چلغوزوں کی 10 فلائٹس پہنچ چکی ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان سیاست کاغیرضروری عنصراورکٹھ پتلی ہے،مولانافضل الرحمان
عمران خان ریاست مدینہ کے مقدس عنوان کے پیچھے چھپ رہے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی:ڈاکٹر ماہاخودکشی کیس،ملزمان کے ڈی این اے میچ نہیں ہوئے
ڈاکٹر ماہا کے کپڑوں اور خون کے نمونوں سے ڈی این اے سمپل کا موازنہ کیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی:تاجرکےدن دیہاڑے اغوااوررہائی پرملزمان کےخلاف مقدمہ درج
مقدمہ کے متن کے مطابق مسلح افراد تاجر کو اغوا کرکےحب لےگئے
مزید پڑھیئےکراچی:پیٹرول پمپ پرکھڑےٹینکرمیں لگنے والی آگ پرقابو پالیاگیا
ابتدائی حکمت عملی پیٹرول پمپ کے زیر زمین ٹینک تک آگ کو پھیلنے سے روکنے کی تھی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos