انتقال کے وقت سید پرویز علی شاہ جیلانی کی عمر 73 برس تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے قبل 14مراحل سے گزارنا ہو گا۔الیکشن کمیشن
ای وی ایم کے استعمال سے متعلق مزید 3 سے 4 پائلٹ پراجیکٹ کرنا پڑیں گے، ایک پولنگ اسٹیشن پر کتنی مشینیں ہونگی، فگرآؤٹ کرنا باقی ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ کابینہ کا گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقررکرنے کا فیصلہ
گزشتہ سال سندھ میں گندم کی خریداری کی قیمت 2000 روپے رکھی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج نے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
قابض بھارتی فورسزنے گھرگھرتلاشی کے دوران پانچ نوجوانوں کوگرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا وائرس کے وار تھم نہ سکے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں مزید 10 افراد مہلک وائرس کی بھینٹ چڑھ گئے۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ 2022 سے باہر ہو گیا
ایونٹ 14 جنوری سے 4 فروری تک ویسٹ انڈیز میں ہو گا ،اس میں 16 ممالک شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےامریکی کانگریس پر حملہ۔ٹرمپ کے حامی کو ساڑھے 3سال قید
سینگھوں والی ٹوپی پہنے جیکب چانسلی 6 جنوری کو کانگریس پر حملے میں پیش پیش تھا۔
مزید پڑھیئےڈھاکہ: پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان
بابر اعظم، محمد رضوان، حیدر علی، فخرزمان، شعیب ملک، خوش دل شاہ، محمد نواز، شاداب خان، محمد وسیم، حارث رئوف ، شاہین شاہ آفریدی اورحسن علی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ آج پاکستان آئیں گے
بھارتی پنجاب کی قانون ساز اسمبلی کے 9 ممبران کرتار پور راہداری پر اپنے مذہبی فرائض کی ادائیگی کے لیے آئیں گے۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کا منظور کردہ قوانین کو چیلنج کرنے کا اعلان
اجلاس میں ہماری تعداد 200 سے اوپر تھی، حکومتی لوگوں کے ووٹ زیادہ گنے گئے۔ شہباز شریف و دیگر کی گفتگو
مزید پڑھیئےرواں صدی کا طویل ترین جزوی چاند گرہن کل لگے گا
پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔شمالی، جنوبی امریکا، مشرقی ایشیا، آسٹریلیا، پیسیفک ریجن میں دیکھا جاسکے گا۔
مزید پڑھیئےالیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا…
اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن ارکان میں گرما گرمی رہی۔
مزید پڑھیئےآپ کے پاس کیا ڈاکومنٹ ہے کہ مریم نواز بینفشل اونر ہیں۔عدالت
اگر 1980 میں کمپنی خریدی گئی تو مریم نواز بینفشل اونر نہیں ہو سکتی۔ سات سال کی بچی خود کفیل تو نہیں ہو سکتی، وہ کسی کی تو کفالت میں ہو گی۔
مزید پڑھیئےلیاری میں فلیٹ کے اندر دھماکا۔ایک شخص جاں بحق،7زخمی
فلیٹ میں گیس لائن سے گیس کھینچنے والی مشین لگائی گئی تھی جس سے دھماکا ہوا۔
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مچھلی منڈی بن گیا،ارکان میں ہاتھا پائی
مرتضی جاوید عباسی اور مرادسعید میں سخت جملوں کا تبادلہ۔عامر لیاقت بھی الجھ پڑے،ایوان میں " گو نیازی گو"اور" کون بچائے گا پاکستان ، عمران خان ، عمران خان " کے نعرے گونجتے رہے ۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن نے آئینی ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے لیے کمیٹی بنا دی
کمیٹی میں پیپلزپارٹی کے فاروق ایچ نائیک، ن لیگ کے عطا تارڑ اور پیپلزپارٹی کے ہی کامران مرتضی شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےانتخابی اصلاحات بل منظوری ۔بلاول بھٹو کا عدالت جانے کا اعلان
ہم نےآپ کےپاس وفدبھیج کرقانون سازی کےطریقہ کارپراعتراض کیا،حکومت نےیکطرفہ انتخابی اصلاحات کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس۔سینیٹر تاج حیدر نے گنتی پراعتراض اٹھا دیا
انتخابی اصلاحات سے متعلق ترمیمی بل 2021 پیش کرنے کی تحریک پر تحریک کے حق میں 221 ارکان اور مخالفت میں 203 افراد نے ووٹ دیا ۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی پہلے وینٹلیٹر پرتھی،اب اختتام کے قریب ہے۔ مریم نواز
للہ کا شکرادا کرتے ہیں کہ ہمارے خلاف سازش بے نقاب ہوئی، جج ارشد ملک مرحوم نے اپنی زندگی میں نوازشریف کے حق میں گواہی دی تھی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلاt20 آج کھیلا جائے گا
دوسرا ٹی 20 میچ 19 نومبر جبکہ تیسرا میچ 21 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاسپیکراسد قیصر اورعبدالقادرمندو خیل میں تلخ کلامی
اسپیکر اسد قیصر غصے میں آگئے ۔ اپنی حد میں رہیں اورتمیز سے بات کریں۔
مزید پڑھیئےبھارت میں ذاکر نائیک کیخلاف کارروائیوں میں اضافہ
ملائیشیا سے بھارت لانے میں ناکامی پر مودی سرکار نے معروف مبلغ کی ’’اسلامک ریسرچ فائونڈیشن‘‘ پر پابندیوں میں 5 برس کی توسیع کر دی-
مزید پڑھیئےاسپیکر صاحب آپ کا رویہ جانبدارانہ ہے۔ شہباز شریف کا خط
آپ کے خط کے مندرجات سے متفق تھا، آپ کی طرف سے خط کا جواب نہ آنا شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے ۔
مزید پڑھیئےصدر میں ایک اور مارکیٹ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی
آگ وکٹوریا سینٹرکی پانچویں منزل پرلگی،صدر، منظور کالونی اور دیگر سینٹر سے گاڑیاں اور فائر فائٹر روانہ کر دیے گئے ۔
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ۔ انتخابی اصلاحات کا بل پیش
ایجنڈا شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے شور شرابہ کیا اور نو نو کے نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا وائرس مزید 10 زندگیاں نگل گیا
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 270 کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےای وی ایم شیطانی مشین ہے۔شہباز شریف
اسپیکر صاحب اگر آپ اپنی پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفی دیں تو آپ کو کندھوں پر بٹھائیں گے۔ مشترکہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےہم آئے نہیں، لائے گئے ہیں۔ عامر لیاقت
حکومتی بلز کی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے۔
مزید پڑھیئےکھلاڑی ہرقسم کے حالات کے لیے تیار ہوتا ہے ۔وزیر اعظم
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےہمیں اشارے مل رہے ہیں،وفاق سے جان چھڑائی جائے ۔ مراد علی شاہ
حکومت کے جانے کا وقت آگیا ہے ، حالات کی تبدیلی کی باتیں کراچی تک سن رہے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos