تازہ ترین

آسٹریلیا پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔نیوزی لینڈ کو شکست

فائنل میں نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست ہوئی

آسٹریلیا نیوزی لینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے کر پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا۔173 رنز کا ہدف دینے کے بعد نیوزی لینڈ کے بولرز نے بہت جان ماری،مگر آسٹریلوی بلے بازوں نے ان کی ایک نہ چلنے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی …

مزید پڑھیئے