سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ افغان فوجی طالبان کے آگے ہتھیار ڈال رہے ہیں.
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکا کا پاکستان کیساتھ سلوک سوتیلی ماں جیسا ہے.۔وزیر اعظم
پاکستان صرف ان کا افغانستان میں چھوڑا ہوا 20 سال کا کچرا صاف کرنے کے لیے رہ گیا ہے۔غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلاٹیسٹ آج کھیلا جائے گا
میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم پٹے ہوئے مہروں کا ٹولہ ہے۔فواد چوہدری
مردہ گھوڑے کو زندہ کرنے کا مقصد نواز شریف کو مقدمات میں ریلیف دلانا ہے،رد عمل
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے شوگر ملز کو چینی فروخت کرنے کی مشروط اجازت دیدی
حکومت کاایکس مل ریٹ 84،شوگرملزکا 97 روپے ہے۔لاہور ہائیکورٹ کو 15 روز میں فیسلہ کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےشارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ لگنے سے پانچ زندگیاں گل ہو گئیں
محمد علی سوسائٹی کے دو منزلہ گھر میں رات گئے آگ بھڑک اٹھی ، مرنے والوں میں دو خواتین اور تین مرد تھے ۔
مزید پڑھیئےکورونا کی چوتھی لہرنے پنجے گاڑنے شروع کر دیے
گزشتہ 24گھنٹے میں 102 افراد جاں بحق، چار ہزار934 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےSelecting Straightforward Advice Of How To Write A Literary Essay
Have you ever learn an article and thought to yourself: I disagree with this author; I feel they’re biased.” Perhaps you have even gone so far as offering your personal opinion within the feedback section. How one can write a literary evaluation. Hicks, Jennifer. An Overview of ‘The Story of …
مزید پڑھیئےکے پی ایل۔ راولاکوٹ ہاکس نے باغ اسٹالینزکو شکست دیدی
باغ اسٹالینزنے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 156رنز بنائے۔ راولاکوٹ ہاکس نے 158 رنز بناکر فتح اپنے نام کرلی۔
مزید پڑھیئےیوم آزادی پر سندھ میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی سمیت سندھ بھر میں 13اور14اگست کوموٹرسائیکل کی ڈبل سواری سفرپر پابندی ہو گی ۔ محکمہ داخلہ سندھ
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا29 اگست کو کراچی میں جلسے کا اعلان
نواز شریف کی صحت پر سیاست کرنا گری ہوئی حرکت ہے۔ شہباز شریف
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے بیرسٹر سلطان محمود کو صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا
صدر کا انتخاب 17 اگست کو ہو گا، 12اگست کو کاغذات نامزدگی جمع ہونگے۔
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ آٹھ ہزار 300 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کے بیٹے کے نکاح کی تاریخ طے۔دعوت نامے جاری
جنید صفدر اورعائشہ سیف کا نکاح 22اگست کو لندن میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےلوگ کہتے ہیں ملک تباہ ہوگیا۔وزیراعظم
ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی حکمرانی رہی،ں کسان کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےطالبان کے خوف سے قائم مقام افغان وزیر خزانہ ملک سے فرار ہوگئے
طالبان کی افغان سرزمین پر قبضے میں تیزی کے باعث خالد پائندہ نے استعفیٰ دیا۔ ترجمان وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےقربانی کا بکرا بنانے کی روش ترک کرنا ہو گی۔آرمی چیف
ہم نے افغان امن عمل کے لیے ہر ممکن کوششیں کیں، تمام اسٹیک ہولڈرز کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔کورکمانڈرز اجلاس
مزید پڑھیئےمرکز اور پنجاب میں حکومت تبدیلی کیلیے بیک ڈور رابطے شروع ہوگئے
پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے عہدوں کی پیشکش کردی۔
مزید پڑھیئے12 اگست کی رات سے 15 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
مون سون ہوائیں 12 اگست کی رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں شدت کے ساتھ داخل ہوں گی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کورونا کے مثبت کیسز میں اچانک اضافہ ہوگیا
گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 16 فیصد تھی جو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21.89 فیصد تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیئےمکمل ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو فضائی سفر سے روکنے کا فیصلہ
10 ستمبرکے بعد فضائی سفر کے لیے مکمل ویکسینیشن لازمی قرار دیدی گئی ہے۔این سی او سی
مزید پڑھیئےنور مقدم کا قتل سے پہلے ریپ کیا گیا۔فرانزک رپورٹ ميں انکشاف
چھاتی پر بدترين تشدد بھی کيا۔۔قتل کے ليے استعمال ہونے والے چاقو پربھی ملزم ہی کے فنگرپرنٹس ملے ہیں۔رپورٹ
مزید پڑھیئےباب دوستی کھولنے سے متعلق اجلاس بےنتیجہ ختم
بارڈر پر موجود تمام مال بردار گاڑیوں، ٹرکوں اور کنٹینرز کو واپس ٹرمینلز میں منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس جاری
اجلاس میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
مزید پڑھیئے’’ ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا‘‘
امجد پرویز ایڈوکیٹ نے 3 صفحات پر مشتمل نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی.
مزید پڑھیئےعمران خان کو نالائق اپوزیشن ملی۔ شیخ رشید
باپ کی دکان اور دادا کے کاروبار پر آکے بیٹھ جانا کوئی بڑی بات نہیں۔خطاب
مزید پڑھیئےطالبان نے ایک اورافغان فوجی پائلٹ کو ٹھکانے لگا دیا
فوجی پائلٹ کا نام نواب خان تھا جو صوبہ کابل کے ضلع بگرامی کے سرتپہ کے علاقے میں بمباری کرتا تھا۔
مزید پڑھیئےمنگورہ میں شوہر نے پولیس اہلکار بیوی کو قتل کر دیا
خاتون کانسٹیبل بخت عزت نے اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےجسے اللہ رکھے اسے کون چکھے!
لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے مجرم کو 8 برس بعد بری کردیا۔
مزید پڑھیئےصدر اشرف غنی نے آرمی چیف کو برطرف کردیا
عبدالوالی احمد زئی کی جگہ جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف تعینات کر دیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos