ایرا کی رپورٹ صرف آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ ریمارکس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آصف زرداری آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو وارنٹ گرفتاری جاری کر دیں…
عدالت نے ویڈیو لنک پر فرد جرم عائد کرنے کی درخواست رد کر دی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو قید کی سزا
مجرموں کو جرم ثابت ہونے پر سات سات سال قید اور 45 ،45 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔
مزید پڑھیئےخودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون کو رکشہ ڈرائیور نے بچا لیا
سوشل میڈیا پر وائر ل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون ریلوے ٹریک پر نیلے رنگ کا سوٹ پہنی اور منہ پر سفید رنگ کے دوپٹے کا حجاب لگائے ریل کے آنے کا انتظار کررہی ہے۔
مزید پڑھیئےسیکریٹری ویلفیئر فنڈ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم
جسٹس بابر ستار نے فریقین کے دلائل کے بعد مختصر فیصلہ سنادیا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا سینما ، ہوٹل اور مزارات سے پابندیاں ہٹانے کا اعلان
اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور ، کوئٹہ ، سکردو ، گلگت ، مظفر آباد ، میر پور میں ویکسی نیشن کا مقرر کردہ ہدف حاصل کرلیا گیا۔اسد عمر
مزید پڑھیئےعمر شریف کو امریکہ لے جانے والی ایئر ایمبولینس خراب
عمر شریف جرمنی کے نیورمبرگ شہر کے مقامی ہسپتال میں داخل ہیں۔
مزید پڑھیئے22 سال سے نیب رولز کے بغیر کام کررہا ہے۔سندھ ہائی کورٹ
جواب جمع کرانے پر عدالت نیب پراسیکیوٹر پر برہم ہوگئی۔
مزید پڑھیئےامریکا افغانستان میں ڈرون پروازیں بند کرے ۔طالبان کا انتباہ
امریکی انخلا کے باوجود بدستور اس کی ڈرون پروازیں جاری ہیں جو تمام بین الاقوامی حقوق اور قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
مزید پڑھیئےسڑکوں کی تعمیر میں کرپشن کی تحقیقات کرائیں گے۔ وزیر اعظم
بلوچستان کی ترقی نہ کرنے کی وجوہات کی اہم وجہ وہاں کے سیاستدان ہیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان قومی ٹیم کے دورہ سری لنکا کا اعلان
کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔ دورے میں 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ منسوخ کرنے پر پاکستان سے معافی مانگ لی
دورہ منسوخی کے فیصلے کیلیے کھلاڑیوں سے مشورہ نہیں کیا گیا ، مجھے افسوس ہے کہ فیصلے سے پاکستان میں لوگ مایوس ہوئے۔آئن واٹ مور
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان:پاک فوج نے 10 دہشت گردوں کو ٹھکانے لگا دیا
مارے جانے والے دہشتگردوں میں چار اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےنوازشریف نااہل نہ رہے تو پھر سے وزیراعظم ہوں گے۔خواجہ آصف
فوج جیسے آئینی ادارے کی مخالفت کرنے کا کبھی سوچ بھی نہیں سکتا،گفتگو
مزید پڑھیئےامریکا نے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی ٹھان لی
پاکستان کیخلاف کارروائی کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمر شریف کی اہلیہ زریں غزل جرمنی پہنچتے ہی تھانے جا پہنچی
زریں غزل کے پاس جرمنی کا ویزہ نہیں تھا جس کے باعث وہ ائیرپورٹ کی حدود سے باہر نہیں جا سکتی تھیں۔
مزید پڑھیئےنوری آباد کے قریب بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم۔ پانچ افراد جاں بحق
حادثے خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔
مزید پڑھیئےپی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دیدیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفے کی تصدیق کردی۔
مزید پڑھیئےملک میں کورونا وائرس مزید 52 زندگیاں نگل گیا
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 560 نئے کیسز رپورٹ ہو ئے ۔
مزید پڑھیئےنورمقد م قتل کیس۔ ملزم ظاہر جعفر کے والدین کوضمانت نہ مل سکی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواستیں مسترد کر دیں،تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاداکارعمر شریف کی جائیداد منتقلی کا تنازع مزید الجھ گیا
زرین غزل نے عمر شریف کی جعلی گفٹ ڈیڈ پر فلیٹ فروخت کیا۔۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےUsing The Internet /ug/basketball/ezzahra-sports-vs-ds-grombalia Cricket Gambling Indian
Most of us got surestakes.com just recently baseball predictions sites such as this one are thought to be becoming great and popular among players worldwide. Right here, we have produced a selective choices for our customers, that features bets predictions, livescore records, surebets, and much more.
مزید پڑھیئےٹرین ڈرائیو و دیگرپردوران ڈیوٹی اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد
یہ ملازمین ضرورت پڑنے پر سادہ فون استعمال کرسکیں گے۔ ڈویژنل سپرٹنڈنٹ
مزید پڑھیئےایسٹ ریکوری یونٹ کے کہنے برطانیہ میں تحقیقات شروع ہوئیں۔ شاہد خاقان عباسی
ایسٹ ریکوری یونٹ کی جانب سے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی(این سی اے) کو 11دسمبر 2019 کو خط لکھا گیا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےلاہور سے چیچہ وطنی رقم کی ٹرانسفرکو منی لانڈرنگ نہیں کہتے ۔رانا ثناءاللہ
حکومتی وزراءکی جانب سے کہا جا رہا تھا کہ باقی کیسز کا تو علم نہیں منی لانڈرنگ کا کیس بہت مضبو ط ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبرطانوی کرائم ایجنسی نے نیب کا جھوٹا پلندہ مسترد کردیا۔ احسن اقبال
یہ حکومت فیک ہے اور فیک نیوزاورفیک الزامات کے ساتھ چلتی ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےلڑکا لڑکی برہنہ کیس میں7 ملزمان پر فرد جرم عائد
عدالت نے فرد جرم کی نقول ملزمان کو فراہم کرتے ہوئے استغاثہ کے گواہان کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ میں افغانستان کا کوئی نمائندہ خطاب نہیں کرے گا
سابق افغان حکومت کے سفیر غلام محمد اسحاق زئی نے اپنا نام واپس لےلیا۔
مزید پڑھیئےطالبان نے رشید دوستم کے زیرقبضہ گھر17 سال بعد مالک کو واپس کردیا
رشید دوستم 17 سال سے گھر پر قابض تھا اور ان سالوں میں کرایہ بھی ادا نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے آصف علی زرداری کو کرپٹ ترین رہنما قرار دیدیا
آصف زرداری نے امریکیوں کو پاکستان میں اہداف پر حملوں کی اجازت دی۔ واشنگٹن پوسٹ میں مضمون
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos