کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت کے دوران بھارت نے ہمارے اعتراضات کا جواب نہیں دیا۔دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت۔بھارتی وکلا نے دلائل مکمل کر لیے
بھارت اپنے جاسوس کی صفائی میں کوئی ثبوت پیش نہ کر سکا، پاکستان کل حقائق سے آگاہ کرے گا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے اپوزیشن کو مدعو نہ کرکے کم ظرفی کا مظاہرہ کیا۔پیپلز پارٹی
اپوزیشن جماعتوں نے سعودی ولی عہد کا خیر مقدم کیا تھا۔شیری رحمن
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد کا دورہ۔شیخ رشیدکیلیےوزیر اعظم ہائو س کے دروازے بند رہے
سعودی ولی عہد کے اعزاز میں دیے گئے عشائیےمیں تمام اتحادی جماعتوں کے وزرا کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں کچے مکانات گرنے سے7افراد جاں بحق
لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ
مزید پڑھیئے” نواز شریف اور شہباز شریف میرے دل میں بستے ہیں“ شہزادہ محمد بن…
نواز شریف اور شہباز شریف ان کے دل میں بستے ہیں۔سعودی ولی عہد
مزید پڑھیئےپرائیویٹ ٹرانزیکشنز نیب کا کیس ہی نہیں بنتا۔بلاول بھٹو نے سوال اٹھا دیا
جرم سندھ میں ہوا۔کیس پنڈی میں کیسے چلایا جا سکتا ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےبات چیت نہیں،اب کارروائی کا وقت ہے۔نریندر مودی کی گیدڑ بھبکی
ساری دنیا کو متحد ہو کر دہشت گردی اور اس کے حامیوں کے خلاف جامع اقدام اٹھانا چاہیے۔
مزید پڑھیئےامریکا کا یمن میں سعودی اتحاد کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
حوثیوں اور القاعدہ کے خلاف جاری جنگ میں سعودی عرب کی پر ممکن معاونت کریں گے۔ میجر جنرل ڈیوڈ سی ہل
مزید پڑھیئےکراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
منگل 19 اوربدھ 20 فروری کوشہرمیں بارش ہو گی۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےشہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف نیا ریفرنس دائر کر دیا گیا
رمضان شوگر مل کے لیے غیر قانونی طور پر نالہ تعمیر کروایا۔نیب ریفرنس
مزید پڑھیئےشہزادہ سلمان پاکستان میں انتخابات لڑیں تو مجھ سے زیادہ ووٹ لیں گے۔عمران خان
2030 تک پاکستان کو اہم معاشی قوت کے طور پر دیکھ رہا ہوں۔شہزادہ سلمان کی گفتگو
مزید پڑھیئےنواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت، میڈیکل رپورٹ طلب
درخواست ضمانت کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کر دی گئی
مزید پڑھیئےمحمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے متعلق مشترکہ اعلامیہ جاری
دونوں ممالک کا دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف اقدامات جاری رکھنے کا عزم
مزید پڑھیئےالوداع الودع ۔سعودی ولی عہد پاکستان کادورہ مکمل کرکے ملائیشیا روانہ
وزیراعظم عمران خان نے رخصت پر بھی معزز مہمان ولی عہد محمد بن سلمان گاڑی خود چلائی اور انہیں نور خان ایئر بیس لے کر گئے۔
مزید پڑھیئےکلبھوشن کیس کی سماعت کےدوران جسٹس تصدق جیلانی کی طبیعت خراب
جسٹس (ر)تصدق حسین جیلانی سے متعلق تفصیلات کا انتظار ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی ترقی میں پاکستانیوں نے اہم کردار ادا کیا، ،سعودی ولی عہد
دونوں ملکوں کے دوران تعلقات دہائیوں پر مشتمل ہیں۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
مزید پڑھیئےخادم حسین رضوی سمیت دیگر رہنماؤں کی درخواست ضمانت مسترد
خادم حسین رضوی اور دیگر رہنماؤں کی پیشی کے موقع پر عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےدہشتگری کا خطرہ، جناح اسپتال میں نواز شریف کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی
جناح اسپتال میں سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار بھی تعینات کردیے گئے.
مزید پڑھیئےخود ایف آئی آر لکھنے والے مقتول کے قتل کا ملزم بری
سپریم کورٹ کا راولپنڈی کے علاقے چونترہ میں قتل سے متعلق کیس میں ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم .
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہدکو پاکستان کے اعلیٰ ترین ایوارڈ نشان پاکستان سےنواز دیا گیا
سعودی ولی عہد کی اسپیشل پروٹوکول میں وزیراعظم کے ہمراہ ایوان صدر آمد،صدرِمملکت نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےتھر پارکر میں 5 بچے جان کی بازی ہار گئے
تھرپارکر میں رواں ماہ جاں بحق بچوں کی تعداد 38 ہوگئی.
مزید پڑھیئےایران دہشت گردی کا سب سے بڑا پشت پناہ ملک ہے، سعودی وزیر خارجہ
ایران کے دوسرے ممالک پر دہشتگردی کے الزام پر تعجب ہوا،عادل الجبیر
مزید پڑھیئےصبح 10 بجے سے پہلے اٹھ کر کام پر جانا خود کو اذیت دینے…
سائنسدانوں کے مطابق صبح 10 بجے سے پہلے کام کی شروعات نیند کی کمی، ذہنی اور جسمانی دبائو کا سبب بن سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےسفر ی پابندیوں کے باعث افغان طالبان کا دورہ پاکستان ملتوی
امریکااوراقوام متحدہ نےطالبان وفدکومذاکرات کیلیےپاکستان جانےسےروکاہے۔ طالبان
مزید پڑھیئےپی ایس ایل میں آج اور کل آرام کا دن
20 فروری کو اگلا میچ کھیلا جائے گا،جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارت سے ہائی کمشنر واپس بلا لیا
ہائی کمشنر کی طلبی کا مقصد مشاورت کرنا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہدنےوزیراعظم سے کیا گیا وعدہ چند گھنٹوں میں پورا کر دیا
وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی ولی عہد کا دو ہزار ایک سو سات پاکستانی قیدی رہا کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےنوازشریف کی سزامعطلی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنائے جانے کے بعد سابق وزیراعظم نے سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا
مزید پڑھیئےمیگا منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت
چیئرمین نیب نے میگا منی لانڈرنگ کیس راولپنڈی منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھیئے