تازہ ترین

مرحوم سینئرصحافی راجہ طارق کوخراج عقیدت پیش کرنےکےلئے کراچی پریس کلب میں تعزیتی اجلاس…

تعزیتی اجلاس میں کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکریٹری رضوان بھٹی، سنئیر صحافی پروفیسر توصیف احمد، محمود شام، انور سن رائے، مقصود یوسفی، اے ایچ خانزادہ، امتیاز خان فاران و کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن آف پاکستان کی اراکین سمیت دیگر صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی-

مزید پڑھیئے