مزاحمت پر فائرنگ کردی،میرا بھانجا ریاض جاں بحق ہوگیا،مجھے بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ڈی ایس پی طارق ملک
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مودی نے مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کی پیشکش پھر ٹھکرا دی
پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بھی مسئلے کے حل کے لیے تیسرے ثالث کی ضرورت نہیں۔مودی
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
دونوں نئے ارکان کی تعیناتی آئین سے متصادم ہے، حکومت کے 22 اگست کے نوٹیفکیشن پرعمل درآمد روکا جائے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےقاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ بنانے کے لیے درخواست دائرکردی
چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل اورممبران صدر کا دائر ریفرنس سننے کے مجازنہیں۔
مزید پڑھیئےجج ارشد ملک کوبرطرفی کیلیے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
ارشد ملک کی پریس ریلیزاوربیان حلفی کے بعد رسمی انکوائری کی ضرورت نہیں۔
مزید پڑھیئےحکومت کا کشمیر میڈیا سیل کے قیام کا اعلان
مقبوضہ کشمیر پر دنیا کا ضمیر جھنجھوڑنے کی ضرورت ہے۔فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےحکومت آصف زرداری کو قتل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔بلاول
نیازی فاشسٹ ہے جومیڈیا اورجمہوریت پرحملہ کررہا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکشمیر کے مسئلے پر آخری حد تک جائیں گے۔وزیر اعظم
پاک فوج تیار ہے،ایٹمی جنگ ہوئی تو اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑیں گے۔قوم سے خطاب
مزید پڑھیئےندیم افضل چن کے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید
فواد چوہدری کو وزیر اعظم عمران خان کا ترجمان مقرر کیے جانے کی حالیہ افواہیں غلط اور بے بنیاد ہیں۔نعیم الحق
مزید پڑھیئےجلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بم دھماکا۔عملہ محفوظ رہا
بم دھماکے میں4 افراد زخمی ہوگئے،بم ایک برتن میں چھپایا گیا تھا۔پولیس
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی طبیعت خراب۔طبی ریلیف کیلیے درخواست دینے سے انکار
بلاول بھٹو زرداری کل آصف زرداری سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے اور ان کو طبی بنیادوں پر ریلیف لینے کی درخواست دینے پر قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔
مزید پڑھیئےعالمی میڈیا نے کشمیر کے حالات کا پردہ چاک کر دیا
واشنگٹن پوسٹ،روسی خبرایجنسی رپٹلی اورالجزیرہ نے مقبوضہ وادی میں جاری بھارتی بربریت دنیا کے سامنے رکھ دی۔
مزید پڑھیئےاعصاب شکن ٹیسٹ میچ۔بین سٹوکس نےآسٹریلیا کے منہ سے فتح کا نوالہ چھین لیا
پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی۔ بین میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
مزید پڑھیئےنیا اسلامی سال31 اگست سے شروع ہوگا۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
یکم محرم 1441 ہجری 1 ستمبر2019 کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےنااہل حکومت کے خاتمے کے لیے مارچ اکتوبرمیں ہی ہو گا۔فضل الرحمن
وزیر داخلہ کس کھیت کی مولی ہیں جو ہمیں ڈرا دھمکا رہے ہیں؟۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےامارات کے بعد بحرین نے بھی مودی کو ایوارڈ سے نواز دیا
یہ کسی بھی بھارتی وزیراعظم کا اس خلیجی ریاست کا پہلا دورہ تھا۔
مزید پڑھیئےبھارتی رویہ امن کیلیے خطرہ ہے۔پاکستان
بھارت نے کشمیر میں جو رویہ روا رکھا ہے اسے دنیا دیکھ رہی ہے۔پاکستانی سفیر اسد مجید
مزید پڑھیئےعمران خان ٹیکس دینے والوں کے دکھ کا ڈرامہ نہ کریں۔مریم اورنگزیب
نتھیا گلی کا سرکاری گیسٹ ہاؤس کھولنے سے عوام کو روٹی ، کاروبار اور روزگار نہیں ملے گا۔ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےمودی انتظامیہ نے سرینگر سیکریٹریٹ سے کشمیر کاجھنڈااتاردیا
اس سے قبل سرینگر سیکریٹریٹ کی عمارت پرکشمیر بھارت دونوں کے جھنڈے لگے ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےانسانی حقوق کے اجلاس میں بھارتی مظالم بے نقاب کروں گا۔قریشی
مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں آر ایس ایس کے غنڈے بھیجنے کی تیاری کررہی ہے ۔
مزید پڑھیئےمودی کو ایوارڈ دینے پر چیئرمین سینیٹ نے دورہ یو اے ای دورہ منسوخ…
یہ نہیں ہو سکتا کہ میرے کشمیری بہن بھائی محصور ہوں اور میں ان حالات میں یو اے ای کا دورہ کروں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی حکومت بالکل ناکام اور نااہل ہے۔بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی کوشش کررہی ہے۔اسکردو میں پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاسرائیل کی پڑوسی ممالک کیخلاف جارحیت۔منہ کی کھانی پڑ گئی
شامی ائیر ڈیفنس نے زیادہ تر میزائلوں کو فضا میں ناکارہ بنادیا تھا۔لبنان نے ڈرونز مار گرائے۔
مزید پڑھیئےایران نے امریکی تھنک ٹینک پر پابندی عائد کردی
یہ ادارہ اور اس کا سربراہ ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کے پسِ پردہ ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی عوام اور مسلم امہ کشمیریوں کی مدد کے لیے آئیں۔علی گیلانی
ہرایک کشمیری بھارت کی ننگی جارحیت کیخلاف گھرسے باہرنکل آئے۔کھلے خط میں
مزید پڑھیئےجج ارشد ملک کو لاہور ہائیکورٹ سے سزا ملےگی۔اٹارنی جنرل
چیف جسٹس نے جج ارشدملک کیخلاف بڑے سخت جملے استعمال کہے ہیں۔انور منصور خان
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے بے نامی جائیدادوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت کر دی
ملک بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرز اور ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کے سربراہوں کو بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی کرنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔
مزید پڑھیئےکشمیر کبھی بھی پھٹ سکتا ہے.نیویارک ٹائمز
اگرچہ فون لائنز بند ، لیڈرز جیل میں اور فوجی ہر گلی میں ہیں، لیکن اس سب کے باوجود احتجاج ہورہا ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا دریائے سندھ پر بیراج بنانے کافیصلہ
کوٹری بیراج سے 45 کلومیٹر دور دریائے سندھ پر ایک اور بیراج بنائیں گے، فیصل واوڈا
مزید پڑھیئےتبدیلی کا ایک سال۔ قرضوں میں10ہزارارب روپے کا اضافہ
حکومت کی جانب سے لیے جانے والے قرضوں میں سے پرانے قرضوں اور سود کی ادائیگی پر 3126 ارب روپے خرچ ہوئے
مزید پڑھیئے