بھارت کے ساتھ تمام معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں۔ شاہ محمودقریشی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دارالصحت اسپتال اور نشوا کے والد کے مابین مصالحت ہو گئی
نشوا کے والد نے مقدمہ واپس لینے کے لیے رضامندی ظاہرکردی، تھانے میں بیان بھی جمع کروادیا۔
مزید پڑھیئےبھارت میں لوک سبھا انتخابات 2019 کے نتائج کا اعلان آج ہوگا
ووٹوں کی گنتی کا آغاز جمعرات کو صبح آٹھ بجے سے ہوگاجو نتائج کی تکمیل تک جاری رہے گا۔
مزید پڑھیئےتھرکول پروجیکٹ کیخلاف نئی سازشیں شروع کردی گئیں
نیب نے تھرکول سے منسلک کمپنی کے چیئرمین خورشید جمالی اور دیگر دو سرمایہ کاروں کو گرفتار کرلیا ہے ۔مرتضی وہاب
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو نے نیب نوٹس وصول کرنے سے انکار کر دیا
بلاول بھٹو زرداری کو نیب کی جانب سے کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےعید بعد حکومت کے خلاف جنگ لڑی جائے گی۔خواجہ محمدآصف
وزیر اعظم کو عام آدمی مجبوری کا پتاہی نہیں،یہ حکومت 9 ماہ کی حکمرانی کے بعد ذلت کی حقدار ٹھہری۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
پاک، افغان سرحد پر سیکیورٹی صورتحال کے علاوہ خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے ادھار تیل کی ترسیل آئندہ ماہ شروع ہو گی
پاکستان کو 3ارب ڈالر مالیت تک کا تیل ادھار پر ملےگا۔
مزید پڑھیئےحکومت کے ایک اہم عہدیدار نے استعفیٰ دیدیا
چیئر مین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےفرشتہ قتل کیس۔3 افرادگرفتار۔ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ درج
ایس ایچ او نے بچی کو ڈھونڈنے کے بجائے کہا کہ کسی کے ساتھ بھاگ گئی ہوگی۔
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر کی قدر میں معمولی گراوٹ،سونے کی قیمت بھی کمی
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر1 روپے سستا ہو گیا۔
مزید پڑھیئےملک میں 50 فیصد کمپنیاں ٹیکس ناہندہ ہونے کا انکشاف
چیئرمین ایس ای سی پی باقی 50 ہزار کمپنیوں کو نکال دیں ورنہ میں نکالوں گا۔شبر زیدی
مزید پڑھیئےانڈونیشیا میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔6افراد ہلاک،200زخمی
صدر ویدودو کی کامیابی کے اعلان کے بعد مخالف امیدوار پرابوو سبنتو کے ہزاروں حامیوں نے الیکشن کمیشن کا گھیراؤ کیا اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی گاڑی دھماکے سے تباہ۔ایک اہلکار ہلاک،7 زخمی
ہلاک و زخمی ہونے والوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے قریبی ملٹری اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےسبزی منڈی میں دو گروپوں میں فائرنگ۔ایک شخص ہلاک
مشتعل افراد نے سپر ہائی وے کی دونوں سڑکیں بند کردی جس کی وجہ سے اطراف میں ٹریفک جام ہوگیا۔
مزید پڑھیئےملک میں قانون نام کی کوئی چیز ہے یا نہیں۔سپریم کورٹ
عدالت نے چار ملزمان منور حسین،مظہر حسین،طاہر حسین اور شاہد مظہر کی ضمانت قبل گرفتاری کی درخواست خارج کردی۔
مزید پڑھیئےنالائق اعظم کو وزیراعظم نہیں مانتی۔مریم نواز
اپوزیشن کی ایک افطاری سے ان کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔بہاولپور میں کارکنوں سے خطاب
مزید پڑھیئےاگر پیشہ ور بھکاریوں کو پکڑنا ہے تو آغاز وزیر اعظم سے کیا جائے۔بلاول
یہ غربت نہیں بلکہ غریب مٹاؤ حکومت ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےاے پی سی میں حکومت گرانے کا فیصلہ ہوجائیگا۔نبیل گبول
حکومت 2020تک قائم نہیں رہے گی بلکہ نیا وزیراعظم آئے گا۔
مزید پڑھیئےسمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے ہیروئن بھارت اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسمگلرز نے سمجھوتہ ایکسپریس کے بریک پریشر ٹینکی کے خفیہ خانوں میں 8 کلو ہیروئن کے پیکٹ چھپا رکھے تھے۔
مزید پڑھیئےقمری کیلنڈر بنا لیا،عید الفطر 5 جون کو ہوگی۔ فواد چوہدری
امسال 29 روزے ہوں گے اور شوال کا چاند 4 جون کو نظر آنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیب میں پیش نہیں ہوئے
شاہد خاقان عباسی نے وزارت پیٹرولیم کے دور میں پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیاں اور اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔نیب
مزید پڑھیئےنفع کمانے کے لیے ڈالر خریدنا گناہ ہے۔مفتی تقی عثمانی
قیمت بڑھنے پر بیچنےکی نیت سے ڈالر خریدنا ذخیرہ اندوزی ہےجس پر روایت میں لعنت آئی ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے کامیاب جوان پروگرام کی منظوری دیدی
5 لاکھ قرض کے لیے 50 ہزار روپے ایکوٹی جمع کرانا ہوگی، بینک 6 فیصد سود پر قرض دے گا۔
مزید پڑھیئےحوثی باغیوں نے مکہ پر بیلسٹک میزائل داغ دیے
دونوں میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کر کے ناکارہ بنادیا گیا۔
مزید پڑھیئےمعیشت تباہ کرنے میں نیب کا بہت بڑا حصہ ہے۔شاہد خاقان عباسی
چیئرمین نیب ملک کے ٹھیکیدار نہ بنیں، انہیں سیاستدانوں کی بے عزتی کا کوئی حق نہیں۔رہنما مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے حکومت مخالف تحریک کا باقاعدہ اعلان کر دیا
حکومت عوام دشمن اقدامات چھپانے کے لیے اپوزیشن کے خلاف غلط رویہ اختیار کر رہی ہے۔لیاقت بلوچ
مزید پڑھیئےچاند دیکھنے کا معاملہ۔وزارت مذہبی امور نے4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
کمیٹی میں چیئرمین مفتی منیب الرحمان، سید مشاہد حسین خالد، حافظ عبدالقدوس اور میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ کے نمائندہ شامل۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب نے انٹرویو دیا ہے تو قانونی کارروائی کریں گے۔آصف زرداری
آپ بوڑھوں کو ہتھکڑیاں لگاؤ اور جیلوں میں ڈال کر پھر کہتے ہو معیشت بھی چلاؤ۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیراینٹی نارکورٹکس سردارعلی محمد مہر انتقال کر گئے
علی محمد مہر کا انتقال خانپورمہرمیں اپنی رہائشگاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔خاندانی ذرائع
مزید پڑھیئے