فاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیراعظم کو ڈرون پالیسی مرتب کرنے کے حوالے سے بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی پولیس کا ایک اور مقابلہ جعلی قرار
سندھ ہائی کورٹ ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس۔شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹے اور بیٹی کی جائیدادیں قرق
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو جیل حکام نے عدالت میں پیش کیا۔
مزید پڑھیئےمنظور وسان نے ایک اور خطرناک خواب دیکھ لیا
حالات صحیح سمت میں نہیں جا رہے، سال 2021 سال 2020 سے بھی مشکل ہو گا۔
مزید پڑھیئےچینی سرحد کے قریب بھارتی فوج کی گاڑی کو حادثہ۔3اہلکار ہلاک
بھارتی فوج کی جیپ ایک موڑ پر برف باری کی وجہ سے پھسلن کے باعث کھائی میں جاگری تھی۔
مزید پڑھیئےسینیٹ کااجلاس30 دسمبر کو طلب
چیئرمین سینیٹ نے اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیاہے۔
مزید پڑھیئےآواران میں سرچ آپریشن کے دوران 7 دہشتگردمارے گئے
دہشتگرد فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔لیویز حکام
مزید پڑھیئے’’ارطغرل غازی لگ رہے ہو‘‘جج کے ریمارکس پرقہقے
جی شہباز شریف صاحب بتائیں کیا مسئلہ ہے۔
مزید پڑھیئےانسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمودالحسن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
فیصلہ چیف جسٹس ارشد حسین شاہ اور جسٹس وزیر شکیل پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے سنایا۔
مزید پڑھیئےکورونا ویکسین لگانے سے خواتین کی مونچھیں نکل سکتی ہیں۔برازیلی صدرکا دعویٰ
انسان مگر مچھ بھی بن جائے تو کمپنی ذمے دار نہیں ہوگی کیوںکہ کمپنی کے مطابق ویکسین محفوظ اور سائیڈ ایفیکٹس سے پاک ہے۔
مزید پڑھیئےکورونا وبا سے مزید 82 افراد جاں بحق ہوگئے
سب سے زیاد اموات پنجاب اور دوسر ے نمبر پر سندھ میں ہوئیں ۔
مزید پڑھیئےتیسرا ٹی ٹونٹی۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو زیرکرلیا
174رنز کا ہدف6وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ محمد رضوان نے89رنز بنائے۔
مزید پڑھیئے’’ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں سوراور بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے…
عدالت نے درخواست گزار کے دلائل سننے کے بعد درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید میرے بھائی ہیں۔حریم شاہ
شیخ رشید شادی کرلیں یہ نہ ہو کہ ان کی مزید ویڈیوز سامنے آجائیں۔ٹک ٹاک اسٹار
مزید پڑھیئے’’ایک ایک سوال ملین ڈالرکا ہے‘‘جج جوادالحسن
شہبازشریف فیملی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کمرہ عدالت میں شور شرابے پر جج احتساب عدالت برہم
مزید پڑھیئےنارووال اسپورٹس سٹی کیس۔احسن اقبال پر فرد جرم عائد
جج نے احسن اقبال کو بات کرنے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےثاقب نثار نے جعلی سرٹیفیکٹ پر عمران خان کو این آر او دیا، مریم…
مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کا گھر 12 لاکھ میں ریگولرائز کردیا گیا، وزیراعظم کا گھر ریگولرائز کرنے کا مطلب ہے کہ پہلے یہ غیرقانونی تھا
مزید پڑھیئےزلفی بخاری کے کزن یاور عباس کو وزیر سوشل ویلفیئر اور بیت المال بنادیا…
وزیرجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان سے محکمہ کالونیز کا قلمدان واپس لے کر نئے صوبائی وزیر خیال احمد کاسترو کو دے دیا گیا، نوٹیفکیشن
مزید پڑھیئےمجھ پر انڈے مرغی کے ریٹ نکالنے کا الزام لگتا تھا، آج کون ذمہ…
جب نیب کچھ نا نکال سکا تو ایف آئی اے کو تحقیقات سونپ دیں گئیں،رہنما ن لیگ
مزید پڑھیئےمصری نوجوان کو بچھوؤں نےکروڑ پتی بنا دیا
تعلیم یافتہ نوجوان بچھوئوں کا زہر نکال کر مارکیٹ میں فروخت کرتا ہے
مزید پڑھیئےجی 20 ممالک نے پاکستان کی قرض ادائیگی معطل کردی
سہولت کے تحت پاکستان کو 1.7 بلین ڈالرز کے قرض کی ادائیگی معطل رہے گی
مزید پڑھیئےاپوزیشن کے ممکنہ استعفوں پر وزیر اعظم کی اسپیکر قومی اسمبلی سے مشاورت
دوران ملاقات اپوزیشن کے اسیر رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈرز، پی ٹی آئی کی پارلیمانی کارکردگی سمیت دیگر امور بھی زیر بحث آئے, ذرائع
مزید پڑھیئےاغوا،زیادتی و قتل کی شکار5سالہ بچی کے اہلخانہ کو14 برس بعد انصاف مل گیا
والد سے دشمنی پر بچی کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے مجرم کو کراچی کی ماڈل کورٹ نے سزائے موت کا حکم سنادیا، 30لاکھ روپے ہرجانہ بھی ادا کرنا ہوگا
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 80پیسے کی سطح پر بند ہوئی
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر خزانہ کا انڈوں اور گھی کی قیمتوں میں اضافے پراظہار تشویش
وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے صوبائی حکومتوں کو انڈوں اور گھی کی قیمتیں کنٹرول کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی
اہلکار کی شناخت راجیو کے نام سے ہوئی ہے
مزید پڑھیئےکورونا: نئے وائرس کا وار، متعدد ممالک کی سرحدیں بند
متعدد ممالک نے برطانیہ سے آنے اور جانے والے مسافروں پر بندشیں لگا دیں
مزید پڑھیئےکورونا: نئے وائرس کا خطرہ، ممبئی میں نائٹ کرفیو نافذ
کرفیو کا نفاذ 22 دسمبر 2020 سے پانچ جنوری 2021 تک کے درمیانی عرصے میں ہو گا، کرفیو شب گیارہ بجے سے صبح چھ بجے تک نافذ العمل رہے گا
مزید پڑھیئےن لیگ لائرز ونگ کے رہنما کے قتل کیس میں مجرم کو سزائے موت…
کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے مجرم پر دو لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے
مزید پڑھیئےملتان: محکمہ جنگلی حیات کا چھاپہ،گھر میں رکھےگئے شیر اور چیتے برآمد
محکمہ وائلڈ لائف اس بات کی تحقیقات کررہا ہے کہ شیر اور چیتے کہاں سے لیے گئے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos