پاکستان کا دوست ملک چین بھی آئی ایم ایف پروگرام کے حصول کیلئے پاکستان کی مدد کر رہا ہے،ذرائع
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایف اےٹی ایف انسپکٹرزکےدرمیان ہونے والےمذاکرات مکمل
ایف اے ٹی ایف کے وفد نے انسداد منی لانڈرنگ کیسوں میں جائیدادیں ضبط کرنے کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھیئےجوشخص وزیراعظم کےنام سےپہچاناجاتاہےوہ اس منصب کی توہین ہے،فضل الرحمان
موجودہ حکمران اندرونی نہیں بیرونی ایجنڈے کے لوگ ہیں،سربراہ جے یو آئی ف فضل الرحمان
مزید پڑھیئےافغانستان کےصوبےقندھارمیں دہشت گردحملےکی پاکستان کی شدید مذمت
مشکل کی اس گھڑی میں افغان حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف کی قندھار میں دہشتگردی کی شدیدمذمت
تشدد کے خاتمے کیلئےتمام اقدامات کی حمایت کرتےہیں،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےوفاق صوبےکےمعاملات میں براہ راست مداخلت نہیں کرسکتا ،لطیف کھوسہ
تحریک انصاف یہ غلط فہمی نکال دے کہ وہ سندھ میں کسی بھی منصوبے پر عمل درآمد کرسکے گی،پی پی رہنما
مزید پڑھیئےسودن کا پلان دینےوالےآج دوسال کی بات کررہےہیں،سراج الحق
موجودہ حکومت کا ایجنڈا مہنگائی کے طوفان کی صورت میں سب کے سامنے ہے،امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےفاٹا کے انضمام کی جانب بڑھ رہےہیں،وزیر اطلاعات فواد
ن لیگ نے پاکستان کیساتھ کھلواڑ کیا ہے،ہم جن مسائل کا سامنا کر رہے ہیں، فواد چوہدری
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں 250 روپے کمی
نئی قیمت 61 ہزار 500 روپے مقر
مزید پڑھیئےافغانستان:قندھار کےگورنرکمپاؤنڈمیں فائرنگ،صوبائی پولیس چیف ہلاک
قندھار کے گورنر کمپاؤنڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں جنرل عبدالرزاق ہلاک ہوئے
مزید پڑھیئےاسددرانی کانام ای سی ایل سےنکالنےکی درخواست پروزارت دفاع سےرپورٹ طلب
جی ایچ کیو چائے پر بلایا گیا صرف گپ شپ ہوئی، اسد درانی
مزید پڑھیئےسابق وزیر بلدیات جام خان شورو نے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی
عدالت عالیہ نے 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض 8 نومبر تک جام خان شورو کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کااسلحہ لائسنس کےاجرا کیلئےنئی جامع پالیسی بنانےکافیصلہ
گزشتہ حکومت کی جانب سے ممنوعہ بور پر پابندی لگائی تھی،
مزید پڑھیئےموبائل فون کی تصدیق کی تاریخ میں غیر معینہ مدت تک توسیع
موبائل فون سیٹس کی تصدیق آئندہ احکامات تک جاری رہے گی،پی ٹی اے
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی نااہلی کےلیےدائراپیل مسترد
پاناما اور عمران خان کیس کا موازنہ درست نہیں، سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےسمندری طوفان ’’مائیکل ‘‘ کے دوران امریکی ایئرپورٹ پر شادی
جم اور لوری بیئری کی شادی پہلے ہی سے طے تھی تاہم طوفان مائیکل کی وجہ سے تمام کورٹ ہاؤس بند ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےصبح انگریزی اور شام میں جرمن بولنے کی انوکھی بیماری کی شکارلڑکی
وہ یہ کسی مہارت کے تحت نہیں کرتی بلکہ وہ ایک بیماری میں مبتلا ہے جس میں اس کا ذہن اُسے ایسا کرنے پر مجبور کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےایک سیکنڈ میں کھربوں فریم فلم بند کرنے والا کیمرہ
کیمرہ دنیا کا تیز ترین کیمرہ ہے جس کے لیے کمپریسڈ الٹرا فاسٹ فوٹو گرافی کی تکنیک تیار کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکریمیا کے کالج میں طالب علم کا حملہ،دھماکےاورفائرنگ سے 19 ہلاک
طالب علم نے کیفے ٹیریا میں پہلے دھماکا خیز مواد پھینکا اور پھر کالج کی عمارت میں اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔
مزید پڑھیئےتوقع ہے شاہ سلمان کو صحافی کی گمشدگی کا علم نہیں ہوگا، ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی پر گہری تشویش کے باوجود سعودی عرب سے الگ نہیں ہونا چاہتے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور برطانیہ کے درمیان ٹیکس معلومات کے تبادلے کا معاہدہ
ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ٹیکس معلومات کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےشہد، زیتون، مچھلی سمیت مختلف درآمدی اشیاء مہنگی کردی گئیں
ایف بی آر نے بعض اشیاء پر پہلی بار ڈیوٹی کا نفاذ کیاہے جب کہ مختلف مصنوعات پر ڈیوٹی میں تبدیلی نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیئےامریکی مخالفت کے باوجود فلسطین کو 77 ترقی پذیر ممالک کی سربراہی مل گئی
امریکا، اسرائیل اور آسٹریلیا نے مخالفت میں ووٹ دیا اور 15 ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔
مزید پڑھیئےبیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ہم نے دیا مبارکباد وزیراعظم وصول کررہے…
پنجاب ہیلتھ کمیشن 10 تاریخ تک علاج کی فیسوں کے حوالے سے رپورٹ دے، وہی فارمولا تمام نجی اسپتالوں پر لاگو ہوگا۔
مزید پڑھیئےابراج کیپیٹل کے الیکٹرک کے شیئرز فروخت کرنا چاہتی تھی، امریکی اخبار
نواز شریف اور شہباز شریف کی مدد حاصل کرنے کیلئے اس کمپنی نے نوید ملک نامی ایک بزنس مین کو 2 کروڑ ڈالر کی پیشکش کی۔
مزید پڑھیئےدہری شہریت پر سینیٹر ہارون اختر اور سینیٹر سعدیہ عباسی ناابل
چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں لارجر بینچ نے دہری شہریت کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےہوسکتا ہے آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے، وزیراعظم عمران خان
مسائل کے حل کے لیے دوست ممالک سے رابطے کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا پیسہ لوٹنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا ہے ،مراد سعید
منی لانڈر نگ کا پیسہ واپس لانے کےلئے برطانیہ اور دبئی سے معاہدے کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےیلجیئم کے بلدیاتی انتخابات میں2 پاکستانی نژاد بھی کونسلر منتخب
محمد ناصر چوہدری نے 987 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرے کامیاب امیدوار عامر نعیم آندرلیخت کمیون سے منتخب ہوئے
مزید پڑھیئےمنشا بم 10 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
لاہورکی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 1 کے جج سجاد احمد نے منشا بم اور اس کے بیٹے کے کیس کی سماعت کی ۔
مزید پڑھیئے