اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری قیمت 132 روپے 9 پیسے پر برقرار رہی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیب اوردیگر ادارےسابق وزیر اعظم کی وجہ سےخراب ہوئے،مرادسعید
منی لانڈرنگ کا پیسہ واپس لانےکے لیے برطانیہ اور دبئی سے معاہدے کررہے ہیں،مراد سعید
مزید پڑھیئےزمینوں پر قبضے کے ملزم منشا بم کو لاہور منتقل کردیا گیا
منشا بم کے خلاف اب تک 82مقدمات درج ہوچکے ہیں۔ ایس پی صدر معاذ ظفر
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نےرواں مالی سال کےبقیہ مہینوں کیلئےبجٹ پیش کردیا
سابق حکومت کی ترقی اشتہارات تک محدود تھی لیکن ہم خوراک، تعلیم، اپنا گھر اور بنیادی سہولیات پر توجہ دیں گے۔وزیر خزانہ پنجاب
مزید پڑھیئےہیلتھ کارڈکو8 لاکھ خاندانوں تک توسیع دےرہے ہیں،تیمورجھگڑا
بجٹ میں زیادہ ترجاری منصوبوں پرتوجہ دی ہے۔صوبائی وزیرخزانہ تیمورجھگڑا
مزید پڑھیئےمسافروں سےبھرا رکشہ ٹرین کی زدمیں آگیا،6خواتین جاں بحق
حادثے کے وقت چنگچی رکشے میں خواتین سمیت 15 افراد سوار تھے۔
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ ایک ہفتے کیلئے موخر
فی الحال عوام کو بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےقائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ریمانڈ میں مزید 14دن کی توسیع
سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا تھا
مزید پڑھیئےخواجہ برادران لاہور نیب آفس میں پیش ہوگئے
نیب کی 2 رکنی ٹیم خواجہ برادران سے ہاؤسنگ اسکینڈل سے متعلق تحقیقات کرے گی
مزید پڑھیئےپاکستان کے بغیر خطے اور دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،ترجمان پاک فوج
القاعدہ کو کبھی بھی پاکستان کی مددکے بغیر شکست نہیں ہوسکتی تھی دہشتگردی کے خاتمے کیلئےدنیا کو پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے
مزید پڑھیئےحکومت کاپچھلےدورحکومت میں لگائےگئےبجلی کےتمام منصوبوں کےآڈٹ کافیصلہ
قائداعظم سولر پلانٹ، بھکی ، حویلی بہادر شاہ، ساہیوال کول، پورٹ قاسم پلانٹس سے دنیا کی مہنگی ترین بجلی پیدا کی جارہی ہے،فواد
مزید پڑھیئےمہنگائی کی تیاریاں،عوام کاسیاسی نظام سےاعتماداٹھ جائےگا،سراج الحق
حکومت اب تک اپنےکسی وعدےکوبھی پوراکرنےمیں کامیاب نہیں ہوئی ہے،
مزید پڑھیئےبھارت خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے میں رکاوٹ ہے،صدرعارف علوی
مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں تنازع کی بنیادی وجہ ہے لہذا اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر سمیت عالمی تنازعات کے حل میں اپنا کردار ادا کرے، صدر ڈاکٹر عارف علوی
مزید پڑھیئےکراچی میں امریکی قونصل خانے کی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی
امریکی قونصل خانے کی گاڑی ایک خاتون چلا رہی تھیں جو قونصلیٹ میں اسٹاف ممبر ہیں۔
مزید پڑھیئےفضل الرحمان کاقافلہ حادثےکاشکار،7افرادزخمی،سربراہ جےیوآئی ف محفوظ رہے
حادثے میں زخمی ہونے والوں کوڈی ایچ کیو اسپتال پہنچا دیا گیا جب کہ مولانا فضل الرحمن بحفاظت اسلام آباد روانہ ہوگئے
مزید پڑھیئےپولیس میں اصلاحات لاکرعام عوام کےمسائل کوحل کیاجائےگا،آئی جی پنجاب
انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی یونٹ کو مضبوط کیا جائے گا اور صوبے کے تمام اضلاع میں ریسورس مینجمنٹ سینٹرز بھی بنائے جائیں گے۔آئی جی پنجاب
مزید پڑھیئےپہلی بار کسی بھی مداخلت کے بغیر شفاف انتخابات ہوئے،وزیراعظم
وفاقی یا صوبائی حکومتنے ضمنی الیکشن میں کسی سطح پر مداخلت نہیں کی،عمران خان
مزید پڑھیئےعام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے30رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل
کمیٹی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کو برابر نمائندگی دی گئی ہے
مزید پڑھیئےماضی کی حکومتوں نےہاتھ پائون باندھ کرہمیں آئی ایم ایف کےپاس پھینکا،شیخ رشید
ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے ترقی کی بات کر رہے ہیں اور قومی خزانے کو لوٹنے والے اب دیوتا بنے ہوئے ہیں،وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےملک بھر میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 400روپےاضافہ
نئی قیمت 61 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کم ہو کر 52 ہزار 898 روپے ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیئےجعلی اکائونٹس کیس میں ملوث ملزمان میں سے 5بیرون ملک فرار
ملزمان ناصر عبداللہ لوتھا، اسلم مسعود، محمد عارف خان، محمد عمیر اور اعظم وزیر خان،جعلی اکاؤنٹس کھولنے اور کھلوانے میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں،رپورٹ
مزید پڑھیئےمنشابم سپریم کورٹ سےگرفتار،بےقصورہوں مقدمات سیاسی ہیں،منشابم کاموقف
کسی کی زمین پر قبضہ نہیں کیا، شہباز شریف نے میرے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرائے تھے، منشا بم کا مؤقف
مزید پڑھیئےپاکستان پرچین کااتناقرض نہیں کہ معاشی بحران پیداہوجائے،چین
سی پیک دو حکومتوں کے درمیان طے پانے والا تجارتی معاہدہ ہے جس میں شامل تمام منصوبے اور مالی معاملات دونوں ممالک نے باہمی رضامندی سے طے کیے ہیں،چین
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کااوورسیزپاکستانیوں کےووٹوں کونتائج کاحصہ بنانےکافیصلہ
انٹرنیٹ کے ذریعے ڈالے گئے ووٹوں کی تفصیلات متعلقہ آر اوز کوبھجوا دی گئیں اور انہیں ووٹوں کو گنتی کرکے حتمی رزلٹ میں شامل کرنے کا کہا گیا ہے،الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےصدرپاکستان نے خسرہ سے بچائو مہم کا آغازکردیا
انسدادِ خسرہ مہم میں 5 سے سال کم عمر کے 30 لاکھ بچوں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے تاکہ ان میں خسرہ کے خلاف مدافعت بڑھائی جاسکے
مزید پڑھیئےروپےکی قدرمیں کمی، ڈالرمہنگا ہوکر 133 روپے50پیسےکاہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 133 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر گیا اور ایک روپیہ 33 پیسے مہنگا ہوا۔
مزید پڑھیئےمردہ شخص کے نام پر4بینک اکائونٹس ،کروڑوں کی لین دین کا انکشاف
اقبال انصاری کے نام پر سمٹ اور سندھ بینک سمیت 3 بینکوں میں 4 اکاؤنٹس کھولے گئے۔
مزید پڑھیئےحکومت کی پچاس دن کی کارکردگی زیرو ہی نہیں مائنس میں ہے،خورشید شاہ
عوام نے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کو اڑا کر رکھ دیا،رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےلوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کرنے کا وقت آگیا، چیف جسٹس
عدالت نے چکوال میں غیر قانونی سیمنٹ فیکٹریوں کے قیام کا معاملہ نمٹا دیا
مزید پڑھیئےحکومت نے گیس کے بعد بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری کرلی
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
مزید پڑھیئے