پہلے مرحلے میں 169بڑے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی ہو گی۔ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ماضی میں پاکستان کانہیں سوچاگیا،خسروبختیار کاسی پیک پرکاتیزکرنےکااعلان
گزشتہ حکومت نے سی پیک میں غلط ترجیحات رکھیں پچھلے دور میں حکومت کا فوکس رہا کہ شرح نموبڑھا کردکھائی جائے،وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےرانا مشہود اسٹیبلشمنٹ کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،فیاض الحسن
رانا مشہود نے عوام کے ذہنوں میں 2018ء کے الیکشن کو مشکوک بنانے کی کوشش کی ہے،وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
مزید پڑھیئےاسٹیبلشمنٹ سےمعاملات ٹھیک ہوگئے،2ماہ بعدپنجاب میں ن لیگ کی حکومت ہوگی،رانا مشہود
جس طرح پی ٹی آئی کو اکثریت دی گئی یہ ساری دنیا کو پتہ ہے اور اب یہ سوچ پیدا ہورہی ہے کہ یہ لوگ ڈلیور نہیں کر پائے، جو ہوا غلط ہوا، رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھرتوسیع کا امکان
5 سے 6نئے وزرا رواں ہفتے حلف اٹھائیں گے۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
ڈاکٹر عاصم بیمار ہیں اور انہیں علاج کی شدید ضرورت ہے، طبی رپورٹ
مزید پڑھیئےسندھ سیکریٹریٹ حملہ کیس کے 2 مرکزی ملزمان پر جرم ثابت
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دونوں ملزمان کو 21،21سال قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھیئےانڈونیشیا ، زلزلے اور سونامی سے اموات کی تعداد12سو سے تجاوز کرگئی
حکومت کی جانب سے ہلاک افراد کی اجتماعی قبروں میں تدفین کا عمل بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی دس سالہ آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی
دس سال میں پی آئی اے کے خسارے میں 287 ارب 76کروڑ روپے اضافہ ہوا، رپورٹ
مزید پڑھیئےنوازشریف کےخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی
احتساب عدالت نے نوازشریف کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئےوزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں آج دوبارہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا جائزہ لے گی
مزید پڑھیئےنندی پورریفرنس:بابر اعوان، پرویز اشرف پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
نیب کی جانب سے دائر کیے گئے نندی پور پاور پلانٹ ریفرنس میں بابر اعوان اور راجہ پرویز اشرف سمیت 7 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کاپرویز مشرف کو وطن واپسی پرگرفتار نہ کرنے کا حکم
پرویز مشرف کی واپسی سے متعلق 11 اکتوبر تک جواب دیں، سپریم کورٹ کا پرویز مشرف کے وکیل کو حکم۔
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت کا اسحاق ڈار کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم
احتساب عدالت کا اسحاق ڈارکی گاڑیاں قبضے میں لے کرصوبائی حکومت کے حوالے کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےسب مل کر اس حکومت کو گھر بھجیں گے: شاہد خاقان عباسی
نواز شریف نے 5 سال تک گیس کی قیمتیں نہیں بڑھنے دیں، شاہد خاقان
مزید پڑھیئےنئے وزرا کے نخرے،چھوٹی گاڑیاں لینے سے انکارکردیا
وزرا نے ذاتی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹ اور جھنڈا لگانے کی اجازت مانگ لی
مزید پڑھیئےبھارتی ریاست تامل ناڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، رپورٹ
مزید پڑھیئےمصر میں گدھوں کی میراتھن کا انعقاد
جیتنے والے گدھے کے مالک کو انعام اور ٹرافی سے نوازا گیا
مزید پڑھیئےکےالیکٹرک نے کراچی والوں کاجینا حرام کردیا
رات گئے شہر کے مختلف علاقے تاریکی میں ڈوب گئے
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے ہاں ننھنے مہمان کی آمد کی خبریں اور جعلی ٹوئٹر اکائونٹس
سنسنی خیز خبر کا آغاز ایک معروف صحافی کے ٹی وی پر دعوے سے ہوا۔ سوشل میڈیا پر وائرل
مزید پڑھیئےمحمدحفیظ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے لیے دبئی طلب
محمد حفیظ کو ابتدائی اسکواڈ میں جگہ نہیں ملی تھی، رپورٹ
مزید پڑھیئےانڈونیشیا: زلزلے اور سونامی کے بعدجیلوں سے قیدی فرار
فرار قیدیوں میں زیادہ تر بدعنوانی اور منشیات کے جرائم میں قید تھے، حکام
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی سینیٹ آمدپراپوزیشن کا واک آؤٹ
تحقیقات کی ہیں بٹوہ چور ن لیگ کا بندہ تھا ، فواد چوہدری
مزید پڑھیئےحکومت ابتدائی دنوں میں ہی بے نقاب ہو گئی:بلاول بھٹو زرداری
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین اپوزیشن کونہ لگانا بوکھلاہٹ ہے ، بلاول
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی دیا مر بھاشا اور مہمند ڈیم کی سرمایہ کاری میں دلچسپی
پاکستان نے سعودی عرب کو ایل این جی پلانٹس میں سرمایہ کاری کی پیشکش بھی کی
مزید پڑھیئےجرمنی میں ڈیزل گاڑیوں پر پابندی
حکومت میں شامل جماعتوں کے درمیان ڈیزل گاڑیوں کے استعمال پر پابندی سے متعلق بات چیت جاری
مزید پڑھیئےامریکہ میں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کے لئے حکمت عملی تیار
رواں ماہ سےغیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کے خلاف آپریشن شروع کیا جائے گا ، رپورٹ
مزید پڑھیئےجھنگ کانوجوان بھی بیٹھے بٹھائے کروڑ پتی بن گیا
اسد علی کے بینک اکاؤنٹ میں 70 کروڑ 30 لاکھ روپے نکل آئے
مزید پڑھیئےحکومت کی سعودیہ سے تیل ادھار لینے کی باضابط درخواست
2لاکھ بیرل خام تیل ادھار لینے کی باضابط درخواست پاک سعودیہ مذاکرات کے دوران کی گئی
مزید پڑھیئےجرمن چانسلرانجیلامرکل کاوزیراعظم کوٹیلی فون منصب سنبھالنےپرمباکباد دی
عمران خان نے جرمن چانسلر کو علاقائی صورتحال بالخصوص افغانستان کے مسئلے کے پُرامن حل اور بھارت کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں آگاہ کیا
مزید پڑھیئے