بہبود سرٹیفکیٹ، پنشنرز بینیفٹ اور شہدا فیملی اکائونٹ پر شرح منافع بڑھ کر 9.96 فیصد ہوگیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کا وزیراعلیٰ کے ساتھ انوکھا مذاق
گجر نالے کے کچرے پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تصویر لگادی اورانوکھا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ نے پاکستانیوں کیلیے خوشخبری سنا دی
آئندہ ہفتے سے ویزا درخواستیں وصول کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ نواز شریف اوربانی ایم کیو ایم کو حوالے کرے۔فواد چوہدری کا مطالبہ
دونوں ملزمان کا برطانیہ میں قیام انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ کی نیب میں پیش ہونے سے معذرت
نیب نے مراد علی شاہ کو 8 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کاہر لمحہ ملک پربھاری ہے۔شاہد خاقان عباسی
کوئی لیڈرملکی مسائل حل کرسکتاہے تووہ نوازشریف ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےترکی نے طاقتور میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
میزائل نے 200 کلومیٹر دور ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا ۔
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ۔5 شہری شدید زخمی
پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا موثر جواب دیا اوران بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر ظفرمرزا بھی کورونا کاشکار ہو گئے
معاو ن خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا،معاون خصوصی صحت نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری نے فردجرم کواحتساب عدالت میں چیلنج کردیا
پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے اہم رہنما کوروناکے باعث انتقال کرگئے
ڈاکٹرآیت اللہ درانی علیل تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
قابض فورسز نے نوجوانوں کی لاشوں کو لواحقین کے حوالے کرنے سے بھی انکار کردیا۔
مزید پڑھیئےسندھ کی جیلوں میں 1196 قیدی کورونا وائرس کا شکار
بیشتر قیدیوں میں کورونا کی علامات موجود نہیں،467 قیدی کورونا کے باعث جیل میں ہی قرنطینہ میں موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےرواں سال کا تیسرا چاند گرہن ختم ہوگیا
چاند گرہن کا مکمل دورانیہ 2 گھنٹے 45 منٹ رہا،پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں نہیں دیکھا جا سکا۔
مزید پڑھیئےعظمیٰ کاردارکو تحریک انصاف سے نکال دیا گیا
پارٹی رکنیت ختم ہونے کے بعد عظمیٰ کاردار پنجاب اسمبلی کی رکن بھی نہیں رہ سکیں گی۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سرکاری رہائش گاہ پرچسپاں کردیا گیا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اہل خانہ نے ایف بی آرکے نوٹس وصول کرنے سے انکار کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےایک اورنجی ٹی وی چینل بند کرنے کا فیصلہ ہو گیا
حکومت کی بلیک میلنگ سے تنگ آ چکا ہوں، تمام 965 ملازمین کے لیے ایک ماہ کا نوٹس تیار کریں۔ سی ای او چینل
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں پھر تیزی آ گئی
ایک کروڑ14 لاکھ مرایض،ہلاکتیں5 لاکھ 34 ہزار سے سے تجاوز۔
مزید پڑھیئےلائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ
بھارتی فوج نے بٹل سیکٹر فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا،ایک لڑکا زخمی
مزید پڑھیئےسری لنکن وکٹ کیپر بیٹسمین کوشال مینڈس گرفتار
کوشال مینڈس کی کار ایک سائیکل سے ٹکرائی تھی جس سے ایک 64 سالہ شخص کی ہلاک ہوگیا۔
مزید پڑھیئےلیبیا کے وطیہ فوجی اڈے پر بمباری، ترک دفاعی نظام تباہ
الوطیہ فوجی اڈے پرہاک نامی ترک دفاعی نظام اور تین راڈر مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےامریکہ میں نائٹ کلب میں فائرنگ۔ایک درجن افراد زخمی
پولیس کی جانب سے حملہ آورکی گرفتاری, ہلاکت یا فرار سے متعلق ابھی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں لوڈ شیڈنگ ۔پی ٹی آئی کا روزانہ دو گھنٹے دھرنے کا اعلان
کراچی میں کے الیکٹرک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔فردوس شمیم نقوی
مزید پڑھیئےشہبازشریف کا کوروناٹیسٹ نیگیٹوآگیا
شہبازشریف نے خودکو 14 روزسے زائد آئسولیشن میں رکھاتھا۔
مزید پڑھیئےسندھ کے مختلف شہروں میں آج رات سے موسلا دھار بارشوں کا امکان
6 جولائی سے 8 جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےمندرکی تعمیر کا فیصلہ اسلامی نظریاتی کونسل کرے گی
فرقہ ورانہ ماحول کو دیکھتے ہوئے حکومت کی خواہش ہے کہ تمام علما کرام کو ایک صفحے پرلایا جائے۔نورالحق قادری
مزید پڑھیئےریلوے انتظامیہ نے اہم ٹرین بند کرنے کا فیصلہ کرلیا
شالیمار ایکسپریس کی بندش پر تاجر برادری اور مسافروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
سندھ حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر وفاق نے بجلی کیسے مہنگی کی۔صوبائی وزیر اسماعیل راہو
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزارتک جا پہنچی
کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 4 ہزار 712 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بجلی بحران شدت اختیارکرگیا۔شہری بلبلا اٹھے
مختلف علاقوں میں شہری کے الیکٹرک کےخلاف سڑکوں پر نکل آئے اور کے الیکٹرک کیخلاف شدید نعرے بازی کی ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos