تازہ ترین

بھارتی ہٹ دھرمی۔ مسئلہ کشمیر پرچین کی مذاکرات کی پیشکش مسترد

نئی دہلی:بھارت نے مسئلہ کشمیر پرچین کی سہہ فریقی مذاکرات کی پیشکش ٹھکرا دی، مسئلہ کشمیر پاک بھارت کا دوطرفہ مسئلہ ہے تیسرے فریق کی کوئی گنجائش نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے مسئلہ کشمیر اور کنٹرول لائن پر چین کی سہہ فریقی مذاکرات کی پیشکش ٹھکرا دی، مسئلہ کشمیر …

مزید پڑھیئے

بھارت اور بنگلہ دیش میں سیلاب سے 50سے زائدہلاکتیں

نئی دہلی،ڈھاکہ:موسم برسات کی بارشوں سے جنوبی ایشیائی ممالک بھارت اور بنگلہ دیش کے دریاؤں میں شدید طغیانی پیدا ہوگئی ہےاوردونوں ملکوں میں سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50سےزائدبتائی گئی ہے۔ دریائے برہم پتر میں آنے والے سیلاب نے صرف آسام کے ڈیڑھ ہزار دیہات کو اپنی لپیٹ …

مزید پڑھیئے

چینی صوبے سے منشیات فروش گرفتار۔50کلومنشیات برآمد

ہینگ ژو:چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ شو سے مشتبہ افراد کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا جبکہ ملزمان کے قبضے سے 50 کلو گرام منشیات بھی برآمد کی گئی ہے ۔کینگ نان کاؤنٹی پولیس کو اطلاع ملی کہ منشیات سمگلروں کا ایک بڑا گروہ علاقے میں موجود …

مزید پڑھیئے

امریکا اور چین کا قدرتی نظام کےمقابل مشین بنانے کا انکشاف

بیجنگ:عالمی طاقتوں میں اسلحے کی ایک دوڑ لگی ہوئی ہے جس میں وہ ایک دوسرے پر غلبہ پانے کی سرتوڑ کوشش کر رہی ہیں۔ اسی کوشش میں اب چین نے نظامِ قدرت بدلنے والا ایسا ہتھیار بنانا شروع کر دیا ہے کہ اس کی تفصیل سامنے آنے پر پوری دنیا …

مزید پڑھیئے

یمنی باغیوں نے جنگ کیلئےیتیم بچے اغوا کرنے شروع کردیئے

تہران:یمن میں باغیوں کو جنگ میں شدید افرادی قلت کا سامنا ہے اور اس قلت کودور کرنے اور شکست سے بچنے کے لیے یتیم بچوں کو اغوا کے بعد جنگ کا ایندھن بنانے جیسے مکروہ حربے استعمال کررہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق باغیوں نے اپنے زیرتسلط علاقوں بالخصوص صنعاء، …

مزید پڑھیئے

ایران سے کسی تنازع میں الجھنے کی خواہش نہیں رکھتے۔قطر

سنگاپور:قطر کے وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ نے کہا ہے کہ ان کی ریاست ایران کے ساتھ کسی تنازعے میں الجھنے کی خواہش نہیں رکھتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق العطیہ نے سنگا پور میں جاری سالانہ سکیورٹی کانفرنس میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور قطر کے درمیان …

مزید پڑھیئے

وہائٹ ہاؤس کے "ڈپٹی چیف آف اسٹاف” عہدے سے مستعفی

واشنگٹن:امریکی سینئر اہل کار جو ہیگِن نےوہائٹ ہاؤس کے "ڈپٹی چیف آف اسٹاف” کے عہدے سے استعفا دے دیا۔ یہ پیش رفت سنگاپور میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن کے درمیان ہونے والی تاریخی ملاقات کے ایک ہفتے بعد سامنے آئی ہے۔امریکا کے …

مزید پڑھیئے

ایک ارب سے زائد خطرناک ہتھیاروں کی ملکیت کا انکشاف

واشنگٹن: بین الاقوامی سروے رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد خطرناک ہتھیار عام انسانوں کے ہاتھوں میں ہیں۔ ان افراد میں 857 ملین شہری بھی شامل ہیں۔ سروے رپورٹ کے مطابق ہتھیار رکھنے والے عام شہریوں میں امریکی خواتین و حضرات سب سے نمایاں …

مزید پڑھیئے