8رکنی کمیٹی میں 4وکلا اور4ڈاکٹرز کے نمائند شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ابو بچاؤ مہم کون چلا رہا ہے۔بلاول کا عمران خان سے کڑوا سوال
اب عمران خان سرٹیفیکٹ لینے سے بھاگ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےفوج میں ایسا غصہ پہلے کبھی نہیں دیکھا۔شیخ رشید نے اندر کی بات بتادی
زندگی کا سب سے تلخ بیان ہے جو آئی ایس پی آر نے کل جاری کیا،حالات کو مزید بگڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےاکرم درانی کی ضمانت میں یکم جنوری تک توسیع
ایک سال کی تاریخ ڈال دیتے ہیں۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اکرم درانی سے مکالمہ
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری
حمزہ شہبازنے اس بنچ پراعتراض کیا تھا. جسٹس علی باقر نجفی
مزید پڑھیئےمریم نواز نام معاملہ۔کابینہ کی ذیلی کمیٹی کااجلاس طلب
وزیرقانون فروغ نسیم اجلاس کی صدارت کریں گے ،مریم نوازکے نمائندے عطاتارڑ کو بھی طلب کرلیاگیا۔
مزید پڑھیئےنیب نے خواجہ آصف کوسوالنامہ تھما دیا
خواجہ آصف نے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق نیب میں ابتدائی بیان ریکارڈ کرادیا۔
مزید پڑھیئےانسداد پولیو ویکسین پلانے والی ٹیم پر حملہ۔2پولیس اہلکارجاں بحق
جاں بحق اہلکاروں کی شناخت فرمان اور مکرم کے نام سے کی گئی۔
مزید پڑھیئےعدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا
آپ نے ابھی تک جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کیوں نہیں کروایا؟۔جسٹس علی باقر نجفی
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کو سزائے موت پر پاک فوج کا پارہ چڑھ گیا
انہوں نے پاکستان کے دفاع کے لیے جنگیں لڑی ہیں،وہ کسی صورت بھی غدار نہیں ہو سکتے۔ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیئےشہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی میں ہنگامے
مظاہرے کے دوران متعدد گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے گئے۔
مزید پڑھیئےبہادر ہوتو اب میدان میں آئو۔مولا بخش چانڈیو
مشرف صاحب اب مکےہلائیں، آرمی چیف کےمعاملےپرسپریم کورٹ کافیصلہ درست ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےچونیاں میں بچوں کے سفاک قاتل کو تین مرتبہ سزائے موت
مجرم سہیل شہزاد کو اس کیس میں ایک مرتبہ عمر قید کی سزا بھی سنائی گئی۔
مزید پڑھیئےوزیر دفاع پرویز مشرف کو سزائے موت کے فیصلے سے لاعلم نکلے
میں مصروف تھا،مجھے اس فیصلے کا ابھی آپ سے پتا چلا۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز نے درخواست ضمانت دائرکردی
نیب نے بے بنیاد الزامات لگا کر گرفتارکیا اورابھی تک کوئی شواہد نہیں پیش کر سکا۔
مزید پڑھیئےرتی برابر شرم ہو توڈوب مریں۔مراد سعید
جن کے اپنے ایئرپورٹس پر کپڑ ے اترتے ہیں وہ دوسروں کی عزتیں اچھال کے اپنی تشفی کا سامان کرنے سے باز آئیں تو بہتر ہوگا۔
مزید پڑھیئےعدالت نے خورشید شاہ کو ضمانت پر رہا کر دیا
خورشید شاہ کو پچاس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت ملی۔
مزید پڑھیئےپاکستان مزید مہاجرین کا متحمل نہیں ہو سکتا۔وزیر اعظم
بھارت نے80 لاکھ کشمیریوں کو نظربند کردیا ہے۔عالمی مہاجرین فورم سے خطاب
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کی پارٹی نے فیصلہ چیلنج کرنے کااعلان کردیا
وکیل کو سنے بغیر فیصلہ کیاگیا ،غیرآئینی مقدمہ غیر آئینی طریقے سے چلا۔اے پی ایم ایل
مزید پڑھیئےفریال تالپور کی درخواست ضمانت بھی منظور
عدالت نے ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے پر وکلا خوش
راولپنڈی بار میں وکلا نے پرویز مشرف کے خلاف نعرے بازی کی اورعدلیہ زندہ باد کے نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے بعد شاہ محمود قریشی کابھی دورہ ملائیشیامنسوخ
پاکستان نے سعودی حکومت کے تحفظات کے پیش نظر اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی خواہش پوری ہو گئی
2007 میں عمران خان نے کہا تھا ان پرسیدھا آرٹیکل چھ لاگو ہوتاہے جس کی سزا پھانسی ہے ۔
مزید پڑھیئےغداری کیس کافیصلہ کروانے میں کس نے مرکزی کرداراداکیا
اگر وہ نہ ہوتے تو شایدابھی تک مشرف کو سزانہ سنائی جاسکتی۔
مزید پڑھیئےمشرف سزائے موت۔جی ایچ کیو میں خصوصی کانفرنس،اہم فیصلے متوقع
اعلیٰ فوجی حکام موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئے’’مرے کو مارنا کونسی بہادری ہے‘‘
مشرف کو بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ ان کے خلاف عدالتی فیصلے کو عدلیہ اور فوج کی لڑائی بنا دیا جائے۔حامد میر
مزید پڑھیئےپرویز مشرف نے اپنی سزائے موت کی خبر کہاں سنی؟
وہ اپنے وکلاسے صلاح و مشورے کے بعد فیصلے پر رد عمل جاری کریں گے ۔نجی ٹی وی
مزید پڑھیئےپاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والا بھارتی نیٹ ورک بے نقاب
اس نیٹ ورک کا مقصد پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا تھا۔
مزید پڑھیئےگلوکارہ رابی پیرزادہ نے دین کی تبلیغ شروع کر دی
آج کے بعد میری چھوٹی سی بات بھی اللہ پاک، دین اوراللہ کے نبی رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات سے متعلق ہوگی
مزید پڑھیئے‘گونگا، بہرا، اندھا وزیر اعلیٰ کون
بہار کے وزیر اعلیٰ سے متعلق پٹنہ کی سڑکوں پر دلچسپ پوسٹرلگ گئے!
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos