نوازشریف کے اصولوں کی روشنی میں آزادی مارچ کے مطالبات کی سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔احسن اقبال
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امیر حیدر ہوتی کے گھر میں دھماکا۔ 2 ملازمین زخمی
دھماکے میں زخمی ہونے والے 2 ملازمین امین الحق اور لیاقت کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےآزادی مارچ کے بعد پورا ملک جام کر دیں گے۔اکرم درانی
عمران خان نے کہا تھا 500 لوگ کہیں تو استعفیٰ دے دوں گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش نے بھارتی سورماﺅں کا غرور خاک میں ملا دیا
پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کو انٹرپول سے کلین چٹ مل گئی
انٹرپول نے اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کی درخواست رد کردی
مزید پڑھیئےعراق میں حکومت مخالف مظاہرے۔کربلامیں ایرانی قونصل خانے پر حملہ
مشتعل مظاہرین نے قونصلیٹ کی بیرونی دیوارکے باہر ٹائر نذرآتش کیے اور ایرانی پرچم اتار کر وہاں عراقی پرچم لہرادیا۔
مزید پڑھیئےاکرم درانی کی ضمانت میں21نومبر تک توسیع
جمعیت علمااسلام سے تعلق اورآزادی مارچ کے باعث نیب ہراساں کر رہا ہے۔ اکرم درانی کا موقف
مزید پڑھیئےآزادی مارچ کا معاملہ پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ
قومی اسمبلی کااجلاس 7 نومبرکو4 بجےطلب کرلیا گیا، وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےخورشید شاہ کو وہیل چیئر پرعدالت لایاگیا
عدالت نے خورشیدشاہ کے جسمانی ریمانڈ میں مزید5 روز کی توسیع کردی۔
مزید پڑھیئےآل پارٹیز کانفرنس تھوڑی دیر بعدمولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر ہوگی
اے پی سی کے بعد مولانا فضل الرحمن آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھیئےپیچھے ہٹ جانے کو گناہ کبیرہ سمجھتے ہیں۔مولانا فضل الرحمن
وزیراعظم ہاؤس میں گھسنے کا فیصلہ کر لیا تو کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔
مزید پڑھیئےآزادی مارچ میں عمران خان کیخلاف گو شیطان گو کا نعرہ لگ گیا
مولانا فضل الرحمن نے نعرہ لگانے والے کو ہاتھ کے اشارے سے روکتے ہوئے کہا کہ چپ کرو گالی نہ دو۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی معطل
پارلیمنٹ میں منتخب نمائندوں کو ایسے فیصلے خود کرنے چاہئیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کا دھرنا ختم نہ کرنے کا فیصلہ
اجلاس میں آئندہ دو روز میں اے پی سی بلانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف،مریم اورشہباز شریف ملک سے باہرچلے جائیں گے۔صحافی کا دعویٰ
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پنجاب میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے علاوہ دیگر معاملات پراہم اتفاق رائے ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےآپ نے میلہ لوٹ لیا۔چوہدری شجاعت کا مولانا کو فون
2 بڑی جماعتوں کو آپ نے اپنے پیچھے لگالیا ہے اورانہوں نے آپ کو لیڈر تسلیم کرلیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارت کے جاری کردہ نئے نقشوں کو مسترد کر دیا
ان نقشوں میں خطہ جموں و کشمیر کو بھارتی علاقہ قرار دینا گمراہ کن ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس دھرنے کے شرکا سے نمٹنے کیلیے تیار
زیرو پوائنٹ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس کو آنسو گیس کے شیل اور دیگر ضروری سامان فراہم کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران صاحب!ٹی وی لگائیں،استعفیٰ دینے کا وقت ہو گیاہے
عمران صاحب تین دن ہو گئے پیکنگ تو ہو گئی ہو گی۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےآزادی مارچ۔پرویزالہٰی نے مولانا فضل الرحمن کو منا لیا
مولانا فضل الرحمن نے وزیر اعظم کے استعفیٰ کیلیے دی گئی ڈیڈ لائن میں دو روز توسیع کا اشارہ دیدیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
حلیم عادل شیخ سمیت چار افراد نے رضوان جٹ کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔ایف آئی آر متن
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی دھرنے میں شرکت نہیں کرےگی۔بلاول بھٹو
سانحہ تیزگام پر وفاقی وزیر ریلوے کو فوری مستعفی ہونا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنان بایئوں نے بھی دھرنے میں شامل ہونے کی دھمکی دیدی
آٹے کی قیمت بڑھا کر زبردستی روٹی سستی فروخت کرنے کا حکم دیا جارہا ہے۔ شفیق قریشی
مزید پڑھیئےترک سرحد کے قریب شام میں بم دھماکہ۔13افراد ہلاک
دنیا کواب دیکھ لینا چاہیےکون دہشت گردی میں ملوث ہے۔ترک وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےیمن کی سرحد پرحملے میں 2 سعودی فوجی جاں بحق
فوجیوں کی شناخت اور واقعے کی تفصیلات نہیں بتائی گئی۔
مزید پڑھیئےحکومت ڈی چوک میں جا کرگول کرنے کوتیارہے۔فیصل ووڈا
ایسا گول ہو گا کہ ان کی رہی سہی سیاست بھی گول ہو جائے گی۔ٹوئٹر پیغام
مزید پڑھیئےجاپانی وزیراعظم کے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
آگ طیارے کے کچن سیکشن میں لگی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی نے مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کی مخالفت کر دی
مولانا فضل الرحمن کے ڈی چوک جانے کی فیصلے کی حمایت نہیں کریں گے۔ نیئر بخاری
مزید پڑھیئےافغانستان میں پاکستانی سفارتکاروں کوہراساں کیا جانے لگا
سفرکے دوران بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں سفارتکاروں کا پیچھا کرتی ہیں۔
مزید پڑھیئےمرکزی شوریٰ کے فیصلوں کا اعلان جلسے میں کیا جائے گا۔جے یو آئی
اجلاس میں وزیراعظم کو مستعفی ہونے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن کے بعد کی حکمت عملی سمیت مختلف تجاویز پرغورکیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos