مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے ہیں جن پر انصاف کے حصول کے نعرے درج ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں منگل سے پھر سرد ہوائیں چلنے کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 12 سے 15 فروری تک پھر بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں زہریلی شراب پینے سے 92 افراد ہلاک
زہریلی شراب پینے سے اتر پردیش میں 64اور اتر کھنڈ میں 24 افراد ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھیئےنعیم الحق آج چوہدری برادران سےاہم ملاقات کریں گے
ملاقات میں پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا، ذرائع
مزید پڑھیئےگجرات میں کتےکےقتل کا انوکھا مقدمہ درج
میرا کتا منشیات فروشوں کو دیکھ کر بھونکتا تھا اس لیے اسے قتل کر دیا گیا، خواتین
مزید پڑھیئےمدینہ کی ریاست میں حج عمرہ مفت نہیں ہوتا۔ وزیر مذہبی امور
حج اخراجات میں اب کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ نورالحق قادری
مزید پڑھیئےکراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنما کی گاڑی پر فائرنگ
پاک سر زمین پارٹی صوبہ سندھ کے سیکریٹری میر عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 58 گھنٹوں سے بند سی این جی اسٹیشنز کھل گئے
سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی ا سٹیشنز کو جمعرات کی رات دس بجے سے اتوار کی صبح 8 بجے تکا بند کرنے کا اعلان کیاتھا۔
مزید پڑھیئےپولیس نے محمود آباد سے اغوا کیا گیا بچہ بازیاب کرا لیا
گرفتار ملزم اغوا کار گروہ کا کارندہ ہے، ملزم واٹر ٹینکر چلاتا ہے۔ پولیس
مزید پڑھیئےوزیر اعظم ایک روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے
وزیر اعظم دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے
مزید پڑھیئےروس کے جزائر میں برفانی ریچھ کے حملوں کے باعث ایمرجنسی نافذ
حکام کے مطابق برفانی ریچھ کے لوگوں پر حملے اور رہائشی عمارتوں میں داخل ہونے کے متعدد واقعات ہیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت مدت پوری کرےگی،راناثنااللہ اپنی فکر کر یں،طارق بشیر
چوہدری پرویز الہیٰ گرفتار ہوں گے، نہ ہی پنجاب حکومت کو کچھ ہوگا،رہنما ق لیگ
مزید پڑھیئےشیر نے نایاب شیرنی مار ڈالی
دونوں کے درمیان لڑائی ہوگئی تھی جس کے نتیجے میں شیرنی مر گئی۔ زو اسٹاف
مزید پڑھیئےاسلام آباد،سی ڈی اے نے مزید 10 رہائشی اسکیموں کوغیر قانونی قرار دے دیا
ان اسکیموں میں پلاٹ خریدنے والے اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہوں گے،سی ڈی اے
مزید پڑھیئےاگلےہفتے مونس الہٰی کو صنعت و پیداوار کا قلمدان دیاجائےگا
حکومت اور اتحادی جماعت ق لیگ کے درمیان کیے گئے معاہدوں پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے اختلافات کی خبریں تھیں
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کی جان کوخطرات لاحق ہیں،نقل و حرکت محدودکرنےکی تلقین
چیئرمین نیب اپنی نقل و حرکت کو فوری محدود کر دیں جبکہ اپنے ساتھ اضافی سیکورٹی کا انتظام بھی کریں،ہنگامی الرٹ جاری
مزید پڑھیئےپیر محمود اعوانی تحریک لبیک کے قائم مقام امیرمقرر
اجلاس میں خادم رضوی کے صاحبزادے کی بھی شرکت- تحریک کی حمایت پر مذہبی رہنمائوں کو خراج تحسین
مزید پڑھیئےعمران خان آپ کا ایک ایک کرکےمیک اپ اتر رہاہے،احسن اقبال
ہم نے قرضہ لیا تو موٹروے بنایا، آپ نے قرضہ لے کر کیا کیا؟۔سابق وزیر داخلہ کا وزیراعظم سے سوال
مزید پڑھیئےوزیراعظم اور آئی ایم ایف کی سربراہ کی کل ملاقات ہوگی،فواد چوہدری
ہمیں ایسی ڈیل چاہیے جو قلیل مدت میں ہماری مدد کرے اور طویل مدتی ترقیاتی اہداف متاثر نہ ہوں،وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےروس میں سؤروں نے عورت کو زندہ کھالیا
کسان عورت جانوروں کو کھانا کھلاتے وقت سور کے باڑے میں گر گئی جس کے بعد اسے زندہ کھالیا گیا
مزید پڑھیئےہلمند میں امریکی بمباری سے 21 شہری شہید
مذاکرات کے باوجود امریکہ نے بمباری کردی- شہدا میں بچے بھی شامل- مقامی سینیٹر کی تصڈیق
مزید پڑھیئےشیخ رشید کچھ بھی کہیں،کسی سے ڈکٹیشن نہیں لوں گا،اسدقیصر
شیخ رشید کی اپنی سیاسی جماعت اور ان کی اپنی مرضی ہے، وہ کچھ بھی کہیں۔اسپیکرقومی اسمبلی
مزید پڑھیئےپرویز رشید نےنوازشریف کیلئے ڈیل کی تصدیق کردی
سابق وزیراعظم عدالت سے ریلیف ملنے کے بعد قائد ن لیگ علاج کیلئے بیرون ملک جائیں گے،لیگی رہنما کا دعویٰ
مزید پڑھیئےعلیم خان کےبعداگلی باری پرویز الہٰی کی ہے،راناثنااللہ کادعویٰ
مارچ تک اپوزیشن کے 50سیاسی رہنماؤں کو پکڑنا ہے توپھر 5حکومت کے لوگ بھی پکڑنے ہوں گے،لیگی رہنما
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
،حکومت کی اتحادی جماعتوں ق لیگ اور بی اے پی کو مزید ایک ایک وزارت دینےکی یقین دہانی
مزید پڑھیئےاب کوئی اور بنگلادیش نہیں بننے دیں گے۔ آصف زرداری
ہمیں غریبوں اور دھرتی کی سوچ رہتی ہے انہیں محلوں کی سوچ ہوتی ہے۔ سابق صدر
مزید پڑھیئےعمران خان علیمہ خان کے بے نامی دار ہیں۔ مریم اورنگزیب
علیمہ خان سے ڈیل کر کے مدر آف این آر او ہوچکا ہے، لیگی رہنما
مزید پڑھیئےفیصل آباد میں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل
پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا .
مزید پڑھیئےارشاد رانجھانی قتل کیس کی جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ
کراچی میں شہری کی فائرنگ سے ہلاک ارشاد رانجھانی 4 مقدمات میں ملوث نکلا، پولیس
مزید پڑھیئے31مارچ تک جھاڑو پھر جائے گا۔ شیخ رشید
نوازشریف، آٖصف زرداری کواین آراونہیں ملے گا ،یہ ساری بیماری ملک سے بھاگنے کی ہے۔ وزیر ریلوے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos