گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کو بھجوایا تھا جسے اب منظور کرلیا گیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ٹی آئی قیادت کاعمران خان کودھاندلی تحقیقات کیلئےکمیٹی کی سربراہی پاس رکھنےکامشورہ
پارلیمانی کمیٹی ارکان کے لیے شیریں مزاری، شفقت محمود، علی محمد خان اور عامر ڈوگر کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے،
مزید پڑھیئےمحکمہ کسٹم کانجی فیکٹری پر چھاپہ کروڑوں روپےمالیت کی گاڑیاں برآمد
کسٹم حکام کے مطابق برآمد کی گئی گاڑیوں کو اسلام آباد کسٹم ہاؤس منتقل کیا جا رہا ہے اور ضبط کرنےکی کارروائی جاری ہے
مزید پڑھیئےن لیگ کاحکومتی پیش کردہ منی بجٹ پرقومی اسمبلی بھرپوربحث کرنےکافیصلہ
فیصلہ شہباز شریف کی زیر صدارتی ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا
کمیٹی نے گردشی قرضوں کی وصولی صارفین سے نہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے اور حکومت اپنے وسائل سے قرضہ پورا کرے گی
مزید پڑھیئےپیر پگارا کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے جاتی امرا میں ملاقات
پیر پگارا نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے انکی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت کی
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ کل سانحہ ماڈل ٹائون کا فیصلہ سنائے گا
لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نےنوازشریف اورشہباز شریف سمیت ن لیگ کےدیگر رہنماؤں کو استغاثہ میں طلب کرنے کے معاملہ پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
مزید پڑھیئےبنگلادیش کے خلاف مختلف گیم پلان بنانا ہوگا ،شعیب ملک
بھارتی کھلاڑی پاکستانی ٹیم سے زیادہ تجربہ کارہیں لیکن پاکستانی کھلاڑیوں کی مہارت میں کمی نہیں ہے۔سابق کپتان
مزید پڑھیئےموجودہ معاشی بدحالی کے سب سے بڑے مجرم اسحاق ڈار ہیں،فواد
(ن) لیگ نے اربوں روپے قرض لے کر اپنے کھیلنے کے لئے کھلونے بنائے،وزیر اطلاعات فواد چوہدری
مزید پڑھیئےکسٹمز انٹیلی جنس کی کارروائی،سیف الرحمان کے ویئر ہاؤس سےقیمتی گاڑیاں برآمد
قطری سفارتخانے نے روات سے برآمد گاڑیوں کی ملکیت کی تصدیق کردی ہے۔
مزید پڑھیئے(ن) لیگ حکومت نے قرض لے لے کر آئندہ نسلوں کو مقروض کردیا،وزیراطلاعات
مسلم لیگ ن حکومت نے ایسٹ انڈیا جیسا کردار ادا کیا، دو حکومتوں نے جو کیا اس کے بعد چندوں کے سوا راستہ کیا ہے۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا نیکٹا کے کردار کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
بدقسمتی سے پچھلی حکومت نے نیکٹا بورڈ آف گورنرز کا ایک اجلاس بھی نہیں بلایا، موجودہ حالات تقاضہ کرتے ہیں کہ نیکٹا انتہائی فعال انداز میں اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم
مزید پڑھیئےامل قتل کیس میں اہم پیشرفت، فرار ملزم خالد گرفتار
ملزم خالد کا ساتھی شہزاد 13 اگست کو اختر کالونی کے قریب پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا، ملزم کے قبضے سے اسلحہ، رکشہ اور موبائل فون بھی برآمد ہوا، کراچی پولیس چیف
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کاوزیراعظم سمیت 142 ارکان اسمبلی کو نوٹس
نوٹس انتخابی اخراجات کی غلط تفصیلات جمع کرانے پر جاری کیے گئے۔ الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےتھر میں بچوں کی ہلاکت کا سبب غذائی کمی نہیں،سعید غنی
تھر میں بچوں کی ہلاکت تشویشناک ہے،وزیر بلدیات
مزید پڑھیئےدادو: پولیس کی کارروائی،سانحہ صفورامیں ملوث دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گرد نوید عرف شریف کا تعلق القاعدہ سے ہے،جو حیدرآباد کا رہائشی ہے اور دہشت گردی کی وارداتوں میں مطلوب تھا۔ایس ایس پی دادو
مزید پڑھیئےسندھ کے بدعنوان اور منظور نظر سرکاری افسران کی تفصیلات جمع
احتساب کے اداروں نے اہم اور پرکشش عہدوں پر طویل تعیناتی رکھنے والے منظور نظر افسران کے کوائف جمع کئے، ذرائع
مزید پڑھیئےمنی بجٹ نہیں منی ڈرامہ پیش کیا گیا۔ آصف علی زرداری
جعلی اکاؤنٹس کیس میں ضمانت پررہا سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےزرداری اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات 15 روز میں طلب
وکیل فاروق ایچ نائیک کی آصف زرداری کی 5 سال کے اثاثوں اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات نہ طلب کیے جانے کی استدعا مسترد
مزید پڑھیئےمشرف وطن واپسی کیلئے جو انتظامات چاہتے ہیں ہم کر کے دیں گے،چیف جسٹس
پرویز مشرف کا علاج کرائیں گے، ان کی سیکیورٹی کے لئے پوری بریگیڈ لگوادیں گے ،چیف جسٹس
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس کی سماعت 16 اکتوبر تک کے لیے ملتوی
آصف زرداری، فریال تالپور، اومنی گروپ کے مالک انور مجید اور ان کے تینوں بیٹوں سمیت دیگر تمام ملزمان بینکنگ کورٹ کے روبرو پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےمبینہ پولیس مقابلے میں امل کی ہلاکت: سپریم کورٹ نے کمیٹی قائم کردی
کسی بھی قسم کی ہمدردی غمزدہ والدین کے غم کا ازالہ نہیں کر سکتی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس
مزید پڑھیئےصدرورلڈبینک سے بھارت کےساتھ پانی کے مسئلے پربات کی: شاہ محمود قریشی
پانی کے مسئلے کا حل ہمارے لیے بہت ضروری ہے ، وزیرخارجہ
مزید پڑھیئےکویت، گلف بینک لوٹنے والا 48 گھنٹوں میں گرفتار
ابتدائی تحقیقات کے دوران ملزم نے جرم کا اعتراف کرلیا
مزید پڑھیئےمالک کو ماں سمجھنے والے بطخ کے بچے
پہاڑیوں پر چلتے ہوئے سارے بچے مالک کو ’ماں‘ سمجھتے ہوئے اس کا ہر کہنا مانتے ہیں
مزید پڑھیئےبھارت میں 50کروڑ غریبوں کے لیے ہیلتھ انشورنس کا آغاز
حکومت کی طرف سے اس پروگرام کا نام مودی کیئر رکھا گیا ہے، رپورٹ
مزید پڑھیئےصوبہ خیبرپختون میں خسرہ کی وبا
صوبے میں صرف ایک ہفتہ کے دوران 49 معصوم بچے خسرے کا شکار ہوگئے
مزید پڑھیئے4 بہنوں نے پاکستان کو چار چاندلگا دیے
چاروں بہنوں نے سونے کے2، 4 چاندی اور 2 تانبے کے تمغے جیت کر عالمی ریکارڈ بنا دیا
مزید پڑھیئےبیک وقت 3 طلاقوں پر سزا کی تجویز
سزائیں تجویز کرنے کے لئے اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس طلب
مزید پڑھیئےبھارتی آرمی چیف کے بیان پرپرویز مشرف کا ردعمل
ہماری فوج دنیاکی بہترین فوج ہے،ان کے پاس وسیع تجربہ اوردلیری ہے، مشرف
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos