زلفی بخاری پر لگائی گئی سفری پابندیاں بھی ختم کی جائیں، عدالتی فیصلہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
برہان وانی کی برسی پر اتوار کو مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان
سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت کی کال پر ( 8 جولائی) اتوار کو مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال ہوگی۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے بلاول اور زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست مسترد کردی
عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔
مزید پڑھیئےکراچی ۔ پی ٹی آئی کی انتخابی مہم پر مبینہ ہوائی فائرنگ کے 2…
پہلا مقدمہ سرکار کی جبکہ دوسرا پی ٹی آئی کارکن محمد اویس کی مدعیت میں درج کیا گیاہے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ کے ایماندار پولیس کانسٹیبل سوشل میڈیا پر مقبول
کانسٹیبل رحیم نے 6 لاکھ روپے کی گمشدہ رقم بغیر کسی میڈیا کوریج کے اس کے مالک کے حوالے کردی
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ2018: کوارٹر فائنل مقابلوں کا میلہ آج سے سجے گا
کوارٹر فائنل کے مقابلوں میں پہلا ٹکراؤ فرانس اور یوروگوئے کے درمیان ہوگا
مزید پڑھیئےکسی سیاستدان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری نہیں کیے- نیب
سرکاری افسران پریشان اور تذبذب کا شکار نہ ہوں۔نیب
مزید پڑھیئےپشاور-مسلم لیگ ن کا جھنڈا لگانے پر نوجوان قتل
بڈھ بیر میں مشترکہ گھر پر پارٹی جھنڈا لگانے کے تنازع نے نوجوان کی جان لے لی
مزید پڑھیئےجلا کر پڑھی جانے والی انوکھی کتاب
کتاب پر لکھے الفاظ اس وقت نظر آتے ہیں جب اسے 451 فارن ہائٹ ڈگری پر جلایا جائے
مزید پڑھیئےملزمان کی غیر موجودگی میں عدالت اپنا فیصلہ سنا سکتی ہے: قانونی ماہرین
فیصلےکےبعد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے جا سکتے ہیں،قانونی ماہرین
مزید پڑھیئےنوازشریف اوراسحاق ڈار نے بھارتی صنعت کوفروغ دیا-جہانگیر ترین
پیپلز پارٹی کے جیالے تحریک انصاف میں شامل ہو چکے، ترین
مزید پڑھیئےنیپرا نے کے الیکٹرک صارفین پر بجلی گرادی
اضافے کے بعد کے الیکٹرک کا ٹیرف 71 پیسے فی یونٹ ہوگیا
مزید پڑھیئےموٹروے پولیس نے شہری کی گمشدہ رقم لوٹا دی
موٹر پولیس نے شہری رانا بلال سے رابطہ کیا اورگمشدہ رقم اس کے حوالے کردی
مزید پڑھیئےمعمولی تنازع پر بھائیوں میں جھگڑا-بھتیجا ہلاک
نعش اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس
مزید پڑھیئےلاہور: پی ٹی آئی رہنما رانا توصیف نااہل قرار
رانا آصف توصیف بینک ڈیفالٹر ہیں، لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےسپر اسٹور نے تازہ سبزیوں کیلئے چھت پر کھیت بنا دیا
اس کھیت میں میں سبزیاں کیمیائی کھاد اور زہریلی ادویات کے بغیر اگائی جاتی ہیں
مزید پڑھیئےغلام سرور خان کا چودھری نثار کو مناظرے کا چیلنج
اسلام آباد: تحریکِ انصاف کے رہنما غلام سرور خان نے چودھری نثار کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ قوم ان کے اثاثوں کے حوالے سے منی ٹریل مانگ رہی ہے، انہوں نے 34 سال نواز شریف کے ساتھ رہنے کے باوجود ان کے ساتھ دغا کیا۔ …
مزید پڑھیئےن لیگ کسی صورت انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی- امیر مقام
این اے3 سے شہباز شریف کی کامیابی سے سوات کی محرومیاں دور ہونے میں مدد ملے گی۔ امیر مقام
مزید پڑھیئےقومی ایئرلائن کی پرواز کو لینڈنگ میں مشکلات کا سامنا
طیارے کو رن وے سے ہٹا کر پارکنگ ایریا منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےخوف ہےاٹھارویں ترمیم واپس نہ ہوجائے-رضا ربانی
آئینی ادارے آپس میں لڑ رہے ہیں اورپارلیمنٹ کو کمزور کردیا گیا ہے۔رضا ربانی
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن)کی سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کااجلاس
اجلاس میں احتساب عدالت کے ممکنہ فیصلے کے سیاسی وقانونی محرکات کاجائزہ لیا گیا
مزید پڑھیئےایون فیلڈ ریفرنس پر فیصلہ آج ۔شہراقتدار میں رینجرز طلب۔راستے بند
سیکورٹی کے لیے 400 سو کے قریب پولیس اہلکار بھی تعینات ہوں گے۔
مزید پڑھیئےشیر کا شکار جیپ کے ذریعے ہی کیا جاتا ہے : مظہر عباس
نواز شریف نہ آئے تو مسلم لیگ ن کو بہت بڑا نقصان ہوگا ۔مظہر عباس
مزید پڑھیئےنوازشریف نے بھارت کیساتھ تعلقات بہتر بنانے کی ہرممکن کوشش کی : عمران خان
پاکستان میں پیسہ اور تجربہ کار پولنگ ایجنٹس کی ضرورت ہوتی ہے,عمران خان
مزید پڑھیئےسرور خان کی وجہ شہرت پارٹیاں بدلناہے۔ ترجمان چودھری نثار
سرور خان چودھری نثار کے کہنے پر عمران خان سے ملنے والے شخص کا نام بتائیں۔ترجمان
مزید پڑھیئےفواد حسن فواد کی گرفتاری مسلم لیگ ن کے لئے پیغام ہے : سہیل…
ڈان لیکس میں پرویز رشید کا نام شامل نہ کرنے پر فوج اور نواز شریف میں لڑائی بڑھی,سہیل وڑائچ
مزید پڑھیئےگڈانی، ڈمپ اور کنڈ ملیر کے ساحلوں پر نہانے ۔ تیرنے پر پابندی
اعلامیے کے مطابق ان دنون سمندر میں بلند اور خطرناک لہریں اٹھ رہی ہیں
مزید پڑھیئےپختونوں اوربلوچوں سے سے محبت مانگنے گیاتھا:مصطفی کمال
مہاجروں اورپختونوں کے درمیان محبتیں بڑھانےکی ضرورت ہے،مصطفی کمال
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم سے چیئرمین نیب کی ملاقات
چیئرمین نیب نے نگران وزیراعظم کومنصب سنبھالنے پرمبارکباددی
مزید پڑھیئےسوچی میں گاڑی راہ گیروں پر چڑھ دوڑی۔1 ہلاک متعدد زخمی
پولیس کی جانب سے دہشت گردی کا امکان ظاہر نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos