بلوچستان سے قافلے کی صورت میں آ نے والے مظاہرین کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روکتے ہوئے کریک ڈاؤن کیا تھا اور متعدد افراد کو گرفتار کر لیا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سےمزید 250 فلسطینی شہید
گزشتہ 24 گھنٹے میں اسرائیلی بمباری سے سڑکیں تباہ ہوگئیں، امدادی کارکنوں کو زخمیوں تک پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے
مزید پڑھیئےنئے سال کے آغاز پرپیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
پیٹرول ایک روپے 72 پیسے سستا ہونے کا امکان ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیراعظم کا یرغمالیوں کے اہلخانہ کولڑائی میں توسیع کا انتباہ
اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ جاری رکھنے کا عہد کیا تو اس دوران یرغمالیوں کے رشتہ داروں نے انہیں روکا اور اپنے عزیزوں کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیئےبونیر سے پہلی ہندو خاتون جنرل نشست پر امیدوار
سویرا پرکاش پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات لڑیں گی۔ ان کے والد اوم پرکاش ایک ریٹائرڈ ڈاکٹر اور گزشتہ 35 سالوں سے پارٹی کے سرگرم رکن تھے۔
مزید پڑھیئےایران نے امریکا کے الزام کو مسترد کردیا
امریکی الزامات کا مقصد اسرائیل کےغزہ میں جرائم سے توجہ ہٹانا ہے امریکا اسرائیل کےجرائم اور مظالم میں برابرکاشریک ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے کئی دکانیں جل گئیں
آگ ڈک کے ذریعے پہلی منزل پر بھی پہنچی تھی، آگ سے متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ مارکیٹ کی گلیوں میں رکھےکچھ کیبن بھی جل گئے
مزید پڑھیئےمیلبرن میں بارش شروع، میچ روک دیا گیا
آسٹریلیا نے 2 وکٹ پر 114رنز بنائے ہیں، مارنس لبوشین 14 اور اسٹیو اسمتھ 2 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی بلے کا نشان واپس لینے پر آج پشاور ہائیکورٹ سے رجوع…
الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون طور پر ناقص فیصلہ ہے، ایک غیرمتعلقہ شخص کی درخواست پرانتخابی نشان واپس لیناغیرقانونی ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب اور سندھ میں شدید دُھند کے باعث موٹرویز بند
موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ سرور، ایم تھری فیض پور سے رجانہ، ایم فور شیرشاہ سے شاہ کوٹ اور ایم فائیو ظاہر پیر سے روہڑی تک بند کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےمیلبرن ٹیسٹ، آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں کپتان شان مسعود، امام الحق، عبداللّٰہ شفیق، سعود شکیل، بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، عامر جمال اور آغا سلمان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےلیگی امیدوار کی حامیوں سے قرآن پر حلف لینے کی ویڈیو سامنے آگئی
انتخابات میں شکست کا ڈر یا عدم اعتماد پر تحصیل جتوئی کے سیاستدان اپنے حامیوں سے قران پاک پر حلف لینے لگے
مزید پڑھیئےاسلام آباد،ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ، وائس چیئرمین سبزی منڈی قتل
تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ پیش آیا، 2 موٹر سائیکل سوار افعانیوں نے سبزی منڈی کے وائس چئیرمین پر حملہ کیا،
مزید پڑھیئےکوئٹہ: سیٹلائٹ ٹائون میں ماں بیٹے کا لرزا خیز قتل، راہ گیر زخمی
نامعلوم افراد نے سیٹلائٹ ٹائون بی بی حرم اور20 سالہ ساحل کوموت کےگھاٹ اتارا،نوجوان نےبھاگنےکی کوشش کی،حملہ آوروں نےتعاقب کرکےقتل کردیا،عینی شاہدین
مزید پڑھیئےگوادر:جیونی کے سمندر میں نایاب سورڈ فِش پکڑی گئی
230 کلووزنی مچھلی کوماہی گیروں نے 53000روپے میں فروخت کردیا
مزید پڑھیئےاسرائیل کا شام پر حملہ، ایرانی پاسدران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل شہید
سید رضا موسوی کے قتل کی قیمت اسرائیل کو چکانی ہوگی، ایرانی پاسداران انقلاب کی تصدیق
مزید پڑھیئےامریکی شہری کو پارک سے ملنے والا شیشے کا ٹکڑا ’ہیرا‘ نکلا
شہری ایونزکو پارک میں چہل قدمی کے دوران شیشے کی طرح شفاف اور چمکتا ہوا ایک ٹکڑا ملا جسے اس نے اٹھا لیا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کوبڑا دھچکا،226مخصوص نشستوں سے بھی آئوٹ
قومی اسمبلی میں 60،اقلیتوں کی 10،پنجاب سے 66،سندھ میں 29سیٹوں کیلئے نااہل
مزید پڑھیئےشجاعت،شاہدخاقان، اسدعمرسمیت کئی اہم سیاستدان انتخابی دوڑ سے باہر
علی زیدی، خسروبختیار، صداقت عباسی، عمران اسماعیل اورفرخ حبیب بھی انتخابات میں نہیں لیں گے
مزید پڑھیئےقائد اعظم اس صدی کےعظیم رہنما تھے،بیرسٹرمرتضیٰ وہاب
قائد اعظم اس صدی کےعظیم رہنما تھے،بیرسٹرمرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےقائد اعظم کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایا گیا
مزار قائد ؒ پر عسکری، سیاسی اور سماجی شخصیات نے حاضری دی
مزید پڑھیئےلوٹ مارکرنیوالوں کودوبارہ مسلط کیاجارہاہے،فیصل ندیم
اورنگی کو لسانی بنیادوں پربنیادی سہولیات سےمحروم رکھاگیا،جلسہ سےخطاب
مزید پڑھیئےکراچی، تھانے میں اتفاقیہ گولی چلنے سے اہلکار جاں بحق
کانسٹیبل علی احمد ڈی ایس پی ٹریفک لانڈھی کی پستول چیک کر رہا تھا، پولیس
مزید پڑھیئےکاغذات نامزدگی : 65 کروڑ 57 لاکھ قومی خزانے میں جمع
قومی اسمبلی کیلئے 24کروڑ 96 لاکھ، صوبائی کیلئے 40 کروڑ 60 لاکھ روپے موصول،امیدواروں کی کاغذات نامزدگی کی مد میں ادا شدہ فیس ناقابل واپسی ہے،ذرائع
مزید پڑھیئےمشیر وزیراعظم احد چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
نگراں وزیراعظم نے آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کے متبادل افسران کے نام طلب کرلیے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی بڑی فتح، حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی منظور
تیسری بار عاجزی کے ساتھ اپنے آپ کو حلقے کی عوام کے آگے احتساب کیلئے پیش کر رہا ہوں،پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےنوجوان قوم کا مستقبل، نوجوانوں کیلئے یوتھ کارڈ لائیں گے، بلاول بھٹو
نفرت اور گالم گلوچ کی سیاست ختم کریں تو مسائل حل ہوں گے،چیئرمین بلاول بھٹو کا بختاور کیڈٹ کالج میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےآصف زرداری نے تحریک انصاف کو محنت کا مشورہ دیدیا
پیپلزپارٹی کا مستقبل روشن ہے، انشاءاللہ حکومت ہم بنائیں گے۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات، ملک بھرمیں 28ہزار 626کاغذات نامزدگی جمع
قومی اسمبلی کے 266حلقوں کیلیے کل 7ہزار 713کاغذات نامزدگی جمع ہوئے،جنرل نشستوں پر 7ہزار 242مرد جبکہ 471خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔
مزید پڑھیئےانجلینا جولی فلسطین کے معاملے پر کھل کر بول پڑیں
اسرائیل میں جو کچھ ہوا وہ غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا جواز نہیں ہو سکتا، انٹر ویو
مزید پڑھیئے