نئے ویزا فری ممالک کی فہرست میں اینٹیگوا اینڈ باربوڈا، ارجنٹینا، کوسٹا ریکا، مراکش، پاناما، فلپائن، سینٹ کٹس اینڈ نیوس، سینٹ لوسیا و دیگر ممالک شامل
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سونا فی تولہ 3200روپے مہنگا ہو گیا
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ قیمت 4لاکھ 67ہزار 962روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےانڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز ، پاکستان فاتح، زمبابوے کو شکست
زمبابوے کی ٹیم 45ویں اوورز میں 158 رنز پر آؤٹ ہوگئی، گرین شرٹس نے ہدف 17ویں اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےایران میں ہنگامے 78 شہروں تک پھیل گئے ، ہلاکتیں 29 ہو گئیں
ایرانی حکام نے مظاہرین کی ہلاکتوں کی کوئی سرکاری تعداد جاری نہیں کی۔
مزید پڑھیئےوینزویلا میں صدارتی محل کے قریب نامعلوم ڈرون کی پرواز۔ فائرنگ کی آوازیں
ذہن میں آنے والی پہلی بات یہ تھی کہ آیا اوپر ہوائی جہاز اڑ رہے تھے ۔عینی شاہد کی گفتگو
مزید پڑھیئےصرف ایک زرعی شعبے میں اربوں روپے کی بچت کیسے ہوسکتی ہے؟گارلگ ماڈل پیش
لہسن کی کاشت میں پاکستانی کسانوں کی سب سے بڑی رکاوٹ مہنگامعیاری بیج ہے۔ماہرین
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا سے مزید 2 ہزار 680 افغانی وطن روانہ
واپس جانے والوں میں 1742 پی او آر اور 376 اے سی سی کارڈ ہولڈرز شامل
مزید پڑھیئےقائداعظم ٹرافی فٹبال ٹورنامنٹ ملک ترین فٹبال کلب نے جیت لیا
مہمان خصوصی نے کھیل کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو ونر اور رنر ٹرافی دی۔
مزید پڑھیئےبھارتی سپریم کورٹ بھی ہندوتوا کی پیروکار نکلی
دہلی فسادات میں دہشت گردی کے جھوٹے الزام میں پانچ سال سے گرفتار سید خالد عمر اور شرجیل امام کیخلاف فیصلے کے وقت انتہاپسند ہندو عدالت میں جمع تھے
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے، ڈی جی آئی…
معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا گیا،بھارت کو سبق سکھانا ضروری تھا،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپاکستان کبڈی کے 4 کھلاڑیوں پر 4 سال کی پابندی عائد
عبیداللہ راجپوت، ملک بن یامین، رانا حیدر اور کاشف سندھو نے ڈوپ ٹیسٹ سے انکار کیا تھا۔
مزید پڑھیئےفتنہ الخوارج نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا؟ڈی جی آئی…
کہتے ہیں ملٹری آپریشن نہیں کرنا، دہشتگردوں کے پیروں میں بیٹھ جائیں؟ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی،ڈائریکٹر بی سی بی
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے تحفظات پہلے ہی آئی سی سی کو بذریعہ ای میل آگاہ کر دیے ہیں اور اپنے میچز سری لنکا منتقل کرنے کی باضابطہ درخواست بھی دے دی
مزید پڑھیئےسابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کی والدہ انتقال کر گئیں
مرحومہ کی نماز جنازہ بڑے قبرستان غلام محمد آباد میں شام 6 بجے ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےسٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 85 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا
گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 3373 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 82 ہزار 408 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد گھر میں گرنے کے بعد ہسپتال منتقل
سابق وزیراعظم کو آخری مرتبہ جولائی میں ہسپتال میں داخل ہونا پڑا تھا۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان:نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا
تقریب میں سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد نے نگران کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔
مزید پڑھیئےدھند اور خراب موسم کے باعث 12 پروازیں منسوخ، کئی پروازیں لیٹ
کراچی ایئر پورٹ سے 12 ملکی و غیرملکی پروازیں موسم کی خرابی کے باعث منسوخ ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےدہشتگردی کیخلاف جنگ پوری قوم کی مشترکہ جنگ ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
بلوچستان میں سرگرم دہشت گرد گروہوں اور نام نہاد عناصر کا نہ تو بلوچستان سے کوئی تعلق ہے نہ ہی بلوچیت سے۔ یہ بیرونی ایجنڈے پر کام کرنے والے عناصر ہیں
مزید پڑھیئےکسانوں کی خوشحالی اور زرعی اصلاحات اولین ترجیح ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا کہ کسانوں کی خوشحالی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان بنگلہ دیش ایئر چیفس ملاقات،جے ایف 17 کی خریداری کا معاہدہ متوقع
دونوں ممالک نے دفاعی تعلقات کو طویل المدتی اسٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےسندھ فلڈ ایمرجنسی ری ہیبلیٹیشن منصوبے کی کارکردگی تسلی بخش قرار
یہ منصوبہ متاثرہ علاقوں میں بنیادی سہولیات کی بحالی اور سماجی استحکام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئے13 ممالک کے شہری اب ویزا کے بغیر کینیڈا کا سفر کر سکیں گے
نئے پروگرام کے تحت ہوائی سفر کرنے والے مسافر مخصوص شرائط پر بغیر ویزا کینیڈا جا سکیں گے۔
مزید پڑھیئےلاہور: نارووال پیسنجر کے اپ گریڈڈ ٹرین کا افتتاح
ٹرین میں 10 جدید کوچز اور بہترین سفری سہولیات فراہم کی گئی ہیں
مزید پڑھیئےمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
24 کیرٹ سونا 467,962 روپے تک پہنچ گیا، چاندی بھی مہنگی ہوئی
مزید پڑھیئےراولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
ڈی جی آئی ایس پی آر سیکیورٹی سے متعلق حالیہ پیش رفت، درپیش چیلنجز اور مستقبل کی حکمت عملی پر بھی آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےریڑھی والوں کو بھی روزگار کا حق دیا جائے،شیخ رشید
ریڑھی اور چھابڑی والے اپنے روزگار کے لیے جدوجہد کرتے ہیں، مگر دیگر افراد ان کا سامان الٹ دیتے ہیں، جو ان کے لیے نقصان دہ ہے۔
مزید پڑھیئےنجی یونیورسٹی میں خودکشی کے معاملے پر پولیس نے تحقیقاتی دائرہ بڑھا دیا
طالبہ کے تمام ضروری ٹیسٹ دوبارہ کیے گئے ہیں اور اہل خانہ سے بھی معلومات حاصل کی گئی ہیں۔سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج بھی پولیس نے تحویل میں لے لی
مزید پڑھیئےبنوں میں پی ٹی آئی رہنما فدا محمد کے دفتر کے باہر دھماکہ،گاڑی تباہ
دھماکے میں ملوث افراد کی تلاش جاری ہے اور پولیس نے دفتر کے سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام ممکنہ شواہد جمع کر لیے ہیں
مزید پڑھیئےسگے بھائی نے 10 لاکھ ڈالر کا انعام جتوادیا
میرے بھائی نے مجھے سپر ریفل لاٹری سے متعارف کرایا، جو خوش قسمتی ثابت ہوئی۔"
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos