یوکرین میں امن کے لیے یورپی افواج بھیجنے میں بظاہر کوئی مسئلہ نہیں، روسی صدر پیوٹن یورپی امن دستوں کو قبول کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیمپئنز ٹرافی کا بڑا مقابلہ: آسٹریلیا، جنوبی افریقا آج مدمقابل
میچ کے لیے دونوں ٹیموں نے بھرپور ٹریننگ کی، جنوبی افریقہ کے کپتان ٹمبا باووما کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ایونٹس میں آسٹریلیا کا ریکارڈ بہترین ہے۔
مزید پڑھیئےقومی ٹیم دبئی سے اسلام آباد خاموشی سے پہنچ گئی
بھارت کے خلاف دبئی میں اتوار کو یک طرفہ شکست کے بعد سب کے چہرے مرجھائے ہوئے تھے، سر جھکے ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےیوکرین پر امریکی قرارداد، ووٹ دینے والوں میں پاکستان شامل
پاکستان نے قرارداد کی حمایت اس لیے کی کیونکہ امن مشترکہ مقصد ہے۔ امن اجتماعی، سب کی شمولیت اور جامع سوچ کے ساتھ ہی حاصل کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر: آٹھ مقام، دواریاں بازار میں آتشزدگی، 8 دکانیں جل گئیں
فائر ٹینڈرز اور ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔
مزید پڑھیئےسلامتی کونسل میں یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور
اقوام متحدہ میں پیر کو یوکرین، یورپی یونین کی مشترکہ قرار داد اور امریکا کی الگ قرار داد پر ووٹنگ ہوئی۔
مزید پڑھیئےخیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 خوارج ہلاک
آپریشن کے دوران فوجی دستوں نے خوارج کے ٹھکانے کو موٴثر طریقے سے نشانہ بنایا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا آگے کا سفر تمام ہوگیا
نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بنگلادیش کی شکست کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم بھی باہر ہوگئی۔
مزید پڑھیئےکراچی، ٹریلر نے ایک اور کار سوار باپ بیٹے کی جان لے لی
نارتھ ناظم آباد میں گڑھے میں گر کر 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھیئےجس ملک کا دانشور طبقہ بد دیانت ہو اس کا مستقبل کیا ہوگا،خواجہ آصف
اشتہار لگانا ڈاکٹروں کے پیشے کو زیب نہیں دیتے، سارے شہر میں ڈاکٹروں کے اشتہار لگے ہیں، کسی دور میں پنجابی فلموں کے ایسے اشتہار لگے ہوتے تھے، خطاب
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025 کی افتتاحی تقریب کا کراچی میں انعقاد
شرکا کو مشق کے مقاصد اور جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوارڈینیشن سینٹر کی کاوشوں سے آگاہ کیا گیا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےجلوس کیوں نکالا،ہزاروں لوگ صرف اس لیے جیلوں میں ہیں،محمود خان اچکزئی
محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں وفد نے سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےڈیڑھ ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ کیلیے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات شروع
آئی ایم ایف کو وفاقی اور صوبائی حکام نے گرین بجٹنگ پر بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےرمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو نے بڑی پیش گوئی کر دی
پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ 2025 سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس، وفاق نے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی
آئینی ترمیم کےبعد ریگولربینچ قانون چیلنج کرنے پر مبنی مقدمہ نہیں سن سکتا،موقف
مزید پڑھیئےجرنلسٹ ڈیفنس کمیٹی بحال کرنے کا اعلان
سپریم کورٹ بار کے زیرِ اہتمام پیکا قانون کے خلاف صحافیوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی
1500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن گرینڈ الائنس کا اسلام آباد میں بڑی بیٹھک کا فیصلہ
حکومت مخالف اتحاد کے سلسلے میں تحریکِ تحفظِ آئین اور جی ڈی اے کی مشترکہ کمیٹی قائم کردی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں فٹبال کے حوالے سے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ،شاہد علی صدیقی
شاہ فیصل یوتھ اور سر طارق لطفی فٹبال اکیڈمی کے درمیان ہونے والا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔
مزید پڑھیئےصوبے کے حقوق کے لیے آخری حد تک جائیں گے،علی امین گنڈاپور
اگر ہمارے اوپر گولی چلائی گئی تو وہی ذمہ دار ہوں گے جو گولی چلائیں گے، این ایف سی ڈائیلاگ سے خطاب
مزید پڑھیئےاداکار ساجد حسن کا بیٹا منشیات کا بڑا ڈیلر نکلا
عدالت نے تفتیشی حکام کی درخواست پر ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع کر دی
مزید پڑھیئےآرمی ایکٹ بنانے کا مقصد کیا تھا،یہ سمجھ آ جائے تو آدھا مسئلہ حل،…
جی ایچ کیو پر حملہ ہو تو کیا آرٹیکل 245 کے نوٹیفیکیشن کا انتظار کیا جائے گا؟جسٹس امین الدین خان
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمیشن کے رکن ایڈووکیٹ اختر حسین مستعفی
حالیہ دنوں میں ججز کے تبادلوں اور سنیارٹی سے متعلق معاملات پر اختلافات کے باعث انہوں نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش میں فضائیہ کے اڈے پر حملہ ، ایک شخص ہلاک
کاکس بازار ایئرفورس بیس کے قریب واقع سمیتی پاڑہ سے کچھ مجرموں نے ایئرفورس بیس پر حملہ کیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےانصاف لائرز فورم کے سابق سیکریٹری جنرل معظم بٹ کی ممبر شپ معطل
معظم بٹ نے اپنی پریس کانفرنس میں اے جی آفس اور صوبائی حکومت پر بے جا تنقید کی تھی، اعلامیہ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے مفرور رہنما میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے گولی لگی…
پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔
مزید پڑھیئےبیرون ملک نوکری کا جھانسہ،5 افراد کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی
22سالہ دوشیزہ کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےملک سے پہلی بار شوگر اسمگل نہیں کی گئی، وزیر خزانہ
پی آئی اے کو نج کاری کے لیے دوبارہ مارکیٹ میں جائیں گے، محمد اورنگزیب
مزید پڑھیئےرمضان المبارک میں بجلی چوروں کو بھی بلا تعطل بجلی دینے کا فیصلہ
آئی پی پیز سے ٹاسک فورس کی بات چیت جاری ہے، 6 پلانٹس سے معاہدہ ختم کردیا ہے،2002ء کی پالیسی والے پاور پلانٹس کو مقامی کرنسی میں رقم ملے گی، بریفنگ
مزید پڑھیئےپولیس سے مدد مانگنے والی 3 بچوں کی ماں قتل
ملزمان کو شبہ تھا کہ مقتولہ کے کسی سے ناجائز مراسم ہیں۔
مزید پڑھیئے