جسٹس منصور علی شاہ کے ریمارکس پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے، عدالت عظمیٰ نے درخواست مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسلام آباد میں جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن کے ڈی جی لا نے عدالت کو بتایا کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 میں کی گئی ترامیم میں کچھ پیچیدگیاں ہیں۔
مزید پڑھیئے27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے کر پی ٹی آئی کے سینیٹر…
مستعفی ہونے کا اعلان سُن کر چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے استعفی دے دیا، ہم آپ کو پھر سینیٹر بنوائیں گے۔
مزید پڑھیئےنئی دہلی میں میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکا، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی
دھماکا بہت زوردار تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی،بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےتحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27ویں آئینی ترمیم کو طور پر مسترد کر دیا
27ویں آئینی ترمیم آئینِ پاکستان کی روح کے منافی ہے،اعلامیہ
مزید پڑھیئے27 ویں ترمیم کی تمام 49 شقوں کی تفصیل- آئین کیسے تبدیل ہوگا
آئین میں موجودہ پوزیشن سے نئی پوزیشن میں آنے والی تبدیلیوں کا ایک جامع خلاصہ
مزید پڑھیئےاداکار دھرمیندر کی حالت تشویشناک، وینٹی لیٹر پر منتقل
دھرمیندر کو سانس لینے میں دشواری کی شکایت ہوئی تھی وہ ایک ہفتے سے زائد عرصے سے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں 2 کارروائیوں میں 20 خوارج جہنم واصل
پہلی کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں، دوسری کارروائی درہ آدم خیل میں کی گئی،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ کرنے والے کیخلاف کارروائی ہو گی، مولانا غفور حیدری
جے یو آئی نے 27ویں ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکرکٹر حسن نواز کے ہاں بیٹے کی پیدائش
سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے، کھلاڑی نے اپنے بیٹے کا نام محمد ابراہیم رکھا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو اور جے یو آئی کے سینیٹر احمد…
اپوزیشن ارکان بائیکاٹ کرکے سینیٹ سے واک آؤٹ کرگئے۔
مزید پڑھیئےآپ عدلیہ کے صرف ایڈمنسٹریٹر نہیں، گارڈین بھی ہیں،جسٹس منصور علی شاہ کا چیف…
ایگزیکٹو سے رابطہ کریں اور واضح کریں کہ آئینی عدالتوں کے ججز سے مشاورت کے بغیر کوئی ترمیم نہیں کی جا سکتی ، خط
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7ہزار 400روپے کا اضافہ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےسینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کی کثرت رائے سے منظوری دے دی
سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے شور شرابا کیا، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا اپنے 2 سینیٹرز سے رابطہ منقطع
سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور سینیٹر فیصل سلیم سے پارٹی کا رابطہ نہیں ہو پا رہا۔
مزید پڑھیئےمعروف ماہرِ تعلیم اور اردو زبان کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر…
ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا فارمن کرسچن کالج میں تاریخ کی پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں۔
مزید پڑھیئے27 ویں آئینی ترمیم ،سینیٹ میں مطلوبہ نمبر پورے ہونے کا حکومتی دعویٰ
سینیٹر فاروق ایچ نائیک قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں جبکہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ترمیمی بل کی منظوری کے لیے ایوان میں موجود ہیں۔
مزید پڑھیئے27 ویں آئینی ترمیم،فیصل واوڈا مٹھائی لے کر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
ڈیفنس لائن مضبوط کرنی ہے اور جو اقدامات صدر کے لیے ہوں گے، وہ مستقبل کے لیے بھی ہوں گے۔
مزید پڑھیئےباہمی سیریز نہ کھیلنے پرافغان چیف سلیکٹر کی آسٹریلیا پر تنقید
کرکٹ آسٹریلیا کا رویہ "اسپرٹ آف دی گیم" کے منافی ہے، افغانستان کرکٹ ٹیم کو غیر منصفانہ طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے
مزید پڑھیئے27 ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ تاحال فائنل نہیں ہو سکا
مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات دو گھنٹے سے جاری ہیں۔
مزید پڑھیئے27 ویں آئینی ترمیم ،سینیئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز کا چیف جسٹس کو خط
سپریم کورٹ ترمیم پر ردعمل دینے کا اختیار رکھتی ہے اور یہ اقدام عدلیہ کے وقار اور خود مختاری کو محفوظ رکھنے کے لیے ضروری ہے۔وکلا اور ریٹائرڈ ججز
مزید پڑھیئےاسلام آباد:بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کیلئےغیر ملکی وفود پہنچ گئے
چیئرمین سینیٹ کی قیادت میں یہ کانفرنس 11 تا 12 نومبر 2025ء کو منعقد ہوگی
مزید پڑھیئےباجوڑ:دہشتگرد حملے میں شہید مسجد کی تعمیر و تزئین مکمل،عوام کا شکریہ
مسجد کی مرمت کے دوران قالین، پنکھے، سولر سسٹم اور انورٹر سمیت تمام ضروری اشیاء دوبارہ نصب کی گئیں اور تمام سہولیات فعال کر دی گئیں۔
مزید پڑھیئےلاہور و پنجاب کے مختلف شہروں میں فضا آج بھی انتہائی مضر صحت
سموگ کی اوسط شرح 394 تک پہنچ گئی۔ ڈی ایچ اے میں ایئر کوالٹی انڈیکس 759 ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھیئے27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری، سینیٹ کا اجلاس جاری
پریزائیڈنگ افسر منظور کاکڑ کی زیر صدارت ایوان میں سینیٹرز اظہار خیال کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےترقی اور امن کا راز سائنس و ٹیکنالوجی میں ہے:مریم نواز
ہ حکومت نوجوانوں اور طلبہ کو سائنسی ریسرچ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ کے مواقع فراہم کر رہی ہے
مزید پڑھیئےلاہور: پولیو ٹیم پر حملہ،خاتون ورکر شدید زخمی
پولیو ٹیم مہم کے لیے گھر گئی تھی جہاں خاندان نے بچوں کو ویکسین لگوانے سے انکار کیا۔ پولیس
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں ٹیکس میں اضافے کے بعد کروڑ پتی متحدہ عرب امارات منتقل
ٹیکس ریفارمز کے نفاذ کے بعد اس اپریل میں 691 برطانوی ملینئرز یو اے ای منتقل ہوئے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 79 فیصد زیادہ ہیں
مزید پڑھیئےبہار انتخابات میں دھاندلی کے الزامات، مودی پر ووٹ خریدنے کے سنگین دعوے
مقامی ووٹرز اور سیاسی جماعتوں نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی نے اقتدار برقرار رکھنے کے لیے انتخابی عمل کو متاثر کیا۔
مزید پڑھیئےقومی کرکٹر حسن نوازبیٹے کے باپ بن گئے
حسن نواز نے اپنے نومولود بیٹے کا نام محمد ابراہیم رکھا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos