تحقیقاتی ادارے کسی کو ہراساں کیے بغیر جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تحقیقات مکمل کریں۔تحریری حکمنامہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کا حکم دیں، وزیراعظم کا امریکی صدر کوخط
ڈاکٹر عافیہ صدیقی ایف ایم سی کارسویل میں سمتبر 2010 سے قید ہیں اور 16 سال کی قید کاٹ چکی ہیں، خط کا متن
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما کی2 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج
عامر مسعود مغل کی تھانہ سنگجانی اور تھانہ نون میں دو مقدمات پر درخواست ضمانت کے معاملے پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےقانونی ٹیم نے مخصوص نشستوں پر معطل ارکان کی بحالی کی تجویز دیدی، نجی…
پارلیمنٹ کےمنظورکردہ قوانین پرعملدرآمد ہرادارےپرلازم ہے۔قانونی ٹیم
مزید پڑھیئےحزب اللہ کا اسرائیل کیخلاف حملے تیز کرنے کا اعلان
گزشتہ کچھ دنوں میں دشمن کے خلاف نئے ہتھیار بھی استعمال کیے ہیں۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن سے بات بن جائے گی، مصدق ملک
خورشید شاہ پھونک ماریں گے تو معاملات ٹھیک ہوجائیں گے۔سینیٹرعرفان صدیقی
مزید پڑھیئےکالج میں لڑکی سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا،تحقیقاتی کمیٹی
اعلیٰ سطح کمیٹی کی جانب سے تحقیقات کیلیے قریب 28 طلبا اور طالبات کے انٹرویو کیے گئے۔
مزید پڑھیئےالیکشن ایکٹ میں ترمیم سے مخصوص نشستوں کا فیصلہ غیرموثر نہیں ہو سکتا،8ججز کی…
الیکشن کمیشن 12جولائی کا سپریم کورٹ کا فیصلہ مکمل روح کے ساتھ نافذ کرنے کا پابند ہے۔ججز
مزید پڑھیئےکامیابی کا سہرا ٹیم ورک کا نتیجہ ہے،چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
ساجدخان اور نعمان علی نےشاندار باؤلنگ کرکے فتح میں اہم کردارادا کیا،محسن نقوی
مزید پڑھیئےاتفاق رائے کے بغیر کوئی بھی آئینی ترمیم تاریخ کے کوڑے دان میں ہوگی،رضا…
بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمن اتفاق رائے کیلیے کوشاں ہیں۔
مزید پڑھیئےقواعد کی خلاف ورزی پر سینٹرل پاورجنریشن کمپنی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد
سینٹرل پاورجنریشن کمپنی 15 دن میں نیپرا کو جرمانہ ادا کرے۔نیپرا
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا نوکریوں میں عمرکی رعایت ختم کرنےکا اعلان
سندھ حکومت کے سرکاری محکموں میں بھرتی کے لیے عمرکی حد 18 سے 28 سال کےدرمیان ہوتی ہے، تاہم صوبائی حکومت ان میں 15 سال کی عمر کی رعایت دیتی آئی ہے۔
مزید پڑھیئےیحییٰ السنوار نوجوانوں کیلیے رول ماڈل ثابت ہوں گے؛ ایران
یحییٰ السنوار کے قتل سے فلسطین میں مزاحمت کو مزید طاقت اور مضبوطی ملے گی۔
مزید پڑھیئےاسرائیل ایک سال میں تباہ ہو سکتا ہے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
وزیردفاع نے غزہ جنگ کے دوران جتنے دعوے کیے تمام بے بنیاد تھے۔ریٹائرڈ میجر جنرل یتزک برک
مزید پڑھیئےطالبہ زیادتی فیک نیوز، احتجاج پر گرفتار تمام 361 طلبا رہا
گرفتار 17 طلبا عدالت پیش، 14 کی ضمانت منظور، تین کا جوڈیشل ریمانڈ
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹہ سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی 3 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر پہلی فتح
وسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو152 رنز سے شکست دے کر تین میچوں سیریز1-1 سے برابر کردی۔
مزید پڑھیئےحکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو بیٹھ کر بات کرے، عمر ایوب
ہمارے بیشتر ساتھیوں کو گرفتار کیا جارہا ہے۔ ایک ارب سے 3 ارب روپے تک ہمارے ارکان اسمبلی کو آفر دی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے بعد کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
کمشنر کراچی حسن نقوی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق 18 اور 19 اکتوبر ہر قسم کے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ،پاکستان کو جیت کیلئے 3 وکٹیں،انگلینڈ کو 172 رنز درکار
پاکستان کی جانب سے نعمان علی نے 5 اور ساجد خان نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیئےراست سے ادائیگیوں کی مالیت 20 ہزار ارب روپے ہو گئی
راست کے ذریعے 972 دنوں میں 89 کروڑ 20 لاکھ روپے ادائیگیاں کی گئیں، اوسط یومیہ 9.22 ارب روپے ادا ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےنجی کالج واقعے پر احتجاج؛ راولپنڈی مظاہرین کیخلاف تین مقدمات درج
پولیس مزاحمت کے دوران اہلکار کو زخمی کرنے اور اعانت جرم کی دفعات کے تحت درج کیے گئے۔ مقدمات سب انسپکٹرز کی مدعیت میں درج کیے گئے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں محکمہ صحت کے ملازمین کیلئے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی
کوئی بھی ملازم سرکاری ڈکومنٹس پبلک نہیں کر سکے گا، سیاسی، سماجی و دینی موضوعات پر بھی سوشل میڈیا پر بحث میں حصہ نہیں لے سکے گا۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کے لیے واپس پاکستان آنے کے منتظر ہیں، رچرڈ گولڈ
گزشتہ دو سالوں میں یہ میرا پاکستان کا دوسرا دورہ ہے، ہمارا بہت خیال رکھا گیا، جس کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےکوئی لاڈ نہیں ہوگا،اب منسٹر والی اکڑ دکھاؤں گی،عظمیٰ بخاری
بھائی بیٹے والی بات اب ختم ہوگئی، جو مجھے میری اوقات بتاتے ہیں ان کو پہلے اپنی اوقات دیکھنی چاہیے‘۔
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ : انگلینڈ کی 89 رنز پر 6 وکٹیں گر گئیں
ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کے 297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے
مزید پڑھیئےانٹر بینک میں ڈالر سستا،سٹاک ایکسچینج میں تیزی
100 انڈیکس میں 100 سے زائدپوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس 85 ہزار 868 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی صدر سے ملاقات، آئینی ترامیم پر گفتگو
ملاقات میں ممکنہ آئینی ترامیم اور ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر گفتگو کی گئی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی،دفعہ 144 کی خلاف ورزی،112 طلباء پر مقدمہ درج
طلباء کے احتجاج کے دوران ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا، مظاہرین نے توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ اور کارِ سرکار میں مداخلت کی۔
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ،پاکستان کو جیت کیلئے 5 وکٹیں، انگلینڈ کو 219 رنز درکار
پاکستان کی جانب سے ساجد خان اور نعمان علی نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیئے