چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی کا استعفی منظور کرلیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیوزی لینڈ نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا
حماس کے اثاثوں کو منجمد کرنے اور مادی مدد فراہم کرنے پر بھی پابندی عائد کرنے کا اعلان
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم نے سمری میں ناقابل قبول زبان استعمال کی، عارف علوی
بے بنیاد الزامات لگائے،چیف ایگزیکٹو نے صدر مملکت کو پہلے صیغے میں مخاطب کیا۔
مزید پڑھیئےصدر، وزیراعظم کے لیے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیں گے،مولانا فضل الرحمٰن
مجھے تو اسمبلی 5 سال پورے کرتی نظر نہیں آرہی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپختونخوا اسمبلی، سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر، ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر…
بابر سلیم سواتی نے 89 ووٹ لیے جب کہ ان کے مقابل اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار احسان اللہ میاں خیل نے 17 ووٹ لیے۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں جھگڑے کے دوران قیدی قتل
مقتول قیدی اعجاز ربانی کے خلاف تھانہ سہالا اسلام آباد میں منشیات برآمدگی کا مقدمہ درج ہے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان اسمبلی،اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب
ن لیگ کے کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی جبکہ ڈپٹی اسپیکرکے لیے پیپلزپارٹی سے غزالہ گولہ نے کاغذات نامزدگی فارم جمع کرائے تھے۔
مزید پڑھیئےنومنتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا
اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل صبح دس بجے ،وزیراعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا
مزید پڑھیئےلاہور،ٹائروں کے گودام میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ
آتشزدگی کا واقعہ لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں پیش آیا جہاں ٹائروں کے گودام میں نامعلوم وجوہات کی وجہ سے آگ لگی
مزید پڑھیئےچین نے 2 ارب ڈالر کے قرضے کی وصولی ایک سال کیلئے موخر کردی
چینی قرضے کی ادائیگی مارچ میں کی جانی تھی۔ چین نے ادائیگی کے لیے مزید ایک سال دے دیا ہے۔
مزید پڑھیئےبورڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں! تقرر و تبادلوں کی تیاریاں مکمل
خرم نیازی کو ڈومیسٹک کرکٹ کی باگ دوڑ سونپی جائے گی جبکہ رفیع اللہ ڈائریکٹر میڈیا کے فرائض نبھائیں گے
مزید پڑھیئےانٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے پر آگئی۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن ہم ہیں حکومت میں نہیں بیٹھیں گے، نور عالم
ہم فرد واحد کے لیے نہیں ملک کے لیےلڑتے ہیں اور عوام کے لیے آواز اٹھاتے ہیں، پہلے بھی عوام کے لیے آواز اٹھائی اب بھی اٹھائیں گے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل9: آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز میں ٹاکرا
کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں ایونٹ میں اپنے 4،4 میچز کھیل چکی ہیں جن میں سے کنگز 2 میں فاتح رہی اور 2 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھیئےسول ایوی ایشن اتھارٹی میں افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے
ایئر پورٹ منیجر بہاولپور اظہر فاروق کی خدمات لاہور ایئر پورٹ حکام کے سپرد کر دی گئی
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سےمعاہدہ ہوتے وقت شفاف انتخاب کاوعدہ لیا تھا،علی محمد خان
ایبسلوٹلی ناٹ پر ہم نے اپنی حکومت قربان کی، ملک کی سلامتی اور بقاء پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔
مزید پڑھیئےشہزادہ ہیری برطانیہ میں سیکیورٹی نہ دینے کیخلاف دائر کیس ہار گئے
شہزادہ ہیری کو برطانیہ میں سرکاری سیکیورٹی نہ دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف دائر کیے جانے والے مقدمے میں شکست ہوگئی
مزید پڑھیئےکے پی اور بلوچستان اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے ہو گا، اجلاس میں نومنتخب اراکین سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لیے اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے۔
مزید پڑھیئےمودی سرکار کے نفرت انگیز نظریے کی ناقد ماہرتعلیم کی بھارت داخلے پر پابندی
کشمیری پنڈت ماہر تعلیم پروفیسر نتاشا کول کو بھارت میں داخلے سے روک کر ایئرپورٹ سے واپس برطانیہ بھیج دیا گیا۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کی سینیٹر نزہت صادق سینیٹ کی نشست سے مستعفی
استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کیا جسے انہوں نے منظور کر لیا، سینیٹر نزہت صادق بطور رکن قومی اسمبلی حلف لیں گی۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم قیمتوں میں آج سے اضافے کا امکان
پیٹرول اور ہائی اسپیٖڈ ڈیزل کی قیمتوں میں گزشتہ 15 روز کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میں دونوں سمتوں (10 سے 50 سینٹ فی بیرل) میں معمولی اضافہ ہوا
مزید پڑھیئےجے یو آئی کے مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کی نشست سے مستعفی
استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کر دیا، چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا استعفی منظور کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
مزید پڑھیئےنومنتخب ارکان قومی اسمبلی حلف اٹھانے کیلئے ایوان پہنچنا شروع
ہائی سکیورٹی زون میں سکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے، پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب جانے کی صرف ان افراد کو اجازت ہوگی جن کے پاس دعوت نامے ہوں گے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے،نواز شریف
یہ سائفر کے بعد ایک اور ملک دشمنی کا ثبوت ہے، اس کے بعد کسی کو شک نہیں رہنا چاہیئے۔
مزید پڑھیئےاتحادی جماعتوں کا وفد مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکام
مسلم لیگ ن، پی پی پی، بلوچستان عوامی پارٹی، مسلم لیگ ق ہم سب مولانا فضل الرحمن سے ووٹ مانگنے آئے تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی پچز فاسٹ باؤلر کو زیادہ سپورٹ نہیں کرتیں: وسیم جونیئر
مقابلہ سخت سے سخت ہوتا جا رہا ہے، ایسی پچز پر اچھی باؤلنگ کرنا فاسٹ باؤلرز کے لیے کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیئےشدید بارشوں کے بعد گوادر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال
گوادر میں منگل کے روز تقریباً 15 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی موسلا دھار بارش کے باعث پورا شہر پانی میں ڈوب گیا تھا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت کے مطابق سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی جماعتوں سے رابطوں کی توسیع کی گئی
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی کو اسمبلی میں بطور وزیر اعظم لائیں گے: عمر ایوب
سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی ہال میں اکٹھے آئیں گے، حلف بھی اٹھائیں گے اور احتجاج بھی کریں گے
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا اسمبلی حلف برداری میں بدانتظامی، مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد
کسی بھی غیر متعلقہ افراد یا مہمان کو اسمبلی میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اجلاس سیشن کے لیے مہمانوں کے تمام کارڈ منسوخ کردیے گئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos