اسلام آباد میں آج دن کا آغاز 31 توپوں کی سلامی سے ہوگا، صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چینی موبائل کمپنی کے بھارتی مینیجر کروڑوں کے فراڈ میں گرفتار
اوپو موبائلز انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کے فائنانس اینڈ اکاؤنٹس ڈویژن کے مینیجر مہیندر کمار راوت کو گرفتار کرکے مقامی عدالت میں پیش کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےافغانستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، آج پہلا روزہ
افغانستان میں بھی رات گئے مقامی وقت کے مطابق سوا 11 بجے کے بعد رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیاہے
مزید پڑھیئےانتخابات ملتوی کرکے الیکشن کمیشن نے آئین شکنی کی، عمران خان
ہم نے اپنی 2 صوبائی اسمبلیوں کو اس امید پر تحلیل کیا کہ انتخابات 90 روز میں ہوں گے۔ خاموش رہنا پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی ختم کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا ڈرون شام میں گرکر تباہ
یہ ڈرون طیارہ شام میں گرکر تباہ ہوا ہے۔ اسرائیلی فوج نے حادثے کی تصدیق کر دی ہے۔
مزید پڑھیئےطویل اور مختصر دورانیے کا روزہ کس ملک میں ہوگا؟
کچھ علاقوں بشمول گرین لینڈ اور الاسکا میں، جہاں سورج کبھی غروب نہیں ہوتا، علماء سعودی عرب میں مکہ کے اوقات کی پیروی کرنے کی سفارش کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےسعودی فرمانروا کی عالم اسلام کو رمضان کی مبارکباد
رمضان کے دوران روزہ رکھنا اسلام کے پانچ بنیادی ستونوں میں سے ایک ہے اور اس کا مقصد روحانیت، صبر اور خیرات کے جذبے کو فروغ دینا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی مبارکباد
اس مہینے میں امت مسلمہ اور پاکستان کی بہتری کیلئے خصوصی دعائیں کریں، رمضان اللہ کریم کی رحمتوں اور برکتوں کا خصوصی مہینہ ہے
مزید پڑھیئےپی اے ایف کالج سرگودھا میں فاؤنڈرز ڈے پر خصوصی تقریب
فاؤنڈرز ڈے کی تقریب میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو مہمان خصوصی تھے۔
مزید پڑھیئےرمضان المبارک کے چاند بارےمفتی پوپلزئی کا بڑا اعلان
پشاور کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم خان کے سربراہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی رویت ہلال کمیٹی کے ہمراہ کل پہلے روزے کا اعلان کردیا ہے
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کی کپتانی سب سے بڑا خواب ہوتا ہے شاداب خان
کسی بھی کھلاڑی کے لیے قومی ٹیم کی کپتانی کرنا سب سے بڑا خواب ہوتا ہے، اس پر اللہ کا جتنا بھی شکر کروں کم ہیں
مزید پڑھیئےافغانستان کیساتھ ٹی 20 سیریز،قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
دونوں ممالک کے درمیان تین میچز کی سیریز بالترتیب 24، 26 اور 27 مارچ کو شارجہ میں کھیلی جائیگی
مزید پڑھیئےگلیات، جیپ الٹنے سے 3 خواتین جاں بحق
حادثہ نتھیاگلی کے قریب بکوٹ روڈ پر آیا ہے۔جیپ میں سوار افراد کا تعلق ایک ہی گھرانے سے تھا جو نکاح کی رسم میں شرکت کے لیے جارہے تھے
مزید پڑھیئےبریگیڈیر مصطفیٰ کمال برکی فوجی اعزاز کیساتھ سپر دخاک
نماز جنازہ ہ ریس کورس راولپنڈی میں ادا کی گئی ۔ مصطفیٰ کمال برکی کو فوجی اعزاز کے ساتھ آرمی قبرستان میں سپر دخاک کیا گی
مزید پڑھیئےسندھ میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری
سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح 10 بجے سے دن 4 بجے تک ، جمعہ کو صبح 10 بجے سے دن 1 بجے تک ہوں گے
مزید پڑھیئےپہلا روزہ : ملک کے اہم شہروں میں انتہائے سحر کے اوقات
کراچی میں فقہ حنفیہ کے تحت سحری کا انتہائی وقت 5 بج کر 17 منٹ ہے
مزید پڑھیئےلیاری میں بدترین لوڈشیڈنگ کےخلاف ماڑی پور روڈ پردھرنا
ٹاور،گارڈن،حبیب بینک ناظم آباد تک بدترین ٹریفک جام۔ کہاکہ ونگ کمانڈر اور ڈی سی نے ایک دن کی مہلت مانگی ہےایم پی اے سید عبدالرشید
مزید پڑھیئےپنجاب الیکشن کے التوا پر پی ٹی آئی کا عدالت جانے پرغور
کوئی دوسرا راستہ نہیں ۔ پہلے بھی عدالت نے ہی انتخابی عمل شروع کرایا تھا، حامد خان ایڈووکیٹ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات،تحقیقات کیلئے جے آئی تشکیل
مطابق ایس ایس پی عمران کشور سربراہ مقرر، جے آئی ٹی تمام مقدمات کی تفتیش کرکے چالان عدالت میں جمع کرائے گی
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کردیئے
30 اپریل کو ہونے صوبائی اسمبلی کے انتخابات اب 8 اکتوبر کو ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےجمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی
زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات کے بعد اعلان ،عمران خان کی جانب سے خیر مقدم
مزید پڑھیئےشہید بریگیڈیئرمصطفیٰ کمال کی نمازجنازہ ادا کردی گئی
نمازجنازہ میں صدررمملکت،وزیراعظم،آرمی چیف سمیت حاضر سروس، ریٹائرڈ فوجی افسران، ارکان پارلیمنٹ اور عوام کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی
مزید پڑھیئےوہاب ریاض نے مشیرکھیل پنجاب کا عہدہ سنبھال لیا
عہدہ سنبھالنے کےبعدفاسٹ بولر کا کھیلوں کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کارلانے کی کوشش کا عزم
مزید پڑھیئےماہ رمضان میں اسلام آباد کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی پلان تیار
2500 پولیس افسران وجوان سکیورٹی ڈیو ٹی سرانجا م دیں گے،مساجد اور امام بارگاہوں کی حفاظت کیلئے خصوصی انتظامات
مزید پڑھیئےوزیرداخلہ نے الیکشن کے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا پیغام دیا،فواد
امپورٹڈ حکمرانوں نے ایک بار پھر سپریم کورٹ کے خلاف اعلان جنگ کردیا،راناثنااللہ کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پرردعمل
مزید پڑھیئےبھارت اور بنگلادیش میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا
دونوں ملکوں میں پہلا روزہ 24 مارچ بروز جمعہ کو ہوگا
مزید پڑھیئےافغانستان سےآنے والے ٹرک سے160 کلو چرس برآمد
چرس خیبرمیں ہوٹل کے سامنے کھڑے ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی
مزید پڑھیئےسوات میں زلزلے سے3افرادجاں بحق،221زخمی ہوئے
زلزلےسے متعدد مکانات کو جزوی نقصان پہنچا، لینڈ سلائیڈنگ سے بند کالام روڈ کو بھاری مشینری سے بحال کردیا گیا
مزید پڑھیئےاسرائیلی صدر کی فلسطین سمیت مسلم ممالک کو رمضان کی مبارکباد
اسرائیل نے رمضان کے دوران مغربی کنارے پر فلسطینی عوام کیلئے سیکیورٹی پابندیوں میں کمی کا اعلان بھی کیا ہے
مزید پڑھیئےمریم نوازاورراناثنااللہ پی ٹی کیلئے تحفہ ہیں، اعتزاز احسن
عمران خان کے گھر کارروائی کیلئے2 ایس ایس پی، 4 ایس پی،ہزاروں اہلکاروں کی کیا ضرورت تھی؟ یہی کراؤڈ جاتی امرا پہنچ جائے تو کیسا لگے گا؟پی پی رہنما
مزید پڑھیئے