منسوخ کیے گئے ٹیسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ ترجمان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
5 وکلا کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
عمیر نیازی، حامد خان، بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین اور سلمان صفدر شامل
مزید پڑھیئےایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے استعفیٰ دے دیا
اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل محمود شاہ نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
مزید پڑھیئےبلاول نے ن لیگ پرغیرسنجیدگی کا الزام عائد کردیا
ن لیگ اپنا موقف تبدیل کرے، پی پی اپنے موقف میں تبدیلی نہیں لائے گی۔ صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےسیاسی تنائو اور مہنگائی نے کرکٹ بخار کو ٹھنڈا کردیا
شہریوں میں جوش و خروش نہیں- ٹیموں کی ٹی شرٹس اور کیپس سمیت کرکٹ کا سامان بھی زیادہ فروخت نہیں ہو رہا- اسپورٹس مارکیٹ میں سناٹا- رپورٹ
مزید پڑھیئےن لیگ نے ایک آئینی عہدہ پیپلز پارٹی کو دینے سے صاف انکار کر…
پیپلز پارٹی وزیراعظم کیلیے (ن) لیگ کو ووٹ دینے کیلیے تیار ہے لیکن وہ وزارت لینے کیلیے تیار نہیں ۔
مزید پڑھیئےٹیکسی ڈرائیورکے قتل میں سزائے موت کا ملزم بری
پراسیکیوشن اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی، مقدمہ تاخیر سے درج ہوا،عدالت
مزید پڑھیئےپاکستان کے شاہد چوہدری کینیڈا کی اعلیٰ عدالت میں جج تعینات
شاہد چوہدری کینیڈین شہر وِٹ بی کی ڈپٹی میئر ملیحہ شاہد کے شوہر بھی ہیں۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف پارلیمنٹیرینز خواتین کی مخصوص نشستوں سے دستبردار
مخصوص نشستوں کیلیے پارٹی سے نامزد تمام خواتین نے استعفے الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے۔
مزید پڑھیئےایم کیوایم سندھ کی گورنر شپ پر ڈٹ گئی
ایم کیو ایم نے حکومت سازی میں مسلم لیگ (ن) کو حمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے تین نکاتی آئینی ترمیم پر حمایت بھی مانگی ہے۔
مزید پڑھیئےوزارت عظمی کاعہدہ پیپلز پارٹی کو دیدیں، مشاہد حسین
نواز شریف خود صدر مملکت اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈرکاعہدہ لیں۔
مزید پڑھیئےبھارت کے لیے پاکستان کے نئےناظم الامور دہلی پہنچ گئے
گذشتہ رات بھارت پہنچے ہیں۔ سعد ورائچ دہلی میں اعزازخان کی جگہ ناظم الامورکاعہدہ سنبھالیں گے
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال، 6 ہزار مستعفی
نئے ڈاکٹرز بھرتی کرنے کے بجائے پہلے سے کام کرنے والے ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے اور بہتر سہولیات فراہم کی جائیں۔
مزید پڑھیئےسیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کیس، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری
آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت سیاست دانوں کی نااہلی کیس کا 30 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے لکھا
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیلی بربریت جاری،شہداکی تعداد 29 ہزار سے متجاوز
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں شفاعت پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا جبکہ خان یونس میں گھر کے ملبے سے 5لاشیں برآمد کی گئیں
مزید پڑھیئےشاہین اور حارث رؤف دنیا کے بہترین باؤلر ہیں: جہانداد خان
آج کوچز اور مینجمنٹ کی طرف سے پلان ملا تھا جس پر پورا اترا، شاہین بھائی نے کہا تھا کہ جاؤ اور چھکے مارو۔
مزید پڑھیئےحکومت سازی کیلئے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان چھٹی نشست آج ہو…
حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل نہ دی جا سکی اس حوالے سے مذاکرات کا پانچواں دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں ’ایکس‘ سروس کی آنکھ مچولی
پیر کی رات دیڑھ گھنٹہ بحالی کے بعد دوبارہ متاثر ہوگئی، اتوار کو بھی ایکس کی سروس آدھا گھنٹہ بحال ہونے کے بعد پھرڈاؤن ہو گئی تھی۔
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑکیس: فرخ حبیب مقدمے سے ڈسچارج
انسداد دہشتگری عدالت میں کیس کی سماعت جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کی ، سابق وزیر مملکت فرخ حبیب اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اوراہلیہ پرفردجرم کی کارروائی پھر مؤخر
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آج اڈیالہ جیل میں سماعت کرنا تھی، فاضل عدالت کے نئے تعینات جج ناصر جاوید رانا نے تاحال چارج نہیں لیا۔
مزید پڑھیئےسنی اتحاد کونسل کی الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستوں کیلئے درخواست دائر
درخواست میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 50 کامیاب آزاد امیدوار اب تک سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوچکے ہیں،
مزید پڑھیئےبھارت: کسانوں نے حکومتی تجاویز مسترد کر دیں، احتجاج کل سے پھر شروع
حکومت نے 5 سالہ منصوبہ پیش کیا ہے جس کے مطابق مکئی، کپاس اور تین مختلف دالوں کو کسانوں سے پرانی کم از کم قیمت پر خریدا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمودی سرکارکا ہندوستان کے تعلیمی نصاب میں ردوبدل کا منصوبہ
بی جے پی کے انتہا پسندوں کی نظریاتی سرپرستی کے زیرِ انتظام سکول ، نصاب میں حکومتی ایماء پر تبدیلی کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےپولیس کی ویلفیئر کیلئے ہر ممکن کوشش کی: نگران وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب نے آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاؤن کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا، محسن نقوی نے آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاؤن کا دورہ کیا
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت خرید 279.20روپے اور قیمت فروخت 279.50 روپے پر برقرار رہی۔
مزید پڑھیئےسویڈن میں مسجد کی توسیع پر ترکیہ اور پاکستان کے شہریوں کا جشن
روحانی محفل میں لوگوں پر وجدانی کیفیت طاری ہو گئی جبکہ عاشقان رسول نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک کی بھی زیارت کی۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل9،یونائیٹڈ اور سلطانز کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی
اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں ایونٹ میں آج اپنا دوسرا، دوسرا میچ کھیلیں گی اور فتح کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے جان لڑائیں گی۔
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی نے فیس بُک سے سلیکٹ خواجہ نافع کو اپنا بلا دے دیا
گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں سیزن کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹ سے شکست دی
مزید پڑھیئےافغانستان میں شدید برفباری، لینڈ سلائیڈنگ سے 25 افراد جاں بحق،8 زخمی
لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 20 مکانات بھی تباہ ہوگئے،خراب موسم کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔
مزید پڑھیئےنتھیاگلی، ڈونگا گلی، ٹھنڈیانی، ایوبیہ میں شدید برفباری، رابطے منقطع
سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں، مری روڈ متعدد مقامات سے بند ہوگئی، مری روڈ پر توحید آباد کے مقام پر برفانی تودے نے مری اور گلیات کا رابطہ منقطع کر دیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos