سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے بیٹے اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مشاہد حسین سید کا نواز شریف کو پی ٹی آئی سے مصالحت کا مشورہ
1977 کے بعد انتہائی متنازع انتخابات ہوئے اب آگے کیا کریں، بہت احتجاج ہوگیا، میاں صاحب سٹیٹس مین کا کردار ادا کریں
مزید پڑھیئےالیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست، چیف جسٹس کا درخواست گزار کو پیش کرنے…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھیئےچمن: موسلا دھار بارش سے سائن بورڈ اور دیواریں گر گئیں
شہر کے نواحی علاقوں پرانا چمن، کوژک ٹاپ اور توبہ اچکزئی کے 3 مقامات پر آسمانی بجلی بھی گری۔کسی علاقے سے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
مزید پڑھیئےنومنتخب ممبران نے پی ٹی آئی پی میں شمولیت کی مخالفت کردی
پرویز خٹک، محمود خان اور ضیاء اللہ بنگش کے ہوتے ہوئے پی ٹی آئی پی میں شمولیت نہیں کریں گے
مزید پڑھیئےامریکی فوج کا حوثی ملیشیا کے ’زیرِ آب ڈرون‘ پر حملہ
برطانیہ میں رجسٹرڈ جہاز لبنان سے آپریٹ کیا جارہا تھا اور یہ بلغاریہ سے متحدہ عرب امارات جارہا تھا۔
مزید پڑھیئےلاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش
قصور، پتوکی، مریدکے، شیخوپورہ اور دیگر شہروں میں بھی ہلکی بارش ہوئی، بادل برسنے کیساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہوا نے سردی میں اضافہ کر دیا
مزید پڑھیئےبرازیلین صدر نےغزہ میں نسل کشی کوہولوکاسٹ سے تشبیہ دے دی
جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے وہ ماضی میں کبھی بھی نہیں ہوا، تاریخ غزہ کی اس وحشیانہ جنگ کی مثال نہیں پیش کر سکتی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی کابینہ کی فلسطینی ریاست کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
مستقل اور پر امن حل کیلئے فلسطینیوں کیساتھ معاہدہ براہ راست مذاکرات سے ہی ممکن ہو گا، ایسے مذاکرات جو غیرمشروط ہوں۔
مزید پڑھیئےلاہور: شادی تقریب میں فائرنگ،ٹیپو ٹرکاں والا کا بیٹا امیربالاج جاں بحق
واقعہ صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے چوہنگ میں پیش آیا جہاں ٹیپو ٹرکاں والے کا بیٹا امیر بالاج شادی کی تقریب میں شریک تھا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ،عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے سے متعلق دائر ہونے والی درخواست پر سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےاین اے 43، ڈی آئی خان کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ جاری
پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار داور خان کنڈی اور جمعیت علمائے اسلام ف کے مفتی اسد محمود کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے
مزید پڑھیئےانتخابات میں دھاندلی: جماعت اسلامی کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان
مارشل یا ایمرجنسی پلس مسائل کا حل نہیں ہے تمام جمہوری قوتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا،سراج الحق
مزید پڑھیئےکراچی لٹریچر فیسٹیول کی 3 روزہ تقاریب اختتام پذیر
زہرہ نگاہ،افتخار عارف،کشور ناہید،منیزہ شمسی جیسے ادبی شخصیات کو ان کی شاندار خدمات پر شیلڈز سے نوازا گیا
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیلی بربریت جاری،مزید 83 فلسطینی شہید
امدادملنے تک اسرائیل سے بات نہیں ہوگی،حماس،غزہ میں نسل کشی ہولوکاسٹ ہے،برازیلین صدر
مزید پڑھیئےجے یو آئی، تحریک انصاف میں پہاڑ حائل، عبور کرنا آسان نہیں،فضل الرحمٰن
دھاندلی ماضی میں بھی ہوئی ہے اور موجودہ الیکشن میں بھی ہوئی،اب احتجاجی سیاست ہو گی اور سڑکوں پر نکلیں گے
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پرکراچی کنگز کو دھول چٹادی
کراچی کنگز 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بناسکی
مزید پڑھیئےشہباز وزیراعظم بن بھی گئے تو کیا کرلیں گے،شاہد خاقان
کمشنرکہہ رہاہے الیکشن میں چوری کی،چیف جسٹس تہہ تک پہنچیں،انٹرویو
مزید پڑھیئےچمن : نامعلوم افرادکی فائرنگ سے حساس ادارے کے 2اہلکارشہید
شدیدزخمی نائیک ہاشم اورسپاہی ناصرکوکوئٹہ منتقل کیاجارہاتھا،راستے میں دم توڑگئے
مزید پڑھیئےآراوز قران پرحلف لیں دھاندلی نہیں کی،ہم پیچھے ہٹ جائینگے،شاندانہ گلزار
کمشنر رالپنڈی کی بات کو ہلکا نہ لیا جائے،بانی پی ٹی آئی کو جلد انصاف ملے گا:پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےصدرعلوی اورقمرزمان کائرہ کی ملاقات،سیاسی صورتحال پرگفتگو
دونوں رہنماؤں کی ملاقات بلیوایریاکے ایک ہوٹل میں صبح کے ناشتے پرہوئی
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے کی تجویز منظور
جلد نامزدگی کا اعلان کیا جائیگا، تیسری بار سندھ کی وزارت اعلی کا حلف اٹھائیں گے
مزید پڑھیئےکمشنر راولپندی کو 25 کروڑ میں خریدا گیا،راجہ ریاض
لیاقت چٹھہ فیصل آباد کے کرپٹ ترین مجسٹریٹ نیویارک میں فلیٹ لیکر الزامات لگائے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکراچی:شاہ فیصل میں ایم کیو ایم کارکن بیوی کے سامنے گھر کی دہلیز پر…
ریحان کو موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان نے نشانہ بنایا، مقتول نے فائرنگ سے قبل دروازے پر کھڑی اہلیہ کو گھر کے اندر دھکا دیا،سپرد خاک کردیا گیا
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کو وضاحت نہیں دینی چاہئے تھی،خورشید شاہ
کمشنر کے الزامات پر راولپنڈی کے تمام بیلٹ باکسز کھول دیئے جائیں، گفتگو
مزید پڑھیئےاختر مینگل اپنے کرتوں کے باعث ہارے،سرفراز بگٹی
قوم پرستوں کو پی پی کا مینڈیٹ ہضم نہیں ہو رہا،حکومت ہم ہی بنائینگے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکراچی : رواں ہفتے17پولیس مقابلے،21زخمی ڈاکوئوں سمیت 533 ملزم گرفتار
لاکھوں مالیت کی 80 کلو چرس،ہیروئین،آئس کرسٹل،28شراب کی بوتلیں،چھینی و چوری شدہ 38موٹرسائیکلیں اور2گاڑیاں برآمد،پولیس رپورٹ
مزید پڑھیئےکراچی : خوردنی تیل سے بھرا ٹینکرالٹ گیا،ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیا
حادثہ کورنگی میں واٹرٹینکراورآئل ٹینکرآپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا،لوگوں نے برتنوں میں بھرنا شروع کردیا،پولیس نے ٹینکرکوسڑک سے ہٹادیا
مزید پڑھیئے2 سال کیلئے وزیر اعظم بنانے کی پیشکش کی گئی، بلاول بھٹو
انتخابی نتائج سے متعلق شکایتیں متعلقہ فورم پر لے کر جاؤں گا، سنوائی نہ ہوئی تو عوام کی پاس جاوں گا، چیئرمین پی پی
مزید پڑھیئےمہمند: کار اور مسافر بس میں تصادم،خواتین سمیت 5افراد جاں بحق
حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا،ریسکیو 1122 نے لاشوں اور زخمی کو ہیڈکوارٹر غلنئی اسپتال منتقل کردیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos