پولیس مجھ پر شیلنگ کر رہی ہے، پولیس عدالت میں داخل نہیں ہونے دے رہی لہٰذا اپنا اسٹاف بھیج کر میری حاضری قبول کریں۔ درخواست میں مئوقف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
توشہ خانہ کیس میں پیشی،عمران کا قافلہ سری نگر ہائی وے پہنچ گیا
عمران خان اور سکیورٹی عملےکی گاڑیوں کےعلاوہ کسی کو داخل نہیں ہونے دیا جائےگا، پولیس ٹیم کے پاس آنسو گیس کے تین سو شیل موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے گھر سے دوران آپریشن 16 رائفلیں برآمد
عمرا ن خان کے گھر کے اندر سے فائرنگ ہوئی،عمرا ن خان کے گھر سے پیٹرول بم بھی پھینکے جارہے ہیں،عامرمیرنگراں وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےاسلام آباد:اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،پولیس کی عوام پرامن رہنے کی اپیل
،عوام پرامن رہیں اور پولیس سے تعاون کریں۔ پودوں اور درختوں کا نقصان مت پہنچائیں، خواتین ، بچوں اور بزرگوں کا خیال رکھیں، اسلام آباد پولس
مزید پڑھیئےپولیس نے عمران خان کے گھرمیں دروازے توڑ کر داخل ،درجنوں کارکن گرفتار
سی سی پی او لاہور خود کارروائی کی نگرانی کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےپولیس نے میرے گھر پر حملہ کر دیا،عمران خان
پولیس نے میرے گھر پر حملہ کیا جہاں بشریٰ بیگم اکیلی ہیں، یہ کس قانون کے تحت کر رہے ہیں؟ عمران خان کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےزمان پارک میں آپریشن : ولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کی رہائشگاہ میں…
پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی اور پی ٹی آئی کارکنوں کے متعدد خیمے اکھاڑ دیے گئے جبکہ علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل
مزید پڑھیئےسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پربھی تحائف چُھپانے کا الزام
ٹرمپ کے دورِ صدارت میں وائٹ ہاؤس نے ڈھائی لاکھ ڈالر سے زیادہ مالیت کے 100 سے زیادہ تحائف کو ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا ،رپورٹ میں انکشاف
مزید پڑھیئےبھارت میں مسلمان دشمنی عروج پر، آسام میں مدرسے بند کرنے کا اعلان
یہ اعلان بھارتی ریاست آسام کے ہندو انتہا پسند وزیر اعلیٰ نے کیا ۔ ریاست میں اب تک 600 مدرسے بند کرچکے ہیں
مزید پڑھیئےاسلام آباد،صنم چوک سے بچی اغواء کرنیوالا ملزم گرفتار
ملزمان نے بچی کو تاوان کیلئے اغواء کیا تھا، جن میں 1 خاتون اور 2 مرد شامل ہیں۔ پولیس نے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ،نوٹیفکیشن جاری
امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی تھریٹ کا خدشہ ہے،دہشت گرد عوامی مقامات کو ہدف بنا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے قافلے میں شامل 3گاڑیوں کو حادثہ
حادثہ کلرکہار کے قریب پیش آیا ہے۔ جس میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیئےراولپندی میں پرانی دشمنی پرفائرنگ سے 4 افراد قتل
ملزم نے فائرنگ کرکے بھابھی، بھتیجی، بھتیجے سمیت 4 افراد کی جان لے لی
مزید پڑھیئےعمران کی پیشی : اسلام آباد میں ہائی الرٹ،سڑکوں پر سناٹا،چیکنگ سخت
اسلام آباد کے بعد راولپنڈی میں بھی دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے
مزید پڑھیئےقلندرز یا سلطانز: PSL8 کے فاتح کا فیصلہ آج ہوگا
چیمپئن ٹیم کو خوبصورت ٹرافی کے علاوہ 12 کروڑ روپے کی خطیر انعامی رقم ملے گی
مزید پڑھیئےعمران کی گرفتاری کیلئےعدالت کے حکم کی تعمیل کرینگے،آئی جی اسلام آباد
اسلام آباد میں دفعہ 144 لگائی ہے، کوشش ہے کوئی ناخوشگوار واقعہ نہ ہو، اکبر
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس: عمران خان پیشی کیلئے زمان پارک سے اسلام آباد روانہ
چیف کمشنر اسلام آباد نے عمران خان کی درخواست پر عدالتی پیشی کی جگہ تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
معاہدے کے تحت تحریک انصاف وارنٹس کی تکمیل اور سرچ وارنٹس کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کرے گی ۔
مزید پڑھیئےاماخیل ملازئی روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثے ، 3 افراد جاں بحق
یہ افسوسناک حادثہ 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم کی وجہ سے پیش آیا، حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہو ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی،بورڈ آفس پہنچنے والی تحقیقاتی کمیٹی کو انتظامیہ نے ماموں بنادیا
۔کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ انتظامیہ پری میڈیکل کے مخصوص 50 رول نمبرز کا مکمل ریکارڈ فراہم کرنے کے بجائے ٹال مٹول کرنے لگی
مزید پڑھیئےبھارت: دو بیویوں کے درمیان شوہر کا منصفانہ بٹوارا
معاہدے کے تحت شوہر ہفتے کے 3 دن ایک بیوی جب کہ اگلے 3 دن دوسری بیوی کے ساتھ گزارے گا
مزید پڑھیئےکورنگی میں سب سے بڑا امراض قلب کا ادارہ قائم ہوگا ، مرتضی وہاب
لائی اوور کا کام بھی مکمل ہوگیا تئیس مارچ کو اسکا افتتاح ہوگاکچھ لوگوں کا ٹارگٹ ہے کہ یہاں مایوسی پھیلے لیکن جان لیں وہ خود مایوس ہونگے
مزید پڑھیئےبیوی،ساس اور 2 سالیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
ڈیڈھ دو سال قبل شادی ہوئی تھی۔ مقتولہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے ناراض ہو کر ماں باپ کے گھر آگئی تھی اور عدالت میں خلع کا دعوی دائر کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکوہستان،گھرمیں آتشزدگی ،10 افراد جھلس کر جاں بحق
و بچے معجزانہ طور محفوظ رہے،جاں بحق ھونے والوں میں نواب خان ولد محمد جان کے پانچ بیٹیاں تین بیٹے والدہ اور بیوی شامل ہیں
مزید پڑھیئےسوات ،امن کمیٹی کے سابق رکن شمس العارفین قاتلانہ حملے میں زخمی
فوری طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس میں سنا جائے گا
چیف کمشنر اسلام آباد کی منظوری سے ایڈیشنل کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،عمران خان کل ایف ایٹ کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس جی 11 میں پیش ہوںگے ۔
مزید پڑھیئےلاہور قلندر نے پشاور زلمی کو4وکٹوں سے شکست دیدی
پشاورزلمی نے لاہورقلندر کو جیت کیلئے 172 رنز کاہدف دیا ۔ جسے لاہور قلندر نے4 وکٹوں کےنقصان پر حاصل کرلیا ہے
مزید پڑھیئےمتنازع پنشن اصلاحات کیخلاف پیرس میدان جنگ بن گیا
مظاہروں کے دوران سڑکوں پر جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ کے بعد مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کے شیل برسا دیے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو دہشتگرد جماعت کے طور پر ڈیل کیا جائے،مریم نواز
جدوجہد، قربانیوں سے سیاسی جماعتیں پہچانی جاتی ہیں، سیاسی رہنما جلا وطنی، جیلیں، کوڑے برداشت کرتے ہیں، ایک انسان اپنے آپ کو سیاسی لیڈر کہتا ہے
مزید پڑھیئےچینی بینک سےپاکستان کو 50 کروڑ ڈالر موصول
چین سے ملنے والی رقم سے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے گی۔بینک سے مزید 30 کروڑ ڈالر قرض کیلئے پیشرفت جاری ہے
مزید پڑھیئے