لاہور،اسلام آباد،خیبرپختونخوا، کشمیر،خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان میں بھی بارش
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انڈر 19 ورلڈکپ: پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان نے 182 رنز کا ہدف 44 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
مزید پڑھیئےمچھ میں بی ایل اے کے حملے ناکام،9دہشتگرد جہنم واصل،4 جوان شہید
دہشتگردوں نے مچھ اور کولپور کمپلیکسز پرحملہ کیا،جسے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے موثر جواب دیتے ہوئے حملہ پسپاکردیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےبجلی صارفین پر 81.50ارب کا مزیدبوجھ ڈالنے کی تیاریاں
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کااطلاق کے الیکٹرک صارفین پربھی ہوگا
مزید پڑھیئے8 فروری شیر کے شکار کا دن ہے،پلوشہ خان
نواز شریف اقتدار میں آکر بیروزگاری کا طوفان لاتے ہیں
مزید پڑھیئےنگراں وزیر داخلہ سندھ سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات
مکمل تعاون کیا جا رہا، نگران سیٹ اپ غیرجانبدار رہیگا، بریگیڈیئر ر حارث نواز
مزید پڑھیئےسبی میں سیاسی جماعت کی ریلی میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی
الیکشن کمیشن کا دھماکے کا نوٹس، چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان سے فوری رپورٹ طلب
مزید پڑھیئے9مئی کیسز کو بھی جلد منطقی انجام تک پہنچایا جائے، محمود مولوی
ملزمان کو سزائیں ملنی چاہئیں، صدر استحکام پارٹی، مچھ واقعے کی بھرپور مذمت
مزید پڑھیئےسائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید
مجھے نہیں معلوم، سائفر میرے پاس نہیں بلکہ میرے دفتر میں تھا، میں نے اپنے بیان میں لکھوا دیا ہے، وزیراعظم آفس کی سیکیورٹی میری ذمہ داری نہیں تھی۔
مزید پڑھیئےسوڈان،متنازع علاقے میں حریف قبائل میں مسلح تصادم، 54 افراد ہلاک
سوڈان میں متنازع علاقے میں قبائلی جھڑپوں کے دوران ہلاک ہونے والوں میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے 2 اہلکار بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےصحافیوں کی ہراسگی کیس،وہ کون پراسرار ہے جو ملک چلا رہا ہے؟ چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج پٹرولیم کانفرنس کا افتتاح کریں گے
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی کانفرنس میں شریک ہوں گے، کانفرنس میں چاروں نگران صوبائی وزرائے اعلیٰ بھی شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےعوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عصمت اللہ انتقال کر گئے
پارٹی ذرائع کے مطابق عصمت اللہ خٹک عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےکینیڈا میں غیرملکی طلبہ کے داخلوں پر بڑی پابندی
اس صوبے میں یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا، سائمن فریزر یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف وکٹوریہ جیسے اداروں میں بھارتی طلبہ کی ایک بڑی تعداد زیر تعلیم ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی بحریہ کا 19 پاکستانیوں کو قذاقوں سے چھڑانے کا دعویٰ
آئی این ایس سمترا، جس نے ایرانی جھنڈے والے بحری جہاز ایم وی ایمان کو بحری قزاقی کی کوشش سے بچایا تھا
مزید پڑھیئےپنجاب میں نمونیا سے اموات کا سلسلہ جاری، مزید 14 بچے جاں بحق
جاں بحق بچوں کی عمریں ایک ماہ سے 4 سال کے درمیان ہے۔ جن میں بہاولپور اور گوجرانوالہ سے چار چار، منڈی بہاوالدین اور لاہور سے دو دو بچے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےنئے ڈی جی ایف آئی اے نے چارج سنبھال لیا
سوشل میڈیا پر جعلی، قابل اعتراض اور نفرت آمیز مواد شیئر کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس: کمرہ عدالت تبدیل، اڈیالہ جیل میں آج پھر سماعت
خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کر رہے ہیں، جبکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی بھی کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت کی جانب سے ’پاک بھارت ٹینس سیریز‘ کے انعقاد کی تجویز
دونوں ملکوں کے درمیان سپورٹس ڈپلومیسی کو بہتر بنانا چاہیئے، ڈیوس کپ میں پاکستان کیخلاف کامیابی کیلٸے پرامید ہیں۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات،لاہور کے 90 فیصد پولنگ سٹیشنز حساس قرار
حساس پولنگ سٹیشنز کے باہر پولیس کی اضافی نفری کے ساتھ آرمی کے جوان بھی تعینات کئے جائیں گے، تمام پولنگ سٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی کارروائی چیلنج کرنے کا فیصلہ
آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں کارروائی چیلنج کریں گے اور چیف جسٹس سے آج جلد سماعت کی استدعا کریں گے۔
مزید پڑھیئےبینکوں کو بھاری جرمانے، سٹیٹ بینک نے فہرست جاری کر دی
بینکوں پر ریگولیٹری ہدایت کی خلاف ورزی سمیت دیگر معاملات پر بڑے جرمانے، مرکزی بینک نے 10 بینکوں پر مجموعی طور پر 46 کروڑ80 لاکھ روپے کے جرمانے کئے گئے
مزید پڑھیئےبھارتی کرکٹر کے والد کی ایل پی جی سلینڈرز بیچنے کی ویڈیو وائرل
26 سالہ رنکو سنگھ نے بھارتی ٹیم کی طرف سے گزشتہ سال ڈیبیو کیا تھا اور وہ اب تک 2 ون ڈے اور 15 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں بھارت کی نمائندگی کرچکے ہیں
مزید پڑھیئےسعودی عرب،سی سی ٹی وی کی ریکارڈنگ پبلک کرنا خلاف قانون قرار
سکیورٹی کیمرہ سسٹم یا ان کی ریکارڈنگ کو نقصان پہنچانا یا کسی بھی قسم کی چھیڑ چھاڑ پر بھی سخت سزائیں ہوں گی
مزید پڑھیئےکراچی: مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش سے سردی بڑھ گئی
شہر قائد کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، لیاقت آباد سمیت دیگر علاقوں میں بارش ہوئی جس کے بعد سرد موسم میں مزید تیزی آگئی۔
مزید پڑھیئےورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بھارت کی 3درجہ تنزلی
انگلینڈ سے شکست کے باعث بھارٹی ٹیم پانچویں نمبر پر آگئی جبکہ جنوبی افریقا دوسرے، نیوزی لینڈ تیسرے اور بنگلہ دیش چوتھے نمبر پر آگئی۔
مزید پڑھیئےگھریلو تشدد کے الزامات پر اینکر پرسن اشفاق اسحاق ستی معطل
معطل کرنے کا فیصلہ نومیکا طاہر محمود کی شکایت پر ایف آئی آر درج ہونے کے بعد سامنے آیا جو اینکر پرسن کی دوسری اہلیہ ہیں۔
مزید پڑھیئےمیرے کیسزپرمانیٹرنگ جج بن کربیٹھنے والااستعفیٰ دیکرچلاگیا،نوازشریف
وہ کیوں چلا گیا کیونکہ دال میں کچھ کالا تھا، نواز شریف کی چھٹی نہ کروائی جاتی تو کوئی بےروزگار نہ ہوتا
مزید پڑھیئےنواز شریف ہمیشہ لاڈلے،بلاول کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہوں، آصف زرداری
اگر کچھ رکاوٹیں نہ ہوں تو پورے کراچی کی نشستیں ہم جیت سکتے ہیں، سابق صدر
مزید پڑھیئےکراچی : ناظم آباد میں ایم کیوایم اورپی پی کارکن لڑپڑے،ایک جاں بحق
ایم کیوایم دفترکے باہرپی پی ریلی گزرنے کے دوران نعرے بازی کے بعد دونوں جماعتوں کے کارکن گتھم گتھا،فائرنگ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos