85 افراد زخمی ہوئے،ادثے کے باعث 3 بوگیوں کو آگ لگ گئی جبکہ کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
درخواستیں ناقابل سماعت، صوبائی خود مختاری میں مداخلت، دو ججز کا اختلافی نوٹ
جب ایک درخواست موجود ہو تو پھر اس کیس میں جلدی نہ ہو۔از خود نوٹس لینا نہیں بنتا۔جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس جمال خان مندوخیل
مزید پڑھیئےشہری بانی ایم کیو ایم کو انصاف دلانے عدالت پہنچ گیا
درخواست میں وفاق، سیکریٹری قانون، انفارمیشن اورپیمرا کو فریق بنایا گیا
مزید پڑھیئےکراچی : سرجانی میں جھگڑے کے دوران اہلیہ قتل
شاہدہ 3 بچوں کی ماں تھی-جبل خان نے فائرنگ کردی-ملزم فرار
مزید پڑھیئےپی ایس ایل8: پشاور زلمی کا کراچی کنگز کا مقابلہ آج ہوگا
میچ شام سات بجے شروع ہوگا، پوائنٹس ٹیبل پر کنگز چوتھے جبکہ پشاور زلمی پانچویں نمبر پر ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں سال رواں کی بڑی ڈکیتی،ملزمان 5 کروڑ سے زائد رقم لوٹ کر…
مدعی راحیل کے مطابق چار کارٹن میں 6 کروڑ کے قریب رقم تھی، واقعہ کا مقدمہ بہادرآباد تھانے میں درج
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ: پنجاب اورخیبرپختون خوا میں انتخابات 90 روزمیں کرانیکا حکم
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ:انتخابات کی تاریخ کا اعلان کون کریگا؟فیصلہ اب سے کچھ دیربعد
فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر سپریم کورٹ کے کمرۂ عدالت نمبر 1 میں وکلاء اور سیاسی جماعتوں کے رہنما بڑی تعداد میں موجود
مزید پڑھیئےنوابشاہ میں دلہا دلہن کا باراتیوں سمیت مہنگائی کیخلاف احتجاج
سحرش کی بارات 2، 3 پک اپس اورگاڑیوں پر مشتمل تھی جس میں خواتین بھی شامل تھیں۔ دلہن کے احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی سے روک دیا
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے، سماعت 15 مارچ تک ملتوی
مزید پڑھیئےاسد عمر سمیت 3 پی ٹی آئی رہنمائوں کے استعفوں کا نوٹیفیکشن معطل
تینوں حلقوں میں ضمنی الیکشن کرانے سے فی الحال روک دیا
مزید پڑھیئےکراچی: ٹھیکیدار نے لندن گروپ سے مل کر تاجرکی جائیداد ہڑپ لی
منوہر لال نےجمیل عرف چپٹا کی مدد سے کاروبار اور گھر پر قبضہ کیا۔ فٹ پاتھ پر آ چکا ،کوئی ادارہ مدد نہیں کر رہا۔ خالد محمود
مزید پڑھیئےسیپا افسران نے ویسٹ ہینڈلرز کے اجازت نامے کمائی کا ذریعہ بنالئے
کامران راجپوت عرف کامران کیمسٹ سسٹم کا ان داتا بن گیا-عامر شیخ -عامر حبیب بھی ملوث-این او سی بحالی کیلئے 10 لاکھ روپے رشوت طلبی کا انکشاف
مزید پڑھیئےملکی تاریخ میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آج سے آغاز
10 سال کے مقررہ وقت سے پہلے شروع ہونے والی خانہ و مردم شماری ایک ماہ تک جاری رہے گی
مزید پڑھیئےالیکشن از خود نوٹس :سپریم کورٹ محفوظ فیصلہ آج سنائے گا
عدالت نے تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد سماعت پر فیصلہ محفوظ کیا،
مزید پڑھیئےقائداعظم یونیورسٹی، 60 طلبا کیخلاف مقدمات درج
طلبا پر مقدمات کار سرکار میں مداخلت، توڑ پھوڑ اور طالبات کو ہراساں کرنے پر درج کرائے گئے۔
مزید پڑھیئےلیبیا میں بھی کشتی کو حادثہ، 3 پاکستانی جاں بحق
اٹلی اور لیبیا میں کشتیاں ڈوبنے کے علیحدہ علیحدہ حادثات ہوئے ہیں۔دونوں بدقسمت کشتیوں میں سوار پاکستانی غیر قانونی طور پر اٹلی جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےیونان، دو ٹرینوں میں تصادم ، 26 افراد ہلاک
حادثہ دارالحکومت ایتھنز اور تھیسالونیکی پیش آیا۔ مسافر ٹرین ایتھنز سے تقریباً 235 میل شمال میں ٹیمپی کے قریب ایک مال بردار ٹرین سے ٹکرا ئی۔
مزید پڑھیئےکسی ٹیم کو ایک ٹورنامنٹ میں نہیں کرنا چاہیے، نسیم شاہ
لڑکے فریش ہیں، اچھا کھیل کر کم بیک کریں گے، ہماری بولنگ زبردست ہے ہم اچھی گیند بازی کریں گے۔
مزید پڑھیئےمیرے اختیار میں ہوتا تو پٹرول 500 روپے لٹر کر دیتا، مخدوم احمد محمود
اگر یونٹ 100 روپے ہو جائے تو ہیوی لائٹس کوئی بھی نہیں چلائے گا، ملک کو بچانے کیلئے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ کردیتا
مزید پڑھیئےطالبان نے داعش کے اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا
افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے داعش کے خلاف آپریشن کیا، آپریشن میں قاری فاتح ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی، کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
آگ کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں غنی چورنگی کے قریب واقع کیمیکل فیکٹری میں لگی ۔
مزید پڑھیئےاٹلی واقعہ،دو پاکستانیوں سمیت تین افراد گرفتار
گرفتار ملزمان نے غیرقانونی مہاجرین کو خراب موسم کے باوجود کشتی میں سوار کر کے ترک شہر ازمیر سے اٹلی کیلئے روانہ کیا تھا
مزید پڑھیئےپنجاب میں 8 افسروں کے تقرر و تبادلے،نوٹیفکیشن جاری
تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن سروسز اینڈجنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ ے باضابطہ طو رپر جاری کیاہے۔
مزید پڑھیئےبھکر جیل میں پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت ناساز
ڈسٹرکٹ جیل بھکر میں 15 سے 20 منٹ تک علاج جاری رہا، سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت اب تسلی بخش ہے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل8 کا دوسرا مرحلہ آج راولپنڈی میں شرو ع ہوگا
ٹورنامنٹ کے مجموعی طور پر 11 میچز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جو کہ 12 مارچ کواختتام پذیر ہوں گے
مزید پڑھیئےترکیہ اورشام زلزلے میں 50 ہزار سے زیادہ ہلاکتوں کی تصدیق
تباہ کن زلزلے کے بعد شام بھر میں مجموعی طور پرپانچ ہزار 9سو 51 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ترکیہ میں 44 تین سو 74 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان نے استعفیٰ دے دیا
نوجوان کھلاڑی کو بسمہ معروف قیادت کا موقع دینا چاہتی ہیں ، بطور عام پلیئر وہ پاکستان کیلئے دستیاب رہیں گی۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ،خواجہ سراؤں کے رات 12 کے بعد گھر سے نکلنے پر پابندی
اب سے رات 12 بجے کے بعد باہر پھرنے والے خواجہ سراؤں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی
مزید پڑھیئےقائد اعظم یونیورسٹی کےہاسٹلز خالی کرانے کیلئے آپریشن جاری
یونیورسٹی میں گزشتہ کچھ روز قبل لسانیت کی بنیاد پر دو طلبا تنظیموں کے درمیان خونی تصادم سامنے آیا تھا
مزید پڑھیئے