دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کے تمام میچ نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث حادثات ، 7 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد میں 5 بچے، خاتون اور مرد شامل ہیں جبکہ پانچ زخمی ہوئے ہیں ، چھتیں گرنے کے واقعات کے دوران متعدد جانور بھی ہلاک ہوئے
مزید پڑھیئےسنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی حمایت کر دی
عام انتخابات میں محمود اچکزئی این اے 266 قلعہ عبد اللہ کم چمن سے 67 ہزار 28 ووٹ لیکر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا انتخاب،شہبازشریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع
تمام اتحادی جماعتوں کی طرف سے شہباز شریف کے 8 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔- سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے سرفرازبگٹی بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
نومنتخب وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی تقریب حلف برداری 3 بجے گورنر ہاؤس میں ہوگی جس میں گورنر ملک عبدالولی کاکڑ ان سے حلف لیں گے۔
مزید پڑھیئےصدارتی انتخاب: آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کئے۔
مزید پڑھیئےجڑانوالہ میں توہین قرآن پاک کے 2 ملزمان کو بری کردیا گیا
ملزمان کو شواہد نہ ملنے کی بناء پر بری کیا گیا۔عدالتی ذرائع
مزید پڑھیئےنواز شریف کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، ساتھ چلنے کی دعوت
دونوں جماعتوں کے قائدین کی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھیئےتوہین عدالت کیس , ڈپٹی کمشنراسلام آباد کو 6 ماہ قید
ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر کو بھی ایک لاکھ روپے جرمانہ ,4ماہ قید کی سزا سنائی، ایس ایچ او ناصر منظور کو دو ماہ قید کی سزا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے آئی ایم ایف کو خط کے معاملے پر دفتر خارجہ کا…
حوثیوں کو اسلحہ اسمگلنگ میں گرفتار باشندوں کی شہریت کی امریکا سے تصدیق نہیں ہوئی، ترجمان
مزید پڑھیئےڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور
تھانہ گلبرگ کی پولیس نے یاسمین راشد کے خلاف سانحہ 9 مئی میں ملوث ہونے سے متعلق مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیئےسرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب
نومنتخب وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری کل شام گورنر ہاوس میں ہوگی۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر عاصم حسین کی طبیعت خراب، اسپتال داخل
ڈاکٹروں نے انہیں 3 ماہ کیلیے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی لابنگ فرمیں بھی عمران کو نہ بچا سکیں
پاکستان پر دبائو ڈلوانے کے لیے کروڑوں روپے پھونک دیے گئے- رپورٹ
مزید پڑھیئےٹیکس چور سپاری کمپنیوں کیخلاف تحقیقات شروع
21 کمپنیوں پر اربوں روپے کی منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا الزام ہے- چھالیہ کی کھیپوں اور اس کی کلیئرنس کیلیے حاصل کیے گئے سرٹیفکیٹس کی تفصیلات بھی طلب
مزید پڑھیئےبھوک سے نڈھال فلسطینیوں کا قتل عام
صہیونی فوج نے خوراک کیلیے جمع فلسطینیوں پر براہ راست فائر کھول دیا، 104 شہید- 760 زخمی-
مزید پڑھیئےبنگلا دیش کے شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 46 افراد ہلاک
آگ سے 40 افراد جھلس کر زخمی ہوئے جن کا برن اسپتال میں علاج جاری ہے۔
مزید پڑھیئےاٹک، بیٹی نے سگے باپ کو قتل کر دیا
مقتول کی شناخت عیسیٰ خان کے نام سے ہوئی، قتل کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔
مزید پڑھیئےجسٹس (ر) مظاہر نقوی کیخلاف شکایت پر کارروائی مکمل
تمام گواہوں کے بیانات بھی قلمبند کر لیے گئے، کونسل دستاویزات اور گواہوں کا جائزہ لینے کے بعد اپنی رائے دے گی ۔
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس حملہ کیس، 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور
ملزمان میں امجد حسین ،محمد دانش،فرحان احمد خان، مختارخان سمیت دیگر شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کا ن لیگ کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا
تین نکات پر مشتمل معاہدے میں بلدیاتی نظام اور کراچی کے مسائل سے متعلق نکات بھی شامل ہیں، چارٹر کے مطابق آئینی ترامیم ترجیح ہو گی۔
مزید پڑھیئےکل آپ نے جمہوریت کا قتل کیا،لطیف کھوسہ کا اسپیکر سے مکالمہ
اسپیکر صاحب آپ مبارکباد کے مستحق ہیں،آپ نے کل 302ممبران سے حلف لیا،تعزیرات پاکستان میں 302قتل کی دفعہ ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں موسلادھار بارش سے سڑکیں تالاب، بجلی معطل
کورنگی روڈ، بلوچ کالونی سمیت دیگر کچھ علاقوں کی سڑکوں پر موٹر سائیکل سوار پھسل کرگرنے سے زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو مرکزی ملزم قرار دیدیا،اسیکیوٹر کے دلائل مکمل
کاعمران خان نے تحریک انصاف کے تمام رہنماؤں کو فوجی تنصیبات جلانے کا کہا ۔
مزید پڑھیئےیکم رمضان سے ہیلتھ کارڈ کی سہولت مل جائے گی، علی امین گنڈا پور
حلف دیتے ہیں کہ نہ کرپشن کریں گے اور نہ کسی کو کرنے دیں گے، اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےسینیٹ کی 6خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری
سینیٹ کی 6 نشستوں پر پولنگ 14 مارچ کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےاے ایس پی شہربانو نقوی اوراہل خانہ”شاہی مہمان”بنیں گے
شہربانو نےلاہور کی اچھرہ مارکیٹ میں ایک خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچایا۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب
علی امین گنڈا پورنے 90ووٹ حاصل کیے، مدمقابل ن لیگ کے ڈاکٹر عباد اللہ نے 16ووٹ حاصل کر سکے۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت کا انتخاب 9مارچ کو ہوگا
کاغذات نامزدگی 2مارچ کو دوپہر 12 بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب کل ہوگا جس کیلئے کاغذات نامزدگی آج شام 5 بجے تک جمع کرائے جا سکیں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos