سپریم کورٹ نے 10،10لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی:اورنگی،سرجانی،ڈکیتی مزاحمت پردکاندار قتل،شہریوں نے5ڈاکو مارڈالے
دکاندار کو قتل کرکے فرار ہونے والے ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے،شدید تشدد کا نشانہ بنایا،پولیس نے اسپتال پہنچایا،تینوں دم توڑگئے
مزید پڑھیئے72گھنٹوں میں اسرائیل کے 25فوجی جہنم واصل کئے،ابوعبیدہ
سرائیلی فوج کی 41 گاڑیوں ، ٹینکوں اور دیگر جنگی مشینری کو بھی تباہ کیا، ترجمان القسام
مزید پڑھیئےغزہ جنگ میں مزید 60سے زائد فلسطینی شہید،سیکڑوں زخمی
غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی پر اسرائیل، حماس معاہدے کی جلد امید نہیں, جوبائیڈن،اسرائیل کی اپنے3مزید فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو ہلکا سا دھکا لگا پوری پارٹی ریزہ ریزہ ہوگئی،مصطفیٰ کمال
دنیا چاند پر جا رہی ہے کراچی میں بچے گٹر میں گر کر مر رہے ہیں،رہنما ایم کیو ایم
مزید پڑھیئےبلوچ مارچ میں شریک خواتین اور بچوں کو رہا کر دیا گیا ہے،وفاقی وزراء
عبدالمالک بلوچ،سینیٹرطاہر بزنجو کا وزیراعظم سے رابطہ،گرفتار افراد کی رہائی کا مطالبہ
مزید پڑھیئےجموریہ چیک:طالبعلم کی یونیورسٹی میں اندھا دھند فائرنگ سے15 افراد ہلاک
پولیس نے جوابی فائرنگ میں حملہ آور کو ہلاک کردیا،واقعہ دہشتگردی نہیں،وزیرداخلہ چیک
مزید پڑھیئےوزارت داخلہ کے پاس فون ٹیپنگ کی سہولت نہیں،سرفرازبگٹی
نگران وزیر رہنے کےباوجود الیکشن لڑسکتا یانہیں،فیصلہ عدالت کریگی،سابق وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےعمران کی طرح نواز شریف کو بھی لانے کی تیاری کی جارہی ہے،منظور وسان
عمران خان الیکشن لڑسکتا ہے، پی ٹی آئی سمیت ہر پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے،سابق صوبائی وزیر
مزید پڑھیئےملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہونگے، آرمی چیف
لاجسٹکس کی وجہ سے الیکشن کچھ دن آگے پیچھے ہوسکتے ہیں لیکن رکیں گے نہیں،واشنگٹن سفارتخانے میں پاکستانی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت، سوالات کے جواب دیئے
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ: کراچی سے15دن میں تمام بل بورڈز اور پوسٹرزہٹانے کا حکم
بل بورڈز اور ہورڈنگز لگانے والوں کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں، عدالت
مزید پڑھیئےکراچی : برنس روڈ پربین الاقوامی ثقافتی فوڈفیسٹول کرانےکااعلان
چارروزہ فوڈفیسٹول 22 سے 25 دسمبر،رات 8 سے صبح 3 تک جاری رہےگا
مزید پڑھیئےمگر مچھ کے پیٹ سے زندہ باہر آنیوالے کو دیکھ کر لوگ حیران
ویڈیو وائرل دیکھنے والے افسوس اور خوف میں مبتلا ہوئے تاہم کچھ دیر بعد لوگوں نے اس کی حقیقت جان کر اس پر حیرانی کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےخدشہ ہے عمران خان کو سزائے موت ہی نا سنا دیں،علیمہ خان
الیکشن نہیں لڑوں گی،اپنے بھائی کا مقدمہ لڑوں گی،ہمشیرا عمران خان
مزید پڑھیئےعوام کو حق معلومات سے محروم رکھنا تشویشناک ہے،صحافتی تنظمیں
پیمرا اورریاستی اداروں کے زریعے دبائو،نت اور غیرقانونی پابندیاں کسی صورت قبول نہیں،نگراں وزیراعظم میڈیا کو درپیش مسائل کا فوری نوٹس لیں،مشترکہ بیان
مزید پڑھیئےاستحکام پارٹی سے مذاکرات ہورہے نہ خواہش ہے، جاوید لطیف
امریکی ٹرمپ کو سزا مل گئی، پاکستانی ٹرمپ نے جمہوریت پر حملہ کیا، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپشاور: حلقہ پی کے 81 سے خواجہ سرا نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
خواجہ سراؤں کے لیے علیحدہ سیٹ نہ ہونے کہ وجہ سے جنرل سیٹ پر کاغذات جمع کرائے،صونیاخان
مزید پڑھیئےبلوچستان سے آئے مظاہرین مکمل پر امن رہیں، فواد حسن فواد
وزیراعظم کمیٹی سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ارکان کی ملاقات،کمیٹی نی شکایات سنی ، تمام قانونی اور منصفانہ مسائل و خدشات کے حل کی یقین دہانی کروائی گئی
مزید پڑھیئےبلوچ یکجہتی مارچ کے شرکا سے مذاکرات کیلیے تین رکنی وزارتی کمیٹی قائم
وزارتی کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد ہوں گے۔
مزید پڑھیئےفلسطینوں سے اظہار یکجہتی، عثمان خواجہ کا سیاہ پٹی باندھنا قوانین کی خلاف ورزی…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اوپننگ بلے باز پر فرد جرم عائد کردی۔
مزید پڑھیئےدہشتگرد بالاچ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا، سی ٹی ڈی
ایسے دہشتگردوں کےلیے بلوچ یکجہتی کونسل کا احتجاج فہم سے بالاتر ہے۔ رپورٹ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن اور چاروں صوبائی حکومتوں کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےادویات کے سرکاری نرخ طے نہ ہونے سے عوام پریشان
262 اینٹی بائیوٹک و دیگر ضروری دوائوں کا بحران پیدا ہوچکا- ذخیرہ اندوزی و بلیک مارکیٹنگ میں اضافہ- جعلی ادویات کی تیاری اور اسمگلنگ بھی بڑھ گئی-
مزید پڑھیئےڈکیتی میں ملوث پولیس افسر کو بچانے کی تیاری
تفتیشی افسران پر کلیئر قرار دینے کیلیے دبائو ڈالا جانے لگا- مدعی مقدمہ نے بے قصور قرار دے کر حلف نامہ جمع کرا دیا- پراسیکیوٹر نے بھی کلین چٹ دیدی۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کیلیے مشکلات بڑھ گئیں
تین اہم اضلاع میں اے این پی کی پیپلز پارٹی سے سیٹ ایڈجسمنٹ- جے یو آئی سے بھی معاملات طے پاگئے- نون لیگ اور قومی وطن پارٹی بھی اتفاق رائے-
مزید پڑھیئےبیوی اور بچوں نے باپ کو قتل کرکے جلا دیا
عبدالرحمن عرف بہادر مستری کو اپنے ہی بیوی بیٹے، بہو اور سالے نے مل کر قتل کیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا انتخابات میں حصہ لینے کا راستہ بند
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے کی عمران خان کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےمارچ کے شرکا نے پتھروں اور ڈنڈوں سے حملہ کیا، پولیس رپورٹ
مارچ کے شرکا رات گئے پریس کلب کے قریب پہنچے اور ریڈ زون میں جانے کی کوشش کی ۔ پولیس رپورٹ
مزید پڑھیئےملک بھر میں بینک 3 دن بند رہیں گے
ملک بھر کے بینک 25 دسمبر کو بند رہیں گے۔اس کے علاوہ 23 اور 24 دسمبر کو بھی ہفتہ وار چھٹیوں کے باعث بینک بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےچیف الیکشن کمشنر کا احد چیمہ کو آج ہی عہدے سے ہٹانے کا حکم
نگران وزیر فواد حسن فواد کے متعلق کیس کی سماعت کی درخواست گزار سید عزیز الدین کاکاخیل ایڈووکیٹ پیش نہ ہوئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos