Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

ٹیپ بال کرکٹ ،تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور بھارت مقابلے کیلئے تیار

November 8, 2022

چمپیئن شپ میں پاکستان، بھارت سمیت مجموعی طور پر چھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں سری لنکا، اومان، سعودی عرب، اور یو اے ای شامل ہیں

پولیس کی مدعیت میں درج ایف آئی آر پی ٹی آئی نے مسترد کردی

November 8, 2022

جن افراد کا نام عمران خان نے لیا وہ تینوں ہی ایف آئی آر سے غائب ہیں، اس فرمائشی ایف آئی آر کا نام تبدیل کر کے این آر او رکھ دینا چاہیے۔

عمران خان پر حملے کی سیل کردہ ایف آئی آر منظرعام پر آ گئی

November 8, 2022

مقدمے میں 302، 224، 440 سمیت دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں اور ایف آئی آر کا نمبر 691/22 درج ہے۔

کھمبے پر چڑھنے والےپی ٹی آئی کارکن کوبجلی کا جھٹکا

November 8, 2022

بجلی کے کھمبے سے گرنے والا کارکن تا حال بے ہوش ہے، کارکن سے کوئی دستاویز نہیں ملی جس سے شناخت ہو سکے

راولپنڈی کے تمام نجی و سرکاری اسکول دو روز کیلئے بند

November 8, 2022

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے موجودہ صورتحال کے باعث دو روز کیلئے بند رہیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف سے شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات

November 8, 2022

 ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں پاک سعودی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔

احسن اقبال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

November 8, 2022

ملاقات میں کرسچن ٹرنر نے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے منصوبے میں تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔

دنیا بھر میں بدلتی موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج ہے،وزیر خارجہ

November 8, 2022

حکومت پاکستان کو اس وقت متعدد چیلنجز درپیش ہیں، عالمی برادری پاکستان کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے تعاون کرے

پاکستان کو فنڈز کی ضرورت ہے، عالمی برادری مدد کرے، انتونیو گوتریس

November 8, 2022

پاکستان کو قرضوں میں ریلیف اتنا نہیں ملا جتنا ملنا چاہیے تھا، عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں

پنجاب حکومت نے رمضان شوگر ملز کو چینی کی پیداوار سے روک دیا

November 7, 2022

رمضان شوگر ملز نے10نومبر سے ملز چلانے کا اعلان کیا تھا،رمضان شوگر ملز شریف خاندان کی ملکیت ہے۔

Posts pagination

Previous 1 … 58 59 60 61 62 … 84 Next
  • فوٹو بشکریہ پی سی بی
    پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی6 April 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    خیبرپختونخوا میں 6 سے 9 اپریل تک بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ ، الرٹ جاری6 April 2026
  • فائل فوٹو
    اسلا م آباد میں دکانیں و مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری6 April 2026
  • سندھ بھر میں اسکول وینز کے کرائے بڑھانے پر پابندی عائد6 April 2026
  • فائل فوٹو
    ملک بھر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ6 April 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram