Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

جامعہ کراچی کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

December 4, 2022

فارم جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کردی گئی ہے،خواہشمند طلبہ 05 دسمبرکواپنے داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں

جامعہ کراچی ، داخلہ ٹیسٹ میں 709 امیدواروں کی شرکت

December 4, 2022

داخلہ ٹیسٹ کے نتائج14 دسمبر کو ہونگے ،تمام امیدواروں کے پورٹل پر اَپ لوڈ کردیئے جائیں گے

اپنی سرزمین پر دہشت گردی قبول نہیں کرینگے، سوات قومی جرگہ

December 4, 2022

ملاکنڈ ڈویژن کے عوام نے دہشت گردی، آپریشن اور سیلاب کی وجہ سے نقصانات اٹھائے، 85 فیصد لوگوں کا کاروبار تباہ ہوچکا ہے

ایران نے چار اسرائیلی ایجنٹوں کو پھانسی دے دی

December 4, 2022

عدالت نے چوری چکاری، اغوا اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کا جرم ثابت ہونے پر 4 افراد کو سزائے موت سنائی تھی

ن لیگی رہنما سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب پی ٹی آئی میں شامل

December 4, 2022

سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے وسیم احمد خان کو مفلر پہنا کر پارٹی میں شامل کیا۔

پنڈی ٹیسٹ ،پاکستان ٹیم کو فتح کیلئےمزید 263 رنز درکار

December 4, 2022

پہلی اننگز کے 2 سنچری میکر عبداللّٰہ شفیق 6 اور بابراعظم 4 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے ہیں جبکہ اظہر علی صفر پر ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے ہیں

اکوڑہ خٹک: پولیس موبائل پر حملے میں30مشتبہ افرادگرفتار

December 4, 2022

گزشتہ شب اکوڑہ خٹک کےقریب پولیس موبائل پر دہشت گردحملے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے تھے۔

زیادتی کا شکار خاتون کا عمران کی رہائش گاہ کے باہراحتجاج

December 4, 2022

خاتون کا کہنا تھا کہ تین ماہ قبل چار ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے کے بجائے صلح کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔

کراچی ائیرپورٹ، شارجہ جانیوالے مسافر سے 2کلو آئس برآمد

December 4, 2022

 مسافر فرمان اللہ نے آئس ہیروئن بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی

اے این ایف کی کارروائیاں، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد

December 4, 2022

باچہ خان ائیرپورٹ پر فلائٹ نمبر EK 637 سے مانچسٹر جانے والے ملزم کے بیگ سے 946 گرام چرس برآمد کرلی

Posts pagination

Previous 1 … 18 19 20 21 22 … 90 Next
  • امریکہ نے ایران میں 6,000 اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ سینٹکام13 March 2026
  • فائل فوٹو
    جمعۃ الوداع کے موقع پر آج سندھ میں عام تعطیل کا اعلان13 March 2026
  • پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا13 March 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    ریڈزون جانے کے لئے صرف مارگلہ روڈ کھلا ہوگا باقی تمام داخلی رستے بند13 March 2026
  • وزیراعظم سعودیہ کے مختصر دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے13 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram