بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات میں 58طلائی-نقرئی تمغے تقسیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بحریہ یونیورسٹی کراچی کیمپس کا پندرھواں کانووکیشن میری ٹائم کنونشن ہال کار ساز میں ہوا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔انہوں نے مختلف شعبوں میں کامیاب ہونے والے پی…

جامعہ ہمدرد میں اسپورٹس ویک شروع

کراچی (پ ر) جامعہ ہمدرد میں اسپورٹس ویک کا آغاز ہوچکا ہے۔ افتتاحی تقریب کاآغاز شیخ الجامعہ پروفیسر شبیب الحسن اور رجسٹرار پرویز میمن نے کیا۔ اس موقع پر اساتذہ اور طلبہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔ شیخ…

والدین خصوصی بچوں کو ’’تعلیم و تربیت‘‘ کیلئے بحالی مرکز لائیں- ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (پ ر) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ’’خصوصی افراد کے بین الاقوامی دن‘‘ کے سلسلے میں ایف سی ایریا میں واقع سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کے تحت قائم خصوصی افراد کی بحالی کے مرکز کا دورہ کیا۔…

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو عوام کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے- علی احمد جان

کراچی (پ ر) پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے جنرل سیکریٹری اور سندھ کونسل کے رکن علی احمد جان نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی پی نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی بات کی ہے۔ وفاقی حکومت عوام کو ریلیف فراہم…

ایس بی سی اے کمیٹی کے اجلاس میں 30 درخواستوں پر لائسنس جاری کرنے کی منظوری

کراچی (بزنس رپورٹر ) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل افتخار علی قائمخانی کی زیر صدارت لائسنسنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین کمیٹی آشکار داور، ندیم رشید، عارف چنگیزی، سہیل بشیر، انجم…

خطیب کے قاتل سمیت متحدہ لندن کے 4دہشت گرد گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا، جن میں سے ایک ٹارگٹ کلر مسجد کے خطیب کے قتل میں اشتہاری تھا۔ملزمان بھتہ خوری اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہیں۔رینجرز اور پولیس کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More