بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت 18 فروری کو ہوگی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت 18 سے 21 فروری تک ہوگی جس میں پاکستان کا 5 رکنی وفد جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں بھارتی خفیہ…