عالمی کپ کے فاتح عمران خان نے وزیراعظم بن کر دوسرا سرپرائز دیا- نذر الاسلام قادری

کراچی (پ ر) تحریک قومی انقلاب کے سربراہ نذر اسلام قادری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 92جیتنے کے بعد26 سال بعد حکومت حاصل کر کے…

وزیر اعظم عمران خان کرپشن کے خاتمے اور شہری کی معاشی بہتری کیلئے اقدامات کریں- محمود حامد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کراچی کے صدر محمود حامد نے عمران خان کو ملک کا 22واں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور پاکستان میں انتقال…

تیز رفتار گاڑیوں نے3 خواتین سمیت8 افراد کچل دیے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تیز رفتار گاڑیوں نے 3 خواتین سمیت 8افراد کو کچل کر جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ملیر کینٹ کے علاقے نیشنل ہائی وے سے صفورا چوک جانے والے لنک روڈ پر سیمنٹ سے بھرے ٹرک نے موٹر سائیکل…

ہمدرد یونیورسٹی میں جشن آزادی کی تقریبات اور شجر کاری مہم کا انعقاد

کراچی (بزنس رپورٹر) ہمدرد یونیورسٹی میں یوم آزادی کے موقع پر ’’گوگرین موومنٹ‘‘ کے دوسرے مرحلے میں کلیہ ہمدرد یونیورسٹی کی چانسلر اور صدر ہمدرد فاؤنڈیشن سعدیہ راشد نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبیب…

الخدمت آرفن کیئرکے تحت تقریب

کراچی(پ ر)الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت یتیم بچوں کے اعزاز میں تقریب ”آزادی کی خوشیاں باہمت بچوں کے ساتھ “منعقد کی گئی، جس میں مہمانان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالرشید ، سلمان احمد صدیقی ،…

امریکی تجارتی دہشتگردی کے سامنے ترکی کا ڈٹ جانا قابل تحسین ہے- حافظ عاکف سعید

کراچی (پ ر) امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید نے کہاکہ امریکہ کی تجارتی دہشت گردی کے خلاف ترکی کا ڈٹ جانا قابل تحسین ہے۔ اگر ترکی اپنی پالیسی پر ڈٹا رہا تو وہ بالآخر کامیاب ہوگا۔ پاکستان کو چاہیے کہ…

پی آئی اے اسکاؤٹس خدام الحجاج کا پہلا وفد روانہ

کراچی(پ ر)پی آئی اے اسکاؤٹ پیٹرن محمد شعیب نے کہا ہے کہ حج اعتراف بندگی کا اہم ذریعہ ہے۔۔حجاج کرام کی خدمت کی جائے۔اسکائوٹس خدام ملک اور قومی ایئر لائن کی ترقی کیلئے دعائیں بھی کریں۔یہ بات انہوں خدام…

عدالتوں کےچکرلگاتے بڑے ہوئے-بختاور بھٹو

لاہور (خبر ایجنسیاں) آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ عدالتوں سے نہیں چھپ رہے، ہم توعدالتوں کے چکرلگاتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں، ہماری ماں ہمیں گود میں اٹھائے، ہاتھ پکڑ کر عدالت آتی تھیں۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More