شانگلہ-سوات میں برفباری سےسڑکیں بند-زندگی مفلوج

الپوری/ سوات (نمائندگان اُمت) شانگلہ میں برف باری نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ، ضلع بھر کے بالائی علاقوں کے رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ، مین سڑک پر جگہ جگہ سلائیڈنگ اوربرف کی صفائی نہ ہونے سے ٹریفک کی…

لنڈیکوتل میں گاڑی کھائی میں جا گری-1 جا ں بحق

خیبر (نمائندہ امت )لنڈی کوتل زیڑی پہاڑ میں پک اپ گہری کھائی میں گرگئی ایک جا ں بحق دو زخمی ،سر کا ری ذرائع -لنڈ ی کو تل کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ زیڑی میں تیز رفتا ر گاڑی گہر ی کھا ئی میں گر گئی جس کے…

پنجاب میں 5 ڈیم بنانے کی منصوبہ بندی

اسلام آباد (اے پی پی) حکومت نے صوبہ پنجاب میں پانچ ڈیم بنانے کی منصوبہ بندی کرلی ہے، ان ڈیموں میں اکھوڑی ڈیم، چینوٹ ڈیم، پاپن ڈیم، مرنگ ڈیم اور گھبیر ڈیم شامل ہیں۔ وزرات آبی ذرائع کے مطابق ان پانچ…

سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت سے مزید 3 بچے چل بسے

مٹھی (نمائندہ امت) سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت نمونیا اور دیگر امراض کے باعث 3 بچے چل بسے۔ جبکہ ضلع بھر میں سخت سردی کی لہر سے دیہی علاقوں میں سیکڑوں بچے بوڑھے نمونیا اور دیگر امراض میں مبتلا ہو…

ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا بحرینی حکام سے دفاعی اشتراک پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سرکاری دورہ پر بحرین پہنچ گئے ،کمانڈر بحرین نیشنل گارڈز اور کمانڈربحرین کوسٹ گارڈ سے بھی ملاقاتیں کیں،مناما میں رائل بحرین نیول فورس…

حکومت اپنی نا اہلی چھپانے کیلئے احتساب کا ڈھول پیٹ رہی ہے -ثروت اعجاز

کراچی (خبر ایجنسیاں) سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ملک کومعاشی مشکلات سے اب تک نجات نہیں دلاسکی، اور اپنی نااہلی چھپانے کیلئے احتساب کا ڈھول پیٹ رہی ہے، آسیہ ملعونہ کو…

سوات کی تحفظ صارفین عدالت میں گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف درخواست کی سماعت

سوات (بیورو رپورٹ) سوات کی تحفظ صارفین عدالت انجینئر ملاکنڈ ڈویژن کے انچارج پیش ہوئے اور اپنی بحث مکمل کی۔صارفین کی طرف سے ڈاکٹر خالد محمود خالد نے عدالت میں بحث کرتے ہوئے کہا کہ سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ…

سوات دارمئی میں کھیت سے 5پرانے مارٹر گولے برآمد

سوات(بیورورپورٹ)سوات کے علاقے دارمئی میں کھیت سے 5پرانے مارٹر گولے برآمد ہوئے۔ پولیس کے مطابق شاکر اللہ کے کھیت میں کھدائی کے دوران میں پانچ مارٹر گولے نکل آئے جس کی اطلاع اس نے پولیس کو دی۔ پولیس نے…

تھر میں نایاب پرندوں- جانوروں کا بے دریغ شکار

مٹھی (نمائندہ امت) سردی بڑھتے ہی تھر میں غیر قانونی شکاریوں نے ڈیرے ڈال لئے، جو نایاب پرندوں اور جانوروں کا بے دریغ شکار کرنے لگے ہیں۔ چھاچھرو، ڈاھلی، ننگر پارکر اور چیلہار کے ریگستانی علاقوں میں آئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More