پشاورمیں پہلی ویمن کرکٹ اکیڈمی کا قیام

پشاور(امت نیوز) خیبر پختونخوا کی پہلی ویمنز کرکٹ اکیڈمی ملک کرکٹ اکیڈمی رنگ روڈ پشاور میں شروع ہوگئی ‘افتتاحی تقریب کے موقع پر رکن صوبائی اسمبلی آسیہ خٹک مہمان خصوصی تھیں ان کے ہمراہ ایم ڈی ایم سی اے…

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کانگریس اجلاس بلوا لیا

لاہور(امت نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 26 فروری کو کانگریس اجلاس بلوا لیا جس میں الیکشن، آڈٹ، کارکردگی سمیت دیگر معاملات پرتبادلہ خیال کیا جائیگا۔صدر ہاکی فیڈریشن خالد سجاد کھوکھرکی ہدایات پر پاکستان…

ٹم ساؤتھی نے بنگالی بیٹنگ لائن تہس نہس کردی

ڈونیڈن(امت نیوز) ٹم ساؤتھی کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں با آسانی 88 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 3-0 سے وائٹ واش کر دیا، کیویز نے پہلے…

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ میں آج پہلا ون ڈے ہوگا

برج ٹاؤن (امت نیوز) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) بدھ کو برج ٹاؤن میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل میزبان ٹیم نے انگلش…

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش آج پھر مد مدمقابل

ڈونیڈن (امت نیوز) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (آج) بدھ کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم کو سیریز میں…

پی ایس ایل میں سلمان بٹ کی انٹری

دبئی(امت نیوز) لاہور قلندرز نے انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہونے والے محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ کو اسکواڈ میں شامل کرلیا۔محمد حفیظ انگوٹھے کی انجری کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہو چکے ہیں، قواعد…

ثنا میر نے ویمنز پی ایس ایل کا مطالبہ کردیا

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے ویمن پی ایس ایل شروع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی سینئر وومن کھلاڑی ثنامیر نے ایک بار پھر خواتین کی پی ایس ایل شروع…

ہربھجن سنگھ بھی سپورٹ مین سپرٹ بھول گئے

نئی دہلی (امت نیوز)سابق بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے پلوامہ حملے کے بعد بھارتی ٹیم کو ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ نہیں کھیلنا چاہیئے ۔ ایک انٹرویوکے دوران ہربھجن سنگھ کاکہنا تھا کہ بھارت…

”پی ایس ایل سے پاکستان ٹی ٹوئنٹی میں مضبوط ہوا“

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈائریکٹر وقاریونس نے کہا ہے کہ لیگ نے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو بہتر کیا ہے اور مسلسل…

پی ایس ایل سے متعارف ہونا فخر ہے – حسن علی

لاہور(خبر ایجنسی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ انہوں نے پی ایس ایل کے پلیٹ فارم سے دنیائے کرکٹ میں اپنے قدم جمائے ہیں اور انہیں فخر ہے کہ وہ پی ایس ایل کی پیداوار ہیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More